عمر خیام
نیکی و بدی کہ در نہاد بشر است
شادی و غمی کہ در قضا و قدر است
با چرخ مکن حوالہ کاندر رہ عقل
چرخ از تو ھزار بار بی چارہ تر است
شاکرالقادری
خیر و شر تو فطرت انسان میں مستور ہے
اور غمی شادی قضاو قدر کا دستور ہے
چرخ کو اس میں نہ کچھ الزام دینا چاہیے
ہم سے بڑھ کر وہ قضا و قدر سے مجبور ہے