نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    عمر مختار

    وارث صاحب کیا epic کو رزمیہ کہا جا سکتا ہے؟ بہرحال epic فلمیں ہی وہ واحد صنف ہے جس سے مجھے لگاؤ ہے۔ Gladiator اور Braveheart بہت پسند آئی تھیں۔
  2. ابوشامل

    عمر مختار

    نہیں ہمت ! میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ عمر مختار اور صلاح الدین ایوبی جیسی شخصیات جن نظریات و افکار کی حامل تھیں پیپلز پارٹی کے نظریات اس کے بالکل الٹ ہیں۔ وہ دونوں صرف اسلام میں انسانیت کی فلاح دیکھتے تھے جبکہ پیپلز پارٹی نے اس کے ساتھ سوشلزم کی پخ بھی لگائی۔ سوال یہ بھی ہے اسلام کے لیے خدمات...
  3. ابوشامل

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    بالکل باقاعدگی کے ساتھ لیکن صرف نونہال نہیں بلکہ بچوں کے تقریباً تمام بڑے رسالے جیسے تعلیم و تربیت، ساتھی، بچوں کی دنیا، آنکھ مچولی، بچوں کا باغ وغیرہ 1986ء سے اور یہ سلسلہ آٹھویں نویں کلاس تک تو مسلسل چلتا رہا اس کے بعد اس میں درجہ بدرجہ کمی آتی گئی اور بچوں کی جگہ سنجیدہ جرائد نے لے لی۔ اب جب...
  4. ابوشامل

    کبھی ہم بھی خوبصورت تھے۔۔۔۔۔۔۔۔ ( جب میں تین ماہ کا تھا )

    آپ کی رنگین مزاجیوں اور گفتگو سے اندازہ ہوتا ہے کہ زمانۂ قبل از شعور میں ہی آپ فرائیڈ کو پڑھ چکے ہیں :)
  5. ابوشامل

    منهنجي پسند

    حيرت آهي جي تون چوين ته منهنجي شعر ۾ رواني زيادهه آهي ان ڪري ان ۾ فڪري گھرائي گھٽ آهي. پيارا، کوهه گھرو نه به هوندو آهي تڏهن به گھرو لڳندو آهي. پر ڇُلنديءَ، ڇلانگ ڏينديءَ نديءَ جي رواني ڏسي، اهو وسري ويندو آهي ته ان ۾ ڪائي گھرائي به آهي. (شيخ اياز) (هن شعرن ۾ ڪا غلطي هجي ته ضرور ٻڌائيندا)
  6. ابوشامل

    منهنجي پسند

    هن ڌاڳي تي توهان پنهنجي پسنديده شاعري شيئر ڪري سڳهو ٿا
  7. ابوشامل

    میرے بُک شیلف میں ۔ ۔ ۔

    عندلیب صاحبہ! یہ لغت تو بہت شاندار لگتی ہے، پاکستان میں مل سکتی ہے؟
  8. ابوشامل

    بہادر شاہ ظفر غزل - بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی - بہادر شاہ ظفر

    شمشاد بھائی یہ کیا ہے؟ کہیں یہ چُھپ کر حملہ تو نہيں ;)
  9. ابوشامل

    اسلام عليڪم

    انشاء الله ضرور. هاڻي سنڏي فورم به ترجيحات ۾ شامل هوندو.
  10. ابوشامل

    اسلام عليڪم

    اهڙي ڳاله ناهي ادي ساره! مان فورم کي وساريو بالڪل ناهي پر اهو قبول ڪيان ٿو ته مان هن پاسي توجه نه ڏئي سڳهيس. اصل ۾ سنڏي ۾ لکڻ لاء ڪجه مواد ڳولهي رهيو آهيان. انشا الله جلد هڪ پوسٽ ڪندس. اميد آهي ته توهان جي ناراضگي ختم ٿي وئي هوندي. ڪڏهن ڪا ضروري ڪم هجي يا ڪنهن پوسٽ ڏي توجه ڏياريڻ مقصود هجي ته ذ...
  11. ابوشامل

    پیرزادہ قاسم اک سزا اور اسیروں کو سنا دی جائے - پیرزادہ قاسم

    تمام شعر ہی بہت اعلی ہیں، پیش کرنے کا بہت شکریہ
  12. ابوشامل

    اسلام عليڪم

    مرڪ! سنڌي فورم ٿي ڀليڪار.
  13. ابوشامل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    لو جی یہاں روس اور ہالینڈ کے درمیان اتنے شاندار میچ پر کوئی تبصرہ ہی نہیں ہوا :( اتنا شاندار میچ میں نے اب تک پورے یورو 2008ء میں نہیں دیکھا پورے میچ میں دونوں ٹیمیں جارحانہ انداز اپنا رہیں اور تعریف کرنا پڑے گی روس کے کھیل کی جس نے ہالینڈ کو مکمل طور پر آؤٹ کلاس کیا۔ حقیقتاً یہ مقابلہ ہالینڈ...
  14. ابوشامل

    جہاں بجھ گئے تھے چراغ سب وہاں داغ دل کے جلے تھے پھر - سعداللہ شاہ

    بہت اعلی محمد احمد صاحب کا انتخاب بہت شاندار ہوتا ہے
  15. ابوشامل

    تعارف میں امر ہوں!

    امر شہزاد صاحب محفل پر خوش آمدید! اگلی حاضری پر مزدوری کے شادی سے تعلق کا فلسفہ بیان کرنا آپ پر قرض ٹھہرا
  16. ابوشامل

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    درست لفظ کیا ہے؟ ٹھیر یا ٹھہر اور اس سے ملتے جلتے جیسے ٹھہراؤ، ٹھہرانا، ٹھہرنا یا ٹھیراؤ، ٹھیرانا اور ٹھیراؤ ؟؟؟؟؟
  17. ابوشامل

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    چند روز قبل ایک بات سن کر تو میرے تن بدن میں آگ لگ گئی، ہمارے دفتر کا ایک ساتھی اخبار پڑھتے پڑھتے میرے پاس آیا اور American Idol کے فائنل کی شائع ہونے والی تصویر پر انگلی رکھ کر کہا دیکھو یار! اب امریکہ والے بھی انڈیا کے پروگرام نقل کر رہے ہیں، انڈیا بہت ترقی کر گیا ہے یار!!! اب سوچیے کہ مجھے...
  18. ابوشامل

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    ویسے یہ حیران کن بات نہیں ہے کہ میں نے گزشتہ ڈیڑھ سال میں کبھی پابندی کے ساتھ محفل پر حاضری نہیں دی لیکن چند ہفتے قبل جب میری طبیعت خراب ہوئی تو تقریباً دو ہفتوں تک محفل کو صحیح سے کھنگالنے کا موقع ملا اور اب باقاعدگی سے آ رہا ہوں لیکن جب میں آنا شروع ہوا تو باقاعدہ ممبر غائب ہو گئے :(
  19. ابوشامل

    عمر مختار

    Lion of the Desert بہت شاندار فلم ہے، پہلی بار بچپن میں دیکھی تھی اور اس نے بہت متاثر کیا تھا لیکن ہمت بھائی! مجھے حیرت ہوتی ہے کہ ایک طرف آپ Kingdom of Heaven اور عمر مختار جیسی فلموں میں اپنے آئیڈیلز کو تلاش کرتے ہیں اور موجودہ حالات میں آپ کے آئیڈیل دوسرے ہیں، کہیں آپ کو بھی وہ مرض تو لاحق...
Top