نتائج تلاش

  1. چھوٹاغالبؔ

    حالی اور ہالی

    :laugh::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::laugh:
  2. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    یوسف صاحب جتنی عمدہ آپ نے سوداؔ کے شعر کی تشریح کی ہے اسے پڑھنے کے بعد میں احتجاجاً :( آپ کی اس بات کو "اگرچہ شاعری میرا شعبہ نہیں، پھر بھی اردو ادب کے ایک ادنیٰ طالب علم کی حیثیت سے" نہ صرف سفید بلکہ ٹیکنی کلر جھوٹ قراار دوں گا:shameonyou: میں کل سے آپ کی شاگردی میں آنے کیلئے فارم پر کر رہا ہوں...
  3. چھوٹاغالبؔ

    علمی و ادبی لطائف

    کوئی الگ دھاگہ شروع کر لیا جائے، لیکن میرے ہاتھ پہلے ہی کھڑے ہیں، میرے پلے بحث کرنے جوگا کچھ ہے نہیں، لیکن امید ہے کافی کچھ معلوماتی اور مفید باتیں پڑھنے کو مل جائیں گی۔ لیکن اس سے پہلے مجھے آپ کا تعارف درکار ہے۔ یہ نہ ہو کہ پنگا لے کر جان بچانے کی راہ ڈھونڈتا پھروں:laugh::rollingonthefloor:
  4. چھوٹاغالبؔ

    علمی و ادبی لطائف

    وعلیکم السلام :laugh::laugh::laugh::laugh::laugh: آگ اس گھر میں لگی ایسی کہ جو تھا جل گیا
  5. چھوٹاغالبؔ

    انور مسعود ہےآپ کے ہونٹوں پہ جو مسکان وغیرہ ۔۔۔انورمسعود

    ہے آپ کے ہونٹوں پہ جو مسکان وغیرہ قربان گئے اس پہ دل و جان وغیرہ بلی تو یونہی مفت میں بدنام ہوئی ہے تھیلے میں تو کچھ اور تھا سامان وغیرہ بے حرص وغرض ، فرض ادا کیجئے اپنا جس طرح پولیس کرتی ہے چالان وغیرہ اب ہوش نہیں کوئی کہ بادام کہاں ہے اب اپنی ہتھیلی پہ ہیں دندان وغیرہ کس ناز سے وہ نظم...
  6. چھوٹاغالبؔ

    تبصرے: احباب کا تعارف دوست کی زبانی

    عاشقی صبر طلب اور تمنا بے تاب دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہونے تک؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  7. چھوٹاغالبؔ

    ھاھاھاھا اصل میں میں پنجابی ماہیوں کا عادی تھا، جیسا کہ ساوے گھا ماہیا۔۔۔۔ ساڈا کڈھ دتا ای تراہ...

    ھاھاھاھا اصل میں میں پنجابی ماہیوں کا عادی تھا، جیسا کہ ساوے گھا ماہیا۔۔۔۔ ساڈا کڈھ دتا ای تراہ ماہیا اس لیے منہ سے ایک چول نکل گئی تھی، لیکن بھالا ہو مغزل بھائی کا
  8. چھوٹاغالبؔ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    نموئے جوشِ جنوں وحشیو! مبارک باد بہار ہدیہ انظار ہوتی آتی ہے قبلہ بڑے غالبؔ اگلا لفظ :۔ نمو
  9. چھوٹاغالبؔ

    کائناتی شعور سے کیا مراد ہے؟ اردو شاعری میں کائناتی شعور کی بلند سطح کے حاملین شعراء کون کون ہیں؟

    اگر آپ کی باتیں آئیں دائیں بائیں شائیں سمجھ بھی لی جائیں تب بھی کم از کم مجھےتو یہ آئیں دائیں بائیں شائیں کرنے کیلئےابھی بہت سے پاپڑ بیلنے پڑیں گے کیونکہ بقول بڑے قبلہ :۔ ایسا آساں نہیں لہو رونا ٭ دل میں طاقت ، جگر میں حال کہاں دیکھئے کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہونے تک
  10. چھوٹاغالبؔ

