نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    امیر خسرو کا ہندوی " اردو" کلام۔۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    محب علوی! سلام امید ہے کہ مزاج بخیر ہونگے! موضوع کی پسندیدگی کا شکریہ ! آپ نے درست انداز میں قیاس کیا ہے میں کچھ اس نہج پہ سوچ رہا تھا کہ اردو زبان کی ترویج و ترقی اور اردو ادبیات میں مشائخ عظام کے کردار پر کچھ لکھا جائے خصوصا مشائخ چشت کی خدمات اس معاملہ میں انتہائی غیر معمولی ہیں ان سے...
  2. شاکرالقادری

    امیر خسرو رح کا ہندوی ﴿﴿﴿﴿"اردو" کلام

    ترجمہ ایک تیلی لڑکا جو تیل بیچ رہا تھا اس کے ہاتھ بہت زیادہ تیل آلود تھے اور وہ بے پناہ چرب زبان تھا میں اس کے چہرے پر ایک خال دیکھا تو کہا کہ یہ تل ہے وہ بولا: جا ٶ جا ٶ! ان تلوں میں تیل نہیں
  3. شاکرالقادری

    امیر خسرو رح کا ہندوی ﴿﴿﴿﴿"اردو" کلام

    تیلی تیلی پسری کہ می فروشد تیلے از دست و زبان چرب ا و واویلے خالے بہ رخش دیدم و گفتم کہ تل است گفتا کہ " برو نیست درین تل تیلے" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیست دریں تیل تیلے اردو محاوہ ان تلوں میں تیل نہیں کا ترجمہ ہے
  4. شاکرالقادری

    امیر خسرو رح کا ہندوی ﴿﴿﴿﴿"اردو" کلام

    ترجمہ اے گجری! ﴿یعنی اے گوجر عورت﴾ کہ تو حسن و لطافت میں چاند کی مثل ہے اور یہ تیرے سر کے اوپر دہی کی دیگ شاہی چتر کی مانند ہے تمہارے دونوں لبوں سے قند اور شکر ٹپکتی ہے جس وقت تم آواز لگاتی ہو " دہی لے لو دہی"
  5. شاکرالقادری

    امیر خسرو رح کا ہندوی ﴿﴿﴿﴿"اردو" کلام

    گجری گجری کہ تو در حسن و لطافت چو مہی آن دیگ دہی بر سر تو چتر شہی از ہر دو لبت قند و شکر می ر یزد ہر گاہ بگوئی کہ بگوئی کہ "دہی لیہو دہی" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واوین والے حروف اردو کے ہیں جن کے معنی ہیں دہی لو دہی
  6. شاکرالقادری

    امیر خسرو کا ہندوی " اردو" کلام۔۔۔تبصرہ،تجویز،استفسار

    سیدہء محترمہ وعلیکم السلام پسندیدگی کا شکریہ اک ذرا آپ کو زحمت تو ہوگی لیکن اگر آپ میری پوسٹ کو کاپی کرکے اپنے پیغام میں پیشت کرتے ہوئے ان ان مقامات پر کوئی نشان لگا دیں یا رنگ بدل دیں جہاں جہاں آپ کے پاس ایکسپلورر میں ڈبے بن رہے ہیں تاکہ میں اپنے ایڈیٹر میں موجود مسئلے کو درست کر لوں آپ کو...
  7. شاکرالقادری

    امیر خسرو رح کا ہندوی ﴿﴿﴿﴿"اردو" کلام

    ترجمہ میں سیر کے لیے ندی کے کنارے گیا پانی کے کنارے پر ایک ہندو عورت پر نظر پڑی میں نے کہا اے خوبرو تیری زلف کی کیا قدرو قیمت ہوگی وہ خوبرو چلائی "دفع ہو مردار" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ در در موئ کو اگر فارسی کے الفاظ سمجھ کر ان کا ترجمہ کیا جائے تو ترجمہ یوں ہوگا "موتی موتی...
  8. شاکرالقادری

    امیر خسرو رح کا ہندوی ﴿﴿﴿﴿"اردو" کلام

    رفتم بہ تما شای کنار جوی دیدم بہ لب آب زن ہندوی گفتم صنما بہای زلفت چہ بود فریاد برآور کہ "دﹸر دﹸر موئے" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واوین کے اندر حروف اردو کے ہیں جو عورتوں کے روز مرہ سے تعلق رکتھے ہیں اور یہ محاورہ "در در موئے" آج بھی اسی طرح بولا جاتا ہے جس کے معنی ہیں "دفع ہو مردار"
  9. شاکرالقادری

