جناب امین صاحب خوشی ہوئی آپ کو دیکھ کر اس زمرے میں ۔
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
میں اس پر کچھ رائے نہیں دوں گا بلکہ میں بھی اصلاح ہی چاہوں کا کیوں کہ میں بھی علم عروض پر کچھ دسترس نہیں رکھتا ۔
آپ کے ہی خیال کو لے کر !
بھڑکا نہ بجھ سکا نہ میں ٹمٹمایا ہی
ہاتھ ترا جو مثل سائباں ہر...