نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    جشن آزادی کے مبارک موقع پر ایک ’’ وال پیپر ‘‘ اردو دوستوں کی نذر

    مغل صاحب کا وال پیپر بہت خوب ہے، اور اعجاز صاحب کی بات بہت بجا۔
  2. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    چلیے جی آپ بھی ڈھونڈیے اللہ کے اُس نیک بندے کو، ہم بھی ڈھونڈتے ہیں۔ مجھے کسی نے پڑھنے کے لیے دی ہے اور بقول شخصے ہمارا شمار ان بے وقوفوں میں ہوتا ہے جو کتاب پڑھ کر واپس کر دیتے ہیں۔ کتاب بہت شاندار ہے، ڈاکٹر حمید اللہ صاحب کی شخصیت کا مکمل احاطہ کر رکھا ہے۔ اس کے ساتھ خطبات بہاولپور بھی پڑھ لی...
  3. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    "ڈاکٹر محمد حمید اللہ" مرتبہ: محمد راشد شیخ۔ ناشر: المیزان پبلشرز، فیصل آباد۔ بیسویں صدی کے اوائل میں سرزمین ہندوستان پر پیدا ہونے والی ایک اور عظیم شخصیت ڈاکٹر حمید اللہ کے بارے میں ایک دلکش و جامع کتاب، جس میں ڈاکٹر صاحب کے احوال زندگی، علمی کاوشوں، مقالات، مکتوبات اور خطبات کو یکجا کرنے کی...
  4. ابوشامل

    اردو زبان کی ترویج میں انگریزوں کا کردار؟

    عارف کریم بھائی اسی بات کا تو رونا رونا ہے، کہ وہ زبان جو برصغیر کی بیشتر آبادی کو جوڑنے والی ہے اور جو اقوام، نسلوں بلکہ مذہبوں (مسلم اور ہندو) تک کے درمیان رابطے اور محبتوں کے اظہار کا واحد ذریعہ ہے، سے ناطہ توڑنے کے لیے اغیار تو کیا سازشیں کریں گے کہ ہم نے خود ہی اس سے تمام ناطے توڑ لیے ہیں۔...
  5. ابوشامل

    مبارکباد پنج ہزاری منصب کس کی وراثت؟

    وارث صاحب پانچ ہزار پیغامات مکمل کرنے پر بہت بہت مبارک ہو
  6. ابوشامل

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    بہت شکریہ وجی !!!
  7. ابوشامل

    اسلامی معیشت

    بالکل شاکر بھائی۔ میرے خیال میں اس حوالے سے عام افراد کو بتانے کی بھی ضرورت ہے۔ ایک سادہ سا اصول ہے یہ کہ اگر منافع پہلے سے مقرر ہے تو وہ واضح طور پر سود ہے۔ آپ نے بہت اچھا کیا کہ اس معاملے کی مزید اور آسان وضاحت کر دی۔ بہت شکریہ۔
  8. ابوشامل

    اردو زبان کی ترویج میں انگریزوں کا کردار؟

    اس وقت پورے بھارت میں تو رابطے کی زبان اردو کو بنایا بھی نہیں جا سکتا شمالی اور جنوبی ہند کلی طور پر ایک دوسرے سے مختلف ہیں اور جنوبی اور مغربی ہند والے اردو یا ہندی کو نہ سمجھتے ہیں نہ سمجھنا چاہتے ہیں، اس لیے رابطےکی زبان انگریزی بنتی جا رہی ہے۔ پاکستان میں اردو کی صحیح قدر حال ہی میں شمالی...
  9. ابوشامل

    اسلامی معیشت

    اس حوالے سے ایک ساتھی نے بتایا ہے کہ درست اسلامی بینکاری اس وقت پورے پاکستان میں صرف "میزان بینک" کر رہا ہے۔ باقی سب بہتی گنگا میں ہاتھ دھو رہے ہیں اور اسلامی بینکاری کے نام پر عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں۔ ابھی کل ہی ایم سی بی کا اشتہار اخبارات میں آیا ہے، اسلامی حلال منافع کے نام سے۔ اس کو تو پڑھ...
  10. ابوشامل

