نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    ویب ڈیزائن اردو http://goo.gl/CnsnEI

    ویب ڈیزائن اردو http://goo.gl/CnsnEI
  2. تجمل حسین

    نیا ورڈ پریس اردو تھیم یہاں دیکھیں۔ http://goo.gl/CnsnEI

    نیا ورڈ پریس اردو تھیم یہاں دیکھیں۔ http://goo.gl/CnsnEI
  3. تجمل حسین

    ویب ڈیزائن اردو۔ ورڈپریس اردو تھیم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! لیجئے محفلین آن لائن پیش منظر (ویو) کے ساتھ ساتھ ڈاؤن لوڈ ربط بھی فراہم کردیا ہے۔ آن لائن پیش منظر کے لیے اس ربط پر کلک کریں۔ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس ربط پر کلک کریں۔ دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔ والسلام۔
  4. تجمل حسین

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    بالکل عارف صاحب آپ کی اس بات سے میں مکمل طور پر متفق ہوں کہ غیر متفق کی رائے کے پوائنٹ نیوٹرل رہنے چاہیئں۔ کیونکہ کسی کا کسی سے غیر متفق ہونا اور بات ہے جبکہ کوئی بات ناپسند ہونا اور بات ہے۔ غیر متفق ہونے سے کوئی بات غلط تو نہیں ہوجاتی۔ :)
  5. تجمل حسین

    ویب ڈیزائن اردو۔ ورڈپریس اردو تھیم

    دوستو، بھائیو، بہنو! السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جیسا کہ میں نے مورخہ 25 اپریل 2015 بروز جمعۃ المبارک کہا تھا کہ ہفتہ کو ایک عدد خوبصورت ورڈ پریس تھیم مہیا کروں گا۔ لیکن پھر تھیم میں کچھ کمی کی بدولت ایسا نہ کرپایا اور یہ کام تاخیر کا شکار ہوگیا۔ کیونکہ میں چاہتا تھا مکمل طور پر تیار تھیم...
  6. تجمل حسین

    معذرت! میں کچھ مصروف ہوگیا تھا۔ کافی زیادہ کام آگیا تھا۔ آدھ گھنٹہ پہلے ہی فارغ ہوا ہوں اور اب...

    معذرت! میں کچھ مصروف ہوگیا تھا۔ کافی زیادہ کام آگیا تھا۔ آدھ گھنٹہ پہلے ہی فارغ ہوا ہوں اور اب یہی کام کررہا ہوں امید ہے کہ مزید 10-20 منٹ میں کام مکمل ہوجائےگا۔ ان شاء اللہ
  7. تجمل حسین

    تعارف بھائی

    وعلیکم السلام! اردو محفل پر خوش آمدید جناب محترم!
  8. تجمل حسین

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    جناب ایک سمجھ نہیں آئی کہ غیر متفقہ پوسٹس کو اگر غیرمتفق ریٹنگ نہیں دیں گے تو کیا پھر ’’پسندکیا‘‘ یا ’’متفق‘‘ کی ریٹنگ دینی چاہیے؟؟ :sidefrown:
  9. تجمل حسین

    السلام علیکم! چھٹی گزار کے آج واپس آگیا ہوں۔ بس تھوڑی دیر تک لنک فراہم کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ۔

    السلام علیکم! چھٹی گزار کے آج واپس آگیا ہوں۔ بس تھوڑی دیر تک لنک فراہم کرتا ہوں۔ ان شاءاللہ۔
  10. تجمل حسین

    السلام علیکم! آج کچھ تکنیکی مسائل کی بناء پر مکمل نہیں کرپایا۔ اور صبح مجھے چھٹی ہے۔ اب ان شاء...

    السلام علیکم! آج کچھ تکنیکی مسائل کی بناء پر مکمل نہیں کرپایا۔ اور صبح مجھے چھٹی ہے۔ اب ان شاء اللہ سوموار کو ہر صورت تھیم مہیا کروں گا۔
  11. تجمل حسین

    کل صبح مورخہ 25 اپریل 2015 بروز ہفتہ محفلین کے لیے ایک خوبصورت ورڈپریس ترجمہ شدہ تھیم مہیا کروں...

    کل صبح مورخہ 25 اپریل 2015 بروز ہفتہ محفلین کے لیے ایک خوبصورت ورڈپریس ترجمہ شدہ تھیم مہیا کروں گا۔ ان شاءاللہ۔
  12. تجمل حسین

    عورت کی طاقت

    شکریہ نظام الدین صاحب!
  13. تجمل حسین

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    وعلیکم السلام! رضوان صاحب لگتا ہے آپ کی حس مزاح ذرا کمزور واقع ہوئی ہے اور ابھی آپ محفل پر نئے ہیں جب آپ محفل پر کچھ وقت گزار لیں گے تو امید ہے کہ آپ مذاق کی بات کو آسانی سے سمجھ جائیں گے۔ :) اب اصل بات کی طرف آتے ہیں۔ درج ذیل بات مقدس بہنا نے کہی تھی۔ مقدس بہنا پرانی (18مئی، 2011 سے) اس محفل...
  14. تجمل حسین

    عورت کی طاقت

    بالکل جناب۔ یہاں تو حقوق نسواں یا عورت کی آزادی کا مطلب ہی یہ سمجھا جاتا ہے کہ انہیں محنت مزدوری کرنے دی جائے خواہ وہ کسی بھی قسم کی ہو۔۔ جبکہ جو آزادی اسلام عورت کو دیتا ہے وہ تو آج کے ماڈرن اور روشن خیال طبقے کی سوچ بھی نہیں ہوسکتی۔ سب سے بڑی آزادی تو یہی ہوسکتی ہے ناں کہ عورت کو محنت مزدوری...
  15. تجمل حسین

    زمینی دن کا کوئز

    لیجئے بھئی محفلین کے لیے خوشخبری۔ گوگل بابا کی طرف سے تو حاضری کا وقت ختم ہوگیا ہے۔ لیکن عزیزامین کی وجہ سے محفوظ ہونے والے ربط کے ذریعے محفلین اب بھی حاضری دے سکتے ہیں۔جب چاہیں بس اس ربط پر کلک کریں اور حاضری دے کر نتائج و انعام کی بابت بتادیں۔ شکریہ۔...
  16. تجمل حسین

    زمینی دن کا کوئز

    کیاااااا :eek: آپ کی نسل مٹ چکی ہے مگر آپ ابھی بھی یہاں ہیں۔ حیرت العجب عجائب۔ :doh1:
  17. تجمل حسین

    زمینی دن کا کوئز

    پسندیدگی کا شکریہ ! آجاؤ بھئی جو جو رہتا ہے ٹائم ختم ہونے والا ہے۔ محمد اظہر نذیر محمد یعقوب آسی عبیداللہ ہنگورا غدیر زھرا سید فصیح احمد زعیم
  18. تجمل حسین

    زمینی دن کا کوئز

    یہ ربط کھولیں۔ https://www.google.com.pk/search?site=&q=earth+day+quiz&oi=ddle&ct=earth-day-2015-5638584300208128&hl=en&sa=X&ei=fqI3VfjoO4G_ywO9poGAAg&ved=0CAMQNg&biw=1024&bih=623&dpr=1 اپنی پسند کی تصاویر منتخب کریں۔ جو تصویر اور جواب گوگل کی طرف سے آئے وہ بتادیں۔
Top