عبداللہ پا جی زندہ باد۔۔ایک میں بھیا یسی ہوں اپ کی بہن کھانے کی چیزیں تو الگ بات میں ہسپتال جاتی ہوں تو آپائنٹمنٹ لیتے ہوئے پوچھتی ہوںپاکستانی ڈاکٹر ہے کیا۔۔۔۔۔اگر ہے تو میری فائل اسی کے پاس بھجیں۔ایسے کم از کم انہیں احساس ہو سکتا ہے کہ پاکستانیوں کی مانگ ہے ۔ویسے میرے زاتی تجربے میں پاکستانی...