    کیا آپ کو معلوم ہے؟

    ...................... کہ دنیا کا سب سے بلند مینار مسجد حسن ثانی، کاسابلانکا، مراکش کا ہے جس کی بلندی 210 میٹر (689 فٹ) ہے۔ غروب آفتاب کے بعد مینار سے سبز رنگ کی شعاع کا اخراج ہوتا ہے جو قبلہ رو ہوتی ہے اس سے شہر میں کسی بھی مقام سے قبلہ کے رخ کا با آسانی تعین کیا جا سکتا ہے۔ (حوالہ: اردو وکیپیڈیا)
  11. ابوشامل

    اردو زبان کی ترویج میں انگریزوں کا کردار؟

    کچھ عرصہ قبل یہیں محفل پر ایک پوسٹ میں کالم پیش کیا گیا تھا۔ اس میں سرخ رنگ کا حصہ واقعی پڑھے کے قابل ہے، اور میرے خیال میں آپ کے سوال کا جواب بھی۔ لشکری زبان اور مسخری زبان شاہ نواز فاروقی (روزنامہ جسارت) انگریزی کے مقابلے پر اردو کا مذاق اڑانے والوں کی بڑی تعداد اردو کو امر واقع کے...
  12. ابوشامل

    تعارف سرمد شاہین

    سرمد صاحب سب سے پہلے تو اردو محفل پر خوش آمدید۔ مجھے بہت خوشی ہوگی کہ اگر آپ جہازوں کے حوالے سے معلومات ہمارے ساتھ شیئر کریں۔ ویسے آپ کو کس قسم کے جہازوں کے بارے میں معلومات کا شوق ہے لڑاکا یا مسافر طیارے؟
  13. ابوشامل

    پاکستان کے مشہور پہاڑوں کی "نام کہانی"

    ہاں پہلے میں بھی انہیں افواہیں ہی سمجھتا تھا لیکن سیف الملوک کا ملکوتی حسن دیکھ کر ان افواہوں پر یقین کرنے کا دل چاہتا ہے :) واقعی اپنے حسن کے باعث یہ جگہ اس لائق ہے کہ یہاں پریاں اتریں۔
  14. ابوشامل

    پاکستان کے مشہور پہاڑوں کی "نام کہانی"

    وعلیکم السلام۔ سب سے پہلے تو محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ محترم یا محترمہ! اگر ان افواہوں کی کچھ تصحیح ہی کردیتے/دیتی تو اس ناچیز کے علم میں واقعی اضافہ ہوتا۔ مجھے خوشی ہوگی کہ اگر آپ اس میں کچھ تصحیح کریں گے/گی۔ آپ کے جواب کا منتظر ہوں۔
  15. ابوشامل

    توجہ پلیز : حسن علوی

    انشاء اللہ ضرور۔ آپ کراچی آئے تو ملاقات ضرور ہوگی۔
  16. ابوشامل

    توجہ پلیز : حسن علوی

    ارے نہیں بھائی۔ واسطہ ایک ہی بار پڑا اور بہت خوشگوار یادیں چھوڑ گیا۔ اوپر سب کچھ ایسے ہی شغل میلے میں کہہ گیا ہوں۔ آپ زیادہ پریشان مت ہوں۔
  17. ابوشامل

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(8)

    ارے ذرا سانس تو لے لیں نظامی بھائی۔ 4 ہزار پوسٹس کرنے کی اتنی بھی کیا جلدی۔ یہاں تو لوگ پوسٹس نہ کرپانے کا رونا رو رہے ہیں۔ نظامی بھائی نے تیز رفتار ترین پوسٹنگ کے ذریعے اس شکایت کو غلط ثابت کر دیا ہے۔
  18. ابوشامل

    بریکنگ نیوز

    ویسے حملہ بہت زور دار ہے، دھاگہ اتنے تابڑ توڑ حملے سہہ بھی پائے گا یا نہیں؟
  19. ابوشامل

    بریکنگ نیوز

    لگ رہا ہے نظامی بھائی جلد از جلد 4 ہزار پوسٹس کرنا چاہ رہے ہیں :)
  20. ابوشامل

    توجہ پلیز : حسن علوی

    بہت اعلی بتا دیا آپ نے کہ آپ بھی اصلی تے وڈے علوی ہیں :)
Top