    میرزا عبدلقادر بیدل کے فارسی کلام کا اردو ترجمہ

    کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ مرزا صاحب بچپن میں طرزِ بیدلؔ، شوکتؔ اور اسیرؔ کے گرفتار تھے پھرجیسے جیسے ان کا شعور بلندیوں کو چھوتا گیا انہوں نے ظہوریؔ، اور عرفیؔ جیسے ستاروں پر کمند ڈالی اور ایک وقت ایسا آیا کہ انہوں نے خود کو ان سے آگے نکلتا پایا غالبؔ کے مزاج کو نہ سمجھنے والے آلسی بڑی آسانی سے اسے...
  11. چھوٹاغالبؔ

    ابن انشا ہماری گائیڈ - اقتباس از "ابنِ بطوطہ کے تعاقب میں"

    میونخ میں جو بی بی ہمارے پلے پڑیں وہ بہت شائستہ اور نستعلیق تھیں۔ پلے پڑنا کا لفظ تو خیر بہت وسیع مفہوم رکھتا ہے اور کئی غلط فہمیوں کو جنم دے سکتا ہے۔ ہمارا مطلب یہ ہے کہ ہمارے ساتھ بطور گائیڈ نتھی الف تھیں۔ یہ بھی ہم اپنے علم کی وسعت کی وجہ سے عدالتی اصطلاح لکھ گئے ۔ منسلک تھیں کہیے ، اور تو...
  12. چھوٹاغالبؔ

    ھاھاھاھاھا

    ھاھاھاھاھا
  13. چھوٹاغالبؔ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    جراحت تحفہ، الماس ارمغاں، داغِ جگر ہدیہ مبارک باد اسدؔ، غمخوارِ جانِ درد مند آیا قبلہ بڑے غالبؔ اگلا لفظ : ہدیہ
  14. چھوٹاغالبؔ

    اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

    بس کہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا قبلہ بڑے غالبؔ
  15. چھوٹاغالبؔ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    انشا جی اٹھو اب کوچ کرو، اس شہر میں جی کو لگانا کیا وحشی کو سکوں سے کیا مطلب، جوگی کا نگر میں ٹھکانا کیا ابنِ انشا اگلا لفظ:۔ جوگی
  16. چھوٹاغالبؔ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 36

    الصلواۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ ﷺ الصلوٰۃ والسلام علیک یا سیدی یا حبیب اللہ ﷺ الصلوٰۃ والسلام علیک یا سیدی یانور اللہ ﷺ الصلوٰۃ والسلام علیک یا سیدی یاشفیع المذنبینﷺ الصلوٰۃ والسلام علیک یا سیدی یارحمتہ العالمین ﷺ
  17. چھوٹاغالبؔ

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    ھاھاھاھاھا دیکھنا تقریر کی لذت کہ جو اس نے کہا سبحان اللہ اور اللہ جھوٹ نہ بلوائے ، اسی بات پر میں چیں بجبیں ہوا تھا، لیکن جب آگے حالیؔ نے لکھا کہ" اس سب کے باوجود میری ان سے محبت اور عقیدت میں کمی نہیں آئی" ۔تو مانو گویا تان سین سے راگ ملہار سن لیا ہو مجھے مولانا حالی سے محبت تو ہے کہ پیر...
  18. چھوٹاغالبؔ

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    کہتا ہے کون نالہ بلبل کو بے اثر؟ پردے میں گل کے لاکھ جگر چاک ہوگئے قبلہ بڑے غالبؔ اگلا لفظ :۔لاکھ
  19. چھوٹاغالبؔ

    مرزا غالبؔ اور کرکٹ

    :atwitsend: مولانا صاحب میں لوٹا پن کے جراثیم تھے تو نہیں لیکن آپ کی بات میں وزن ہے، ہاروت ماروت پھسل گئے تھے یہ تو حالی ہیں لیکن میرے منہ میں خاک میں حالیؔ کا اعمال نامہ ہیک کروا کے ان کی نیکیاں جانثارانِ باوفا میں بانٹ دوں گا ، اگر انہوں نے پارٹی بدلنے کا سوچا بھی ایک اور تجویز بھی ہے وارث...
Top