نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    توجہ پلیز : حسن علوی

    حسن بھائی اگر مذاق برا لگا ہو تو معذرت۔
  2. ابوشامل

    توجہ پلیز : حسن علوی

    جی شگفتہ صاحبہ! رضویوں کا ذکر محاورتاً ہی آیا ہے، ویسے ایک رضوی تو میرے استاد ہیں اس لیے میں ان کی بہت عزت کرتا ہوں۔ محب بھائی کی داستان کوئی زیادہ پرانی نہیں نہ ہی میں نے اتنے زیادہ منصوبوں میں حصہ لیا ہے، مختلف منصوبوں پر ان سے گلے شکوے تو بہت تھے لیکن ملاقات کے بعد سب ختم ہو گئے۔ البتہ اس...
  3. ابوشامل

    اپڈیٹ

    شگفتہ صاحبہ! نامۂ حال احوال درج ذیل ہے اصل میں گزشتہ ایک ماہ بہت زیادہ مصروفیت میں گزرا ہے۔ ایک 14 روزہ سمر کیمپ، جو بالاکوٹ میں منعقد ہوا، کی تیاریوں کو ملا کر کل ایک ماہ اس میں صرف ہو گیا۔ وہاں سے واپس آئے تو سفر کی تکان نے برا حال کر دیا ہے۔ آرام اور نیند کی کمی کا تو میں پہلے سے شکار تھا،...
  4. ابوشامل

    اپڈیٹ

    یہی تو بتا رہا ہوں کہ آپ کے دیس کے قریب سے۔ میں ناران تک آیا تھا وہاں سے واپس کراچی :(
  5. ابوشامل

    اپڈیٹ

    بہت شکریہ جیہ صاحبہ! میں مشکور ہوں۔ ویسے میں آپ کے دیس کے قریب سے ہی ہو کر آیا ہوں۔ :)
  6. ابوشامل

    توجہ پلیز : حسن علوی

    میرے خیال میں علویوں کے ہاتھوں تو 25 صفحے بھی کارنامہ ہوں گے۔ میں محب علوی کا جلا ہوا ہوں اس معاملے میں اس لیے اب رضویوں کو بھی پھونک پھونک کر جانچتا ہوں :)
  7. ابوشامل

    اپڈیٹ

    میں الحمد للہ خیریت سے ہوں۔ میں بھی ڈیڑھ ہفتہ قبل سفر سے واپس آیا ہوں۔ موقع ملا تو روداد پیش کروں گا۔
  8. ابوشامل

    اپڈیٹ

    واپسی بہت بہت مبارک ہو !
  9. ابوشامل

    حبیب جالب نہ ڈگمگائے کبھی ہم وفا کے رستے میں

    بہت اعلی انتخاب ہے۔ پیش کرنے کا شکریہ سارہ صاحبہ!
  10. ابوشامل

    ! القلم قرآن فانٹ ، ریلیز !

    اسکرین شاٹ سے بہت اعلی کاوش لگتی ہے۔ اللہ آپ کی اس محنت کو قبول و منظور فرمائے اور اس کا اجر آپ کو دنیا و آخرت میں عطا فرمائے۔ ہم سب آپ کے لیے دعا گو ہیں۔
  11. ابوشامل

    اردو محفل ایوارڈز 2008 کا اجراء

    لیکن بھائی! ہم تو ایک مرتبہ سہرا باندھ چکے ہیں اب دوبارہ اس کی نوبت آنے کے آثار تو نہیں دکھائی دیتے لیکن بصد شوق یہ سہرا ہم باندھ لیتے ہیں :)
  12. ابوشامل

    کیا آپ کو معلوم ہے؟

    .................بحر اوقیانوس اور بحر الکاہل کو ملانے کے لیے تیار کی گئی 77 کلومیٹر طویل پاناما نہر کی تعمیر میں 27 ہزار 500 مزدور ہلاک ہوئے جن میں سے 22 ہزار مزدور 1881ء سے 1889ء تک جاری رہنے والے ناکام فرانسیسی منصوبے میں کام آئے۔ تمام تر احتیاطی اقدامات کے باوجود 1904ء سے 1914ء تک جاری رہنے...
  13. ابوشامل

    مبارکباد Congratulations, فرحت ،

    سن کر بہت خوشی ہوئی، زندگی کے یادگار لمحات میں سے ایک یہ بھی لمحہ ہوتا ہے جب آپ گریجویشن مکمل کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ آئندہ بھی قدم قدم بھی ایسے ہی کامیابیاں ملتی رہیں۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
  14. ابوشامل

    شامل کی تصاویر

    افتخار راجہ صاحب دعاؤں کے لیے آپ کا بہت مشکور ہوں، انہی دعاؤں کی ضرورت ہے۔
  15. ابوشامل

    شامل کی تصاویر

    فرحت بہت شکریہ، آپ کا پیار اور دعائیں شامل کو مل گئی ہیں۔
  16. ابوشامل

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    آپ بسم اللہ کر دیجیے، وقتاً فوقتاً اس میں اضافے کرتا رہوں گا اور محفل کے چند ساتھی اور بھی ہیں جو چھپے رستم ہیں انہیں بھی یہاں گھسیٹنے کی کوشش کروں گا :) منتظر
  17. ابوشامل

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    بہت خوب بچے، جواب ایک دم درست ہے، اس لیے یہ کولر آپ کا ہوا :) ویسے میرا اس طرح کے سوالات کا مقصد بس یہی جستجو پیدا کرنا ہوتا ہے
  18. ابوشامل

    پاکستان کے مشہور پہاڑوں کی "نام کہانی"

    تصحیح کا بہت شکریہ، آپ کی اضافی معلومات بہت خوب اور تفصیلی ہیں۔ میں نے صرف اجمالی خاکہ پیش کیا تھا آپ نے اس میں مزید رنگ بھر دیا۔ ایک مرتبہ پھر بہت شکریہ
  19. ابوشامل

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    محسن بھائی چپت سے تو بڑے بڑے مودب ہو جاتے ہیں :) بس لگتا ہے بچے نے بھی اسی کا سبق حاصل کر کے شرافت نے کھڑے ہونے میں ہی عافیت سمجھی
  20. ابوشامل

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    چلو عالیہ کے بہانے تمہارا کوئز ہو جائے، ایک معلومات عامہ کا سوال ہے کہ تاریخ میں "سلطنت عالیہ" کون سی سلطنت کو کہتے ہیں؟
Top