نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو، فرحت

    فرحت، سالگرہ بہت مبارک ہو۔اب تک کتنی سالگرہیں منا چکی ہیں؟
  2. ماوراء

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    آج سحری میں آلو کا پراٹھا کھایا تھا۔
  3. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    واقعی، رمضان میں کافی مصروفیت ہو جاتی ہیں۔ اور اس بار تو میں نے بھی بس روزہ ہی رکھ کر رمضان گزار دیا۔۔ کوئی عبادت نہیں۔:( واہ شلوار قمیض۔۔! کس نے بنائی ہے؟ یا پاکستان سے منگوائی ہے؟ عید پر دوبارہ تصویریں بنا کر دکھانا۔
  4. ماوراء

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    اچھا۔:grin: ہمارے افطاری میں 5 منٹ رہ گئے ہیں۔ میں نے تو آج بھی بریانی ہی کھاؤں گی۔
  5. ماوراء

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    پتہ نہیں۔۔۔ لیکن مجھے لگتے ہیں۔ اور شاید اسی لیے مجھے اچھے بھی لگتے ہیں کہ آج کے دور میں اتنا معصوم اور بھولا کوئی نہیں ہوتا۔:rolleyes:
  6. ماوراء

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    عزیز، سحر میں صرف دودھ اور کجھور کھاتے ہیں؟
  7. ماوراء

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    عزیز، صحیح ہی ہے۔۔ وہ عمار کو ایسے ہی لکھ دیا ہے۔:grin:
  8. ماوراء

    تیسری سالگرہ اراکین محفل گانوں کی روشنی میں

    ہاں یہ تھوڑا سا غلط ہو گیا۔:grin:
  9. ماوراء

    موسم کا حال-(2)!!!!

    اس وقت کالے سیاہ بادل آئے ہوئے ہیں۔ شاید بارش ہو جائے۔
  10. ماوراء

    ھیلپ کارنر

    عزیز، کیسا جا رہا ہے بلاگ؟
  11. ماوراء

    شاپنگ ،

    اچھا؟مجھے تو معلوم ہی نہیں تھا۔:grin: نہیں ابو کاشان۔ میں نے کچھ عرصہ کے لیے آنا ہے۔ اس لیے ڈی ایس ایل نہیں لگوانا۔ ڈائل اپ پر ہی گزارا کروں گی۔ پاکستان میں تو ویسے بھی مجھے وقت نہیں ملے گا۔ پاکستان کے حالات نہیں۔۔ اپنے گھر کے حالات کا کہا تھا۔ :)
  12. ماوراء

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    خرم بھائی، غصے کی وجہ کیا ہے؟ کہیں خود کش حملے کرنے والوں پر تو غصہ نہیں آیا ہوا؟
  13. ماوراء

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں اس وقت روزہ کھلنے کا انتظار کر رہی ہوں۔ ڈیڑھ گھنٹہ رہتا ہے ابھی۔ :(
  14. ماوراء

    اذن سخن

    واہ شمشاد بھائی، آپ نے تو عمل بھی کر لیا۔ بس پھر دوسرا شعر میں نے بُک کر لیا ہے۔
  15. ماوراء

    اردو محفل کا سکول (4)

    سارا، آجکل کم کم نظر آ رہی ہو؟ بھابھی کیسی ہیں؟ اور بھتیجا کیسا ہے؟ کتنا بڑا ہو گیا ہے۔:grin:
  16. ماوراء

    اذن سخن

    نہیں شمشاد بھائی ، آپ یہی شعر اپنے دستخط میں رکھنا۔ لیکن ساتھ شعر نمبر 1 کا نام بھی دے دینا۔۔ اگلا شعر جب آیا تو کوئی اور ممبر اس کو اپنے دستخط میں شعر نمبر 2 کے نام سے لکھ لے گا۔۔ اسی طرح دیکھتے ہی دیکھتے محفل پر ہر کسی کے دستخط میں محسن کا شعر ہو گا۔:grin:
  17. ماوراء

    سحر افطار اور ہمارا دستر خوان

    آج بریانی کھائی۔۔ اور چنے کی دال کا حلوہ۔
  18. ماوراء

    ھیلپ کارنر

    Settings پر جائیں۔ Blog Title پر اردو میں جو نام رکھنا چاہتے ہیں۔ رکھ دیں۔ اور جو جو سمجھ نہیں آ رہی ۔۔ پوچھ لیں۔ پوچھیں گے تو سیکھیں گے۔
  19. ماوراء

    ھیلپ کارنر

    ہممم۔۔ اب میں آپ کو کر تو دوں۔۔۔ لیکن بعد میں آپ کو پاسورڈ بھی بدلنا نہیں آئے گا۔:rolleyes:
Top