یونٹی مواجہ نیٹ بُکس کے لیے بنایا گیا تھا۔ جن کی چوڑائی زیادہ اور اونچائی کم ہوتی ہے۔ اب اوبنٹو اسے نارمل ڈیسکٹاپ پر بھی ٹھونس رہا ہے تو پرانے صارفین کو ونڈو بٹنوں کو واپس بائیں سے دائیں لانے کی طرح کوئی جگاڑ اختیار کرنی پڑے گی۔ لینکس کا مواجہ جتنا کسٹمائز ایبل ہے اس میں ایسی تبدیلی، خصوصٓا...