نتائج تلاش

  1. ت

    آصف

    آپ نے پہلے بتانا تھا کہ سوئیزرلینڈ میں ہوتے ہیں ۔ میں گئی تھی جب تو مل ہی آتی ۔ :battingeyelashes: :party:
  2. ت

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    آپ بھی کمال کرتے ہیں :battingeyelashes: تصویریں دیکھ کر میں نے اپنی رالیں ٹپکانی ھے کیا:rolleyes: ٹشو رول بھی ختم شد ہیں دوپٹے سے صاف کرتے اچھی لگوں گی کیا :confused:
  3. ت

    جواب میرا سوال آپ کا

    جناب سوال سے پہلے جواب لکھ لیں میں سوکر اٹھوں گی تو سوال لکھوں گیی۔،،،،:battingeyelashes:
  4. ت

    کیا آپ لوگوں کو صحٰیح سے پیچان سکتے ہیں

    ان لوگوں کو تو نہیں :battingeyelashes: البتہ ایسے ویسے لوگوں کو میں پہچان لیتی ہوں :rollingonthefloor:
  5. ت

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    دل چاہتا ہے جلیباں کھاؤں اسوقت،،یا گاجر کا حلوہ ۔۔۔۔۔
  6. ت

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    :chatterbox: مجھے غصہ آتا ہے ایسوں لوگوں پے :skull: :skull: جو فیس بکُ پے یہ سوچکر سب کچھ شئیر کرتے ہیں کہ جن جن کو ایڈ کررکھا ہے وہ بھی آکر تبصرے کریں ،،،،:skull: :skull: :devil:
  7. ت

    آپ کی تصویر

    :battingeyelashes: اسپیرڈر نئی تصویر لائیے اپنی :battingeyelashes: میں دیکھوں آپکے سر پے گنتی کے کتنے بال بچے ھیں :chatterbox: بچے بھی ہیں کہ نہیں :battingeyelashes:
  8. ت

    یہ کیا ہورہا ہے؟؟؟

    :chatterbox: کوئی اندھا بھی بتا لے کہ کیا ہورہا ہے ،،،
  9. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    :battingeyelashes: کون کون آیا ہے بھئی اس تھریڈ کو دیکھنے پڑھنے ذرا اپنے نام بھی لکھ جاتے،، :chatterbox:
  10. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    :party: آہہاں، کیا اچھے دن تھے اس تھریڈ کے بھی :chatterbox: اب یہاں الوُ بولتے ہیں ، (خبردار،اگر کسی میرے بارے میں سوچا بھی ۔ :notworthy:
  11. ت

    تاسف دعائے صحتیابی

    :chatterbox: لاپرواہی کی بھی حد ہوتی ہے ظفری ۔ جب کب سے دانت گا ل میں چھبُ رہا تھاا تو کیوں دانت ہی نکلوا دیا :idontknow: ڈاکٹر کیسے نا نکلاتا؟ اب جب تکلیف حد سے بڑھی تو انفیکشن تو ہوگئی ناں ۔ ذمے دار کون ؟؟؟ اے آر وائی ٹی ۔ وی پے جائیے۔۔ شو کا نام ہے ۔۔ ذمے دار کون؟؟؟؟
  12. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    :battingeyelashes: آپ کہاں ہیں خوشی :confused: سوُ گئیں ہیں کیا :confused: میں موؤی دیکھ رہی تھی ابھی ختم ہوئی ۔ پر نیند نہیں ہے ابھی۔ سوچا آپ موجود ہونگں۔ چل کے محفل پے دھماکہ چوکڑی کرتی ھوں :party: :chatterbox: :battingeyelashes: پر یہاں تو الوُ بول رھےے ہیں :happy::chatterbox:
  13. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    :battingeyelashes: کتنی پیاری :chatterbox:
  14. ت

    بریکنگ نیوز

    کس بارے میں؟ آپ بی چل رہی ہیں کیا؟:battingeyelashes:
  15. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    بہت اچھی ہوں :battingeyelashes: آپکو کیسی لگتی ہوں :grin: :battingeyelashes:
  16. ت

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    :rollingonthefloor: کچھ ایسا ہی ہوتا ھے ۔
  17. ت

    بریکنگ نیوز

    لیجئے ابن ِبھیا :happy: ہم سب نے چوبیس جولائی کی تاریخ طے کرلی ہے :battingeyelashes: انشااللہ اب ھم اٹھارہ جولائی کو پہنچے گے نیویارک ۔۔ ۔ ہوُپفلی آپ تب تک سب کام نمٹا چکے ہونگے۔ :happy:
  18. ت

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    للھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ :praying:
  19. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    :tv:
Top