نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    موسم کا حال-(2)!!!!

    عمار کیا منہ کھول کر نہاتے ہو بارش میں؟؟؟ :grin::grin: کمال ہے بھئی فہیم۔ تمہاری گرمی برداشت کرنے کی قوت کا اندازہ ہو رہا ہے مجھے :)
  2. ابوشامل

    مبارکباد مبارک باد

    ملائکہ بہت بہت مبارک ہو۔
  3. ابوشامل

    موسم کا حال-(2)!!!!

    آج کے موسم سے تو بارش ہی اچھی، بہت گرمی ہے آج۔
  4. ابوشامل

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو ظفری بھائی

    ظفری بھائی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
  5. ابوشامل

    آج کیا پکائیں/پکایا

    ہاہاہاہا!!!!
  6. ابوشامل

    محبت فیصلہ ہے اک نظر کا۔ یُوسف ظفر

    بہت اعلی۔ شکریہ!
  7. ابوشامل

    آج کیا پکائیں/پکایا

    عرصہ ہو گیا کھانا پکانے میں ہاتھ نہیں ڈالا۔ آخری مرتبہ محب علوی کے لیے پکایا تھا :) اب یہ وہی بتا سکتے ہیں کہ کیسا بنا تھا، اپنے منہ تعریف اچھی نہیں لگتی
  8. ابوشامل

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    بزدلوں کے جو میدان سے الٹے پاؤں دوڑ جاتے ہیں۔ بیچاری چڑیل ہی کیوں بدنام ہے؟
  9. ابوشامل

    تعارف آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے

    اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔
  10. ابوشامل

    پاکستان کے مشہور پہاڑوں کی "نام کہانی"

    نہیں بلال بھائی! ناران سے آگے جانے کا اتفاق نہیں ہوا۔ اگلی مرتبہ ضرور جائیں گے۔
  11. ابوشامل

    کیا آپ کو معلوم ہے؟

    "قاتل پہاڑ" کہلانے والا نانگا پربت اب تک 216 مرتبہ سر کیا جا چکا ہے اور اس کو سر کرنے کی کوشش میں اب تک 61 کوہ پیما اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں یعنی اس پر ہلاکتوں کا تناسب 28.24 فیصد ہے۔ حفاظتی انتظامات بڑھنے کے باعث اب ان ہلاکتوں میں خاصی کمی آ چکی ہے لیکن 1990ء سے پہلے یہ تناسب 77 فیصد...
  12. ابوشامل

    پاکستان کے مشہور پہاڑوں کی "نام کہانی"

    سیف الملوک جانے سے قبل سامان ناران میں چھوڑ دیا تھا تاکہ گاڑیاں ہلکی کر کے جائیں بعد میں وہاں پہنچ کر اتنا افسوس ہوا کہ کیمپ ناران میں چھوڑ دیے :( اور رات واپس آ کر ناران میں رہنا پڑا۔ زندگی رہی تو کم از کم ایک مرتبہ سیف الملوک پر کیمپنگ ضرور کروں گا۔
  13. ابوشامل

    جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

    مغل صاحب! آپ نے دونوں وال پیپر جس انداز سے بنائے ہیں وہ آپ کی گرافک ڈیزائننگ پر پیشہ وارانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ ہندوستان والا وال پیپر بہت اعلی کاوش ہے۔ اس ناچیز کی طرف سے داد قبول کیجیے۔
  14. ابوشامل

    تعارف کہ مجھے میری ذات سے نفرت ہے۔۔۔۔۔

    ظہیر صاحب محفل کے دوستانہ ماحول میں خوش آمدید خوش آمدید۔ آپ کا انتہائی تفصییییییلی تعارف ملاحظہ کیا، بہت اچھا لگا۔ یہاں آپ کو بھی بہت کچھ سیکھنے کا اور ہمیں بھی آپ کے تجربات سے مستفید ہونے کا بھرپور موقع ملے گا۔
  15. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    بینڈ بھی اور باجا بھی :)
  16. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    پاکستان میں باقاعدہ موسم ہوتا ہے، جولائی سے شروع ہوتا ہے، رمضان سے پہلے کچھ وقفہ، رمضان کے بعد ایک دم سیلاب امڈ آتا ہے ہر گلی میں سجے سجائے گھر دکھائی دیتے ہیں۔ اس وقت یہاں پہلا سیزن چل رہا ہے۔ اگست میں اس کا خاتمہ ہوجائے گا کیونکہ رمضان قریب آ جائیں گے اور پھر عید الفطر اور عید الاضحی کے درمیان...
  17. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    ارے یہاں کیا شادی کا ذکر ہو رہا ہے؟ فہیم کی تو کروا دینی چاہیے فوری طور پر !
  18. ابوشامل

    میموری کارڈ‌سے ڈیٹا ریکوری!

    کاشف بھائی ہم تو خود آپ کی طرح اس قطار میں لگے ہوئے ہیں کہ کوئی یہ جادوئی نسخہ بتا دے تو ہم بھی آزمائیں۔ فی الوقت منتظر
  19. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں ۔۔۔۔۔۔ ;) تلاش جاری رکھیں، ناکام رہیں تو اس ناچیز کی جانب ہی توپوں کا رخ پھیر لیجیے گا
  20. ابوشامل

    مسجد پیرس اور اقبال

    مسجد پیرس والا مسئلہ حل ہو گیا۔ یہاں ملاحظہ کریں۔
Top