جناب التفات ادب کی بابت کیا کہتے ہم۔ جہاں اتنے سارے بڑے، معزز اور صاحبان علم موجود ہوں وہاں ہم کیا کہہ سکتے ہیں سوائے اس کے کہ:
پوری کی پوری غزل شروع سے آخر تک کیا ہی خوب کہی ہے۔ ہر مصرع ایک سے بڑھ کر ایک ہے۔ کس کس کی تعریف کریں۔
لیجئے جناب اب تو خوش؟؟؟:)
میں نے یہ تبصرہ کل ہی لکھ دینا تھا مگر...