:grin:
رکاوٹ دور کرنے کے لیے کوئی چلہ شلہ کاٹیں نا۔۔۔۔:grin:
ارے ایسے بنا بتائے مت گھس آیئے گا سٹر یہاں "شرطے"بنا کوئی بات سنے یلا یلا کرتے جیل میں ڈال دیتے ہیں
اور کیا گاڑی فیصل بھائی نے ٹھوکی اور ایک شمشاد بھائی ہیں جو فصیل بھائی کا 5 سو کا جرمانہ آدھا آدھا میرے اور خرم کے سر ڈالنے...