نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    نہج البلاغہ

    بہن میری دانست میں تو کوئی ایسی لسٹ نہیں ہے ہاں پپپرس کے بعد لائبریری کا چکر لگاؤں گا امید ہے مل جائے گی ۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    نہج البلاغہ

    مہوش بہن یہ نہج البلاغہ میں بھی نہج البلاغہ ریسرچ کونسل کے اشتراک سے جلد ہی ہوسٹ کروں گا۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    نہج البلاغہ

    اردو میں مفتی جعفر حسین کا نہج البلاغہ موجود ہے۔ اگر آڈیو فارمیٹ میں چاہیے تو یہاں سنیں http://www.alsadiqtrust.com/audio2007/nahaj/
  4. ظہور احمد سولنگی

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟

    ہمیں اپنے مکتب فکر سے اوپر ہو کر سوچنا چاہیے
  5. ظہور احمد سولنگی

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    اس چیز کا مجھے ادراک نہیں تھا۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟

    غیر اللہ کو مولا کہنا! ہاں ہم غیر اللہ کو مولا کہہ سکتے ہیں جیسے حدیث میں آیا ہے کہ من کنت مولاہ فھٰذا علی مولاہ۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    میری رکنیت ختم کر دیجیئے ۔ ۔ ۔

    جناب یہ کھجور کا درخت میرے پنڈ میں ہے، کھجی کے حوالے سے خیرپور مشہور ہے اور یہ مجھے خیرپور کی یاد دلاتا ہے۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    میری رکنیت ختم کر دیجیئے ۔ ۔ ۔

    خیریت بھیا! کسی نے آپ کی دل آزاری کی ہے کیا؟
  9. ظہور احمد سولنگی

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    فانٹ تیار ہے مگر اچانک میرے پیپر سر پر آگئے ہیں بس وہ عارف کریم کے مشورے کی وجہ سے تاخیر ہو رہی ہے اگر مشورہ نہ دیا جاتا تو کب کا رلیز ہو چکا ہوتا ویسے مشورہ یقینا ٹھیک تھا اب نئے سرے سے اسپیسنگ کا حال نکالا جا رہا ہے۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    پاک نستعلیق کے ساتھ چھیڑ خوانی

    بہن اب تو میں بھی مصروف ہوں پیپرس میں۔ جب فارغ ہوا تو قدری صاحب 15 یا 20 تو اپنے پاس رکھ سکتا ہوں۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    پاک نستعلیق کے ساتھ چھیڑ خوانی

    کرسکتے ہیں کیوں نہیں۔ جو کچھ کرنا چاہیں کریں۔ ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ بلکہ ہم نے تو قادری صاحب کو یہاں آنے کی دعوت بھی دی تھی مگر ۔۔۔۔
  12. ظہور احمد سولنگی

    شفیع محمد انتقال کر گئے۔

    سب کو جانا ہے انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم سید شفیع محمد شاہ کنڈیارو ضلع نوشہرو فیروز کے تھے، اللہ تعالیٰ ان کے لواحقین اس صدمے کو برداشت کرنی کی توفیق عطا فرمائے۔ مرحوم کے ایثال ثواب کے ایک سورہ فاتحہ کی استدعا ہے۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    محفل فورم کے نئے سٹائلز پر آپ کی آراء اور تجاویز!

    ہدیہ تبریک آداب! واقعی کمال کی سیٹنگ ہے۔ بس وہ مسئلہ جو اوپر اٹھایا گیا ہے ( اس کو ٹھیک کردیں یہ شروع سے پیش آر رہا ہے۔ میرے خیال میں دونوں کا ایک ہی کوڈ رکھ دیا گیا ہے۔ میں نے سندھی پیڈ جو آپ کی پیڈ کی سے بنایا گیا ہے اس میں ٹھیک کردیا تھا۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    پنجاب بدل رہا ہے

    پنجاب واقعی بدل رہا ہے مگر اس حوالے سے جس سے آپ سوچتے پنجاب آمریت کا ساتھ نہیں دے رہا۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    office 2007 language pack urdu/hindi/punjabi

    گھبرائے مت میرے پاس 350 جی بی کا پیکیج ہے
  16. ظہور احمد سولنگی

    office 2007 language pack urdu/hindi/punjabi

    میری سائٹ پر اپ لوڈ کریں میں نے ایک ڈائون لوڈر بنایا ہے آپ فائلیں مجھے بھیجیں میں ادھر اپلوڈ کردیتا ہوں وہاں مستقل رہیں گی۔
  17. ظہور احمد سولنگی

    بدامنی ختم ہوگی تو چلا جاؤں گا

    نہ تو وہ آئے گی نہ تو وہ آئے گی نہ چین آئے گا
  18. ظہور احمد سولنگی

    بے نظیر کا خط - ایک اشتھار ؟؟؟

    کل کی اخبارات میں کچھ اور ہوگا
  19. ظہور احمد سولنگی

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    چلو جمیعت کا منحوس چہرہ تو ظاہر ہوگیا اب اس تنظیم کے نام سے گھن آتی ہے اسلام کے نام پر دھبہ ۔
  20. ظہور احمد سولنگی

    بے نظیر کا خط - ایک اشتھار ؟؟؟

    سرکار کا پروپیگنڈا ہے اور کچھ نہیں۔ اگر یہ بات تھی تو اتنی تاخیر سے کیوں جاری کیا گیا؟
Top