نتائج تلاش

  1. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    ہماری طرف یہ برف صرف ایک دن کی ہی پڑی تھی اور آجتک موجود ھے :battingeyelashes: بلکے آج میں کھیلتی رہی ہوں انجوائے کیا ۔۔ مگر ساتھ گری بھی ہوں پھسل کے :(
  2. ت

    ریڈیو فضا ۔۔ (1)

    :confused: کون کافر ہے جو مجھ سے ڈرتا ہے :battingeyelashes: ختم کیا کرنا تھا وہ تو سببی ختم ہوچکے :rollingonthefloor: گلے کیا کاٹنے تھے انکی آوازیں ہی بند ہوگئیں ۔۔:headphone: اور یوں میں جنت میں پہنچ آئی ۔۔ :hatoff:
  3. ت

    ریڈیو فضا ۔۔ (1)

    :battingeyelashes: آپ نے بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے ۔ ۔۔ سسرالیوں کے کٹوانے کا دل تھا :rollingonthefloor: مگر اب اسکی نوبت ہی نہیں ۔۔۔ :party:
  4. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    :rollingonthefloor: اگر مجھے پسند ہوتا تو شاید بول بھی دیتی :battingeyelashes: مگر میری پسند ہی بہت اونچی ہے ۔ :battingeyelashes: بہت مشکلوں سے مجھے کچھ پسند آیا کرتا ہے ۔
  5. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    :battingeyelashes: آپ اتنی بلش کیوں ہیں بھئی ۔۔ میں نے آپکو آئی لو یو بولا لکھا ہے :lol::lol: اور آپ خوشی ہیں نا کہ خوشی محمد ۔ ۔ :lol:
  6. ت

    ریڈیو فضا ۔۔ (1)

    :happy::happy:
  7. ت

    ریڈیو فضا ۔۔ (1)

    گانا گانا ھے ۔ :battingeyelashes: آپکا کیا دل ہے کیا کیا جائے ۔۔ :happy:
  8. ت

    ریڈیو فضا ۔۔ (1)

    آپکا فالتو ھے کیا ؟ :battingeyelashes: اب اتنی دوُر سے کون لینے آئے گا نین ۔ :chatterbox: ایسا کریں پارسل کردیں ۔ ۔۔ :lol:
  9. ت

    گپ شپ ود محفل اسٹارز

    :eek: ڈرائیونگ لائسینس کے بغیر :confused: وہ بھی رائٹ سائیڈ ڈرائیونگ :confused:
  10. ت

    بلا تبصرہ

    :battingeyelashes: :lol: مطلب مجھے یاد کیا گیا :chatterbox: ؟ کیا کیا یاد آیا پھر ؟ :music: کہاں کہاں گئے۔ ان یادوں کے ساتھ ساتھ ۔۔ ۔:battingeyelashes: :headphone:
  11. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    یہ میں نے بناُ تھا :battingeyelashes: اظہار محبت کرنے کو :battingeyelashes: آئی لو یو خوشی :battingeyelashes:
  12. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    جی یہ میرے سٹی میں پڑی ہے۔ اور آچ چار دن ہوگئے ہیں ملٹ نہیں ہوئی ۔۔۔ یہ میرے گھر کی تصویریں ہیں ۔۔ میرا ہاؤس روڈ ہے ۔ اور برف پے ہمارے قدموں کے نشان ہیں :happy:
  13. ت

    مزاج کیسے ہیں (3)

    یہ لیں ۔۔ ساری لے لیں مصیبت ۔۔۔ چار دن سے پڑی ہوئی ہے ابھی تک ملٹ ہی نہیں ہوئی :noxxx: روز ڈر ڈر ڈر کے چلنا پڑتا ہے کہ کہیں گر ِ ہی نا جائیں :(
  14. ت

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    :battingeyelashes: خوشی خیریت تو ہے ناں :idontknow: آپ بڑے غصے میں لگ رہی ہیں ۔ ۔ :lol::music:
  15. ت

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    بلکل چلے گا :party: ۔۔ میرا اپنا کندھا ہوتے ہوئے بھی کسی کام کاج کا نہیں :grin: چلے گا ۔۔ :battingeyelashes: ویسے بھی رالیں ہی صاف کرنی ہیں ناں تو نو پرابلم ۔۔۔ :happy:
  16. ت

    مبارکباد آئی لو یو ،۔۔

    کیا دیکھنے آئے تھے آپ :battingeyelashes: ؟
  17. ت

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    بلکل اک دم فضول ھے ۔۔ :battingeyelashes: لوگ اللہ جانے کیا کچھ شئیر کرتے رہتے ہیں اور پھر اگر وہاں کچھ کمنٹس نا کئے جائیں تو انکے مُوڈ بنے ہوئے ہوتے ہیں :chatterbox: اس لئے میں تو کہوں کہ صرف اپنی فیملی کو وہاں ایڈ رکھنا چاہئیے ۔ کسی بھی جان نا پہچان والے کو نکال باہر کرنا چاہئیے۔...
  18. ت

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    ایک دن پہلے بھی کہیں میں نے آپ سے پوچھا تھا کہ آپکی آپنی نام کی آئی ڈی کدھر غائب ہوگئی ہے ؟ فیس بک فرینڈ لسٹ سے۔:confused: اور اردو نام کی اک آپکی بجائے وہاں موجود ہے ۔ وہ کس کی ہے؟ اس میں آپ موجود ہوتے ہیں کیا ؟ :confused:
  19. ت

    نبیل صاحب کی "وسعت ظرفی" پرانہیں ایوارڈ ملناچاہیے!

    اچار :battingeyelashes: مربہ ۔ ۔ ۔ :chatterbox:
Top