نتائج تلاش

  1. سارا

    اردو محفل کا سکول

    مطلب آپ کے پاس عید بدھ کے دن ہو گی انشا اللہ۔۔ جی جب ہم وہاں تھے ہمیں بھی نہیں پتا چلا تھا عید کا۔۔ ہمیں تو فلحال نہیں پتا کل جمعہ کی نماز کے بعد بتائیں گے کہ عید 20 کو ہے یا 21 کو۔۔۔:rolleyes:
  2. سارا

    اردو محفل کا سکول

    شمشاد بھائی آ کر کنفرم کریں گے انشا اللہ کہ 20 کو ہی ہے یا نہیں۔۔پہلے میں سمجھی تم اپنے امی ابو کے لیے پوچھ رہی ہو پھر میں نے وہ مٹا دیا۔۔۔کرسمس پارٹی کرسمس سے بھی پہلے۔۔:confused: تم اپنے حساب سے دیکھو کہ تمہارے پاس چاند کی کتنی تاریخ ہے اس طرح اپنا حساب لگاؤ۔۔کرسمس پارٹی تو آگے پیچھے بھی ہو...
  3. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صلی علیٰ محمد وعلی آل محمد کما صلیت علیٰ‌ ابراہیم وعلیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید اللھم بارک علیٰ محمد وعلی آل محمد کما بارکت علیٰ ابراہیم و علیٰ آل ابراہیم انک حمید مجید
  4. سارا

    اردو محفل کا سکول

    وعلیکم السلام۔۔۔ میرا روزہ ہے میں افطار کے وقت انشا اللہ ضرور دعا کروں گی۔۔۔ آج سعودیہ میں چاند کی 3 تاریخ ہے عید چاند کی 10 کو ہو گی۔۔جمعرات کو بن رہی ہے میرے خیال میں۔۔
  5. سارا

    آج کا شعر

    ہمیں بجھا دے ہماری انا کو قتل نہ کر کہ بے ضرر ہی سہی' بے ضمیر ہم بھی نہیں۔۔
  6. سارا

    آج کا شعر

    اے حسرتِ دیدار یہ کیا راز ہے آخر وہ سامنے آتے ہیں تو دیکھا نہیں جاتا۔۔
  7. سارا

    اردو محفل کا سکول

    السلام علیکم۔۔ ''نیکی کی دو شاخیں ہوتی ہیں۔۔ایک اللہ سے عاجزی اور محبت کا رشتہ بنانے کی طرف لے جاتی ہے۔۔اس کی مخلوق کی خیر خواہی پر ابھارتی ہے اور دوسری دل میں اپنی نیکی کا گھمنڈ پیدا کرتی ہے۔۔انسانوں سے دور کرتی ہے اور صرف اپنی بڑائی کا احساس پیدا کرتی ہے۔۔ ''زندگی ایک پھول ہے جو کھل جانے...
  8. سارا

    موسم کا حال-(2)!!!!

    یہاں تو دھوپ 2 ' 3 دن سے غائب ہے۔۔سردی بہت زیادہ ہے ابھی بھائی کو سکول چھوڑنے جانا ہے تو باہر نکل کر صحیح اندازہ ہو گا کہ باہر کتنی سردی ہے۔۔
  9. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    پراٹھا ' انڈا ' چائے = ناشتہ
  10. سارا

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 2

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ‌
  11. سارا

    گمشدہ حروف

    اوکے میں آسان دیتی ہوں۔۔۔ کن
  12. سارا

    کیا پکایا اور کیا کھایا

    پزا۔۔۔چکن پلاؤ۔۔پکوڑے
  13. سارا

    اردو محفل کا سکول

    آج میرے ہوم ورک میں کچھ اشعار شامل ہیں۔۔۔ نبوت نہ گر ختم ہوتی عرب پر کوئی ہم پر مبعوث ہوتا پیمبر تو ہے جیسے مذکور قرآں کے اندر ضلالت یہود اور نصاریٰ کی اکثر یونہی جو کتاب اس پیمبر پہ آتی وہ گمراہیاں سب ہماری جتاتی (مولانا حالی رحمتہ اللہ علیہ)
  14. سارا

    گمشدہ حروف

    یہ تو ہم مہینوں مغز کھپائی بھی کرتے تب بھی یہ لفظ نہ ملتا کیونکہ دیکھ ہی ابھی رہے ہیں۔۔:rolleyes:
  15. سارا

    اردو محفل کا سکول

    اوکے میں کل انشا اللہ انہیں بتاؤں گی۔۔۔
  16. سارا

    اردو محفل کا سکول

    جی بھائی۔۔اگر کوئی ان کے جواب سے مطمئن نہ ہو تو اسی وقت ان سے کہہ سکتا ہے اگلے دن بھی کہہ سکتے ہیں لیکن پوائنٹ شاید نہ ملے۔۔۔ جیسے قرآن کی آیات کی تعداد ہر جگہ 6666 لکھی ہوئی ہے لیکن ان بھائی نے کہا کہ یہ غلط ہے آپ گن بھی سکتے ہیں ہم نے گنی تو وہ سچ میں غلط نکلی لیکن ہم نے جہاں بھی پڑھی وہاں...
  17. سارا

    اردو محفل کا سکول

    کوئز ہو گیاہے ۔۔میں 9 پوائنٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر آئی ہوں۔۔جو بھائی پہلے نمبر پر آئے ہیں ان کے 18 پوائنٹ تھے۔۔آپ نے جو سائیٹ دی اس سے کافی مدد ملی۔۔سب سے پہلا جو سوال تھا کہ کتنے اسلامی ممالک ہیں میں نے 55 کہا لیکن جواب غلط ہوا۔۔ایک بھائی نے تعداد 58 بتائی جن کا جواب سہی ہوا۔۔۔ باقی سوالات ،...
  18. سارا

    اردو محفل کا سکول

    انشا اللہ ضرور۔۔۔ لیکن لگتا ہے آج تو میں بہت پیچھے رہ جاؤں گی کوئی تیاری نہیں ہے۔۔۔:(
  19. سارا

    اردو محفل کا سکول

    ابھی میں نے بھی سرچ کر کے یہ لنک تلاش کیا تھا لیکن سجے کھبے ہی ہو رہی تھی آپ نے مجھے اسی جگہ پہنچا دیا جو مجھے چاہیے تھی شکریہ۔۔۔
  20. سارا

    موسم کا حال!

    بہت سردی ہے بارش ہو رہی ہے ٹھنڈی ہوائیں چل رہی ہے۔۔
Top