    امیر خسرو رح کا ہندوی ﴿﴿﴿﴿"اردو" کلام

    اس دھاگے میں مشہور محقق گوپی چند نارنگ کی تحقیقی کتاب امیر خسرو کا ہندوی کلام مع نسخہء برلن ذخیرہ اشپرنگر شائع کردہ سنگ میل پبلی کیشنز لاہور پاکستان سال اشاعت1990 میں سے حضرت امیرخسرو رحمۃ اللہ علیہ سے جو ہندوی اردو یا ہندوستانی کلام منسوب ہے وہ ارسال کیا جائے گا
  10. شاکرالقادری

    امیر خسرو رح کا ہندوی ﴿﴿﴿﴿"اردو" کلام

    امیر خسرو کا ہندوی " اردو" کلام
  11. شاکرالقادری

    پراجیکٹ کا آغاز

    لیجیے جناب! میری دانست میں تمام اردو حروف تہجی کی ابتدائی اور آخری اشکال مکمل ہو چکی ہیں دو چشمی ھ کی ابتدائی اشکال وضع کرنا بھول گیا تھا وہ بھی وضع کر کے اپ لوڈ کر دی ہیں اب اگر کوئی کمی رہ گئی ہے تو وہ استاد مکرم محسن حجازی بتائیں گے
  12. شاکرالقادری

    مبارکباد امن ایمان کو محسن سے مشاق بننا مبارک ہو :p

    بھئی واہ ۔۔۔۔۔۔۔! محسن توہماری آپ پہلے ہی تھیں! اور اب اتنی مشق بہم پہنچالی ہے کہ مش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اق بن گئیں اور اتنی خوبی اور مہارت کے ساتھ یہ تہنیتی لڑی پروئی کہ ہمیں اپنا مش۔۔۔۔۔تاق بنالیا اور یوں ہماری بھی اگلے عہدے پر ترقی ہو گئی لہذا آپکو م۔۔۔۔۔۔۔۔شاق او ہمیں مش۔۔۔۔تاق بننے پر...
  13. شاکرالقادری

    آخرئ اشکال (فائنل) صورت

    اس سے پہلے مختلف حروف کی ابتدائی اشکال پوسٹ کی گئیں تھیں تو ان کے ساتھ جوڑوں کی صورت حال کو اضح کرنے کے لیے حروف کی آخری اشکال بھی دی گئی تھیں چونکہ یہ آخری اشکال حروف کی ابتدائی اشکال کے وضع کرنے کے دوراں خود بخود وضع ہوتی چلی گئی تھیں اور ان پر کوئی خاص توجہ نہ تھی اس لیے ان میں کچھ نقائص تھے...
  14. شاکرالقادری

    آخرئ اشکال (فائنل) صورت

    آخرئ اشکال (فائنل) صورت
  15. شاکرالقادری

    ھ دوچشمی کی ابتدائ اشکال

    ھ دوچشمی کی ابتدائ اشکال
  16. شاکرالقادری

    مبارکباد اظہار تشکر،،،،،فرزانہ:)

    اللہ کا لاکھ لاکھ شکر کہ اس نے آپ کو صحت بخشی ہم سب کی دعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں اپنا خیال رکھیے گا والسلام
  17. شاکرالقادری

    ترجمہ مطلوب ہے

    ابھی ابھی خیال آیا ان باٶنڈ اور آٶٹ باٶنڈ کے لیے محدود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔ غیر محدود کیسا رہے گا؟
  18. شاکرالقادری

    ترجمہ مطلوب ہے

    برادم شاکر نے درست کہا پہلا دوسرا تیسری چوتھا کے بعد پانچواں چھٹا ساتواں آٹھوان نواں دسواں جہاں تک مرضی چلے جائیں اول دوم سوم میں دہم کے بعد یازدہم دوازدہم وغیرہ بالکل فارسی ہے جو نہم دہم تک تو اردو والوں کو ہضم ہوتی ہے اس کے بعد نہیں اعداد 1 2 3 کو اسی طرح انگرزی ہندسوں میں رنا چاہیے...
  19. شاکرالقادری

    امن ایمان کی باتیں!

    شکریہ امن بہت شکریہ وہاں میں نے آپ کی پوسٹ کے جواب میں استقبالی پیغام پوسٹ کر دیا ہے اور اب آپ کا ذہنی تنائو کچھ کم ہوا یا نہیں؟ سکون سکون ایک بار پھر شکریہ
Top