پاء جی مشینی ترجمے کے لیے کئی کوششیں ہورہی ہیں۔
پاک ٹرانسلیشن قریبًا پچھلے پانچ سال سے انگریزی سے اردو اور دوسری مقامی زبانوں میں میشنی ترجمے پر کام کررہے ہیں۔ ان کے محدود وسائل کے مطابق انھوں نے بہت اچھا کام کیا ہے اب تک۔ لیکن یہ صرف انگریزی سے اردو ترجمہ کا سافٹویر ہے، اردو سے انگریزی ترجمہ...