اصلاح سخن ۔۔۔۔۔۔ چند تجاویز
میں نے اصلاح سخن کے دھاگے کا سرسری مطالعہ کیا تو میرے ذہن میں چند تجاویز آئیں
1۔۔۔۔۔۔۔ کسی بھی نظم یا غزل کی فوری طور پر اصلاح کر کے پوسٹ کی کی جائے کیونکہ اصلاح کے بعد مصرعے کچھ کے کچھ ہو جاتے ہیں اور شاعر کو یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ میرے مصرعوں میں یہ تبدیلی...