مندرجہ بالا طریقہ صرف ایسی تصویر کے لیے تھا جس کا بیک گراؤنڈ گہرے رنگ کا ہو۔ اگر بیک گراؤنڈ کا رنگ سفید ہو تو الفاظ کا رنگ سیاہ منتخب کرلیں۔ ویسے بھی اب عارف کریم صاحب نے ایڈوبی فوٹو شاب سی سی کے متعلق بتادیا ہے جس میں اردو سپورٹ بھی ہے لہٰذا اب تو اس جگاڑ کی کوئی تُک ہی نہیں بنتی۔۔۔ :)
ندیم مراد صاحب! آپ کے لنک میں یہ مسئلہ ہے کہ آپ نے تصویر کا ربط نہیں دیا بلکہ فیس بک صفحہ کا ہی لنک پیسٹ کردیا ہے۔ تصویر کے لنک کے لیے تصویر کے اوپر رائٹ کلک کریں اور وہاں دائرے میں دکھائی گئی جگہ پر کلک کردیں تو اکیلی تصویر نئے ٹیب میں اوپن ہوجائے گی۔ اب وہاں سے ربط کاپی کرکے تصویر محفل میں...
جبکہ میرے خیال میں صرف الفاظ کا رنگ سفید کردیں اور بیک گراؤنڈ بھی سفید (ٹرانسپیرنٹ) ہی رہنے دیں۔ اس طرح جب کسی دوسری تصویر پر پیسٹ کریں گے تو اس تصویر پر صرف الفاظ کا ہی رنگ آئے گا باقی تصویر پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
کیا خیال ہے؟؟؟ :)
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ!
محترم زعیم صاحب!
تھیم پسند کرنے کا شکریہ!
ورنہ میں تو سمجھ رہا تھا کہ نیچے اردو ایڈیٹر شاید آپ کو پسند نہ آئے۔ مزید اگر کسی مدد کی ضرورت ہو تو بتادیجئے گا۔
والسلام
:LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO::LOL::ROFLMAO:
بندہ چودہ سال ضائع کرنے کے بجائے الف۔ب۔ سیکھ کر چپڑاسی بھرتی ہوئے اور استاد کے برابر تنخواہ لے مفت میں۔۔۔۔;)