نتائج تلاش

  1. تجمل حسین

    زمینی دن کا کوئز

    لگتا ہے پھر آپ نے مجھے ملنے والا انعام نہیں دیکھا؟ مجھے تو بڑا کیوٹ سا پرندہ ملا ہے۔۔:) کوشش تو کریں۔ ہمت مرداں مدد خدا۔
  2. تجمل حسین

    زمینی دن کا کوئز

    بھائی جی بتائیں تو سہی کیا ملا ہے؟ تصویر اور بابا جی کا تبصرہ یہاں پوسٹ کردیں۔
  3. تجمل حسین

    زمینی دن کا کوئز

    مزید محفلین کو بھی ٹیگ کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ محفلین کے متعلق معلومات مل سکیں۔
  4. تجمل حسین

    زمینی دن کا کوئز

    محفل کے بھائیو۔۔۔۔ مم مم میرا مطلب ہے محفل میں موجود میرے بھائیو اور بہنوں ! کدھر غائب ہیں سب۔ آجاؤ جلدی سے ۔ گوگل بابا کا یہ کوئز صرف آج ہی کے لیے ہے۔ جلدی سے گوگل بابا کو جواب دیں اور ہمیں اپنے انعام کے بارے میں بتائیں تاکہ ہمیں بھی معلوم ہوسکے کہ گوگل بابا جی آپ کے متعلق کیا رائے رکھتے ہیں۔...
  5. تجمل حسین

    زمینی دن کا کوئز

    متفق تو میں بھی نہیں گوگل بابا کے اپنے بارے تبصرے سے۔:LOL: اسے ایک کھیل کے طور پر پیش کیا ہے اور محفلین بھی صرف بطور کھیل ہی لیں۔ :)
  6. تجمل حسین

    زمینی دن کا کوئز

    اگر ساتھ گوگل کا تبصرہ بھی لکھ دیتے تو سمجھنے میں آسانی ہوجاتی۔۔ :)
  7. تجمل حسین

    تو غنی از ہر دو عالم

    محترم اگر آپ کو یہی تصویر چاہیے تو آپ تصویر ہی محفوظ کرلیں۔ اس کی ریزولیوشن 2576 × 2255 ہے۔
  8. تجمل حسین

    آج کی تصویر - 2

    جناب! ضرورت اعجاز کی ماں کیسے ہوگئی۔؟؟؟ :question: یہ تو سنا تھا کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ :p
  9. تجمل حسین

    تعارف ضلع خوشاب سے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔ محترم حافظ محمد نعیم عباس یاد صاحب! اردو محفل پر خوش آمدید۔
  10. تجمل حسین

    باؤ جی میں اک عرض کراں

    مگر خروج کرکے خوارج میں شمار ہونے کے بعد جب بھی دخول کریں گے آپ کو خوش آمدید ہی کہا جائے گا۔ :)
  11. تجمل حسین

    امریکہ نے پاکستان کے پہلے وزیرِ اعظم لیاقت علی خان کے قتل کی زمہ داری قبول کر لی

    بے شک کسی کے لیے یہ واقعی بہت بڑی بات ہوتی ہے کہ کسی ایک بندے کو مروانے کے لیے اپنے دو اہم افراد مروادے۔ لیکن امریکہ کے لیے یہ ایک معمولی بات ہے۔ امریکہ اور اسرائیل وغیرہ مسلمانوں کے کسی ایک اہم، فعال اور ان کے خلاف مزاج فرد کو مروانے اور اپنے اوپر شک کو ختم کرنے کے لیے اپنے دو تو کیا دس افراد...
  12. تجمل حسین

    زمینی دن کا کوئز

    آج جب میں نے گوگل کھولا تو سامنے ہی گوگل کی نئی تصویر نظر آرہی تھی۔ بالکل ایسی۔:rolleyes: میں نے سوچا دیکھوں تو سہی کہ آخر آج کونسا خاص دن ہے جو گوگل نے یہ تصویر لگائی ہے؟ بس جناب پھر کیا تھا فوراََ اس پر کلک کیا تو سامنے گوگل کا کوئز موجود تھا۔ اپنی پسند کے مطابق سوالات کے جواب دیے تو گوگل...
  13. تجمل حسین

    چینی صدر کا تاریخی دورہ پاکستان

    زبردست لئیق صاحب! بڑی چن چن کر تصاویر لگائی ہیں آپ نے۔:)
  14. تجمل حسین

    21 اپریل یوم وفات علامہ اقبال۔

    بالکل ٹھیک۔ یہ تو اس وقت مسلمانوں پر اللہ تعالیٰ کا احسانِ عظیم تھا علامہ محمد اقبال کو اس دنیا میں بھیجا اور انہیں مسلمانوں کے لیے ایک عظیم رہبر و راہنما بنایا۔ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
  15. تجمل حسین

    دعا علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کی 77ویں برسی

    اللہ علامہ محمد اقبال کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پاکستان کو ان کے خواب کی تعبیر بنائے۔ آمین۔
  16. تجمل حسین

    پاکستان۔ ضلع بہ ضلع، شہر بہ شہر، قریہ بہ قریہ

    صرف تنقید و تفتیش کی آزادی؟؟؟؟ تعریف و توصیف کی آزادی بھی آزادی کا ہی مطلب نہیں ہے؟؟؟؟ :)
  17. تجمل حسین

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کافر ہے تو شمشیر پہ کرتا ہے بھروسہ مومن ہے تو بے تیغ بھی لڑتا ہے سپاہی
  18. تجمل حسین

    پاکستان۔ ضلع بہ ضلع، شہر بہ شہر، قریہ بہ قریہ

    میں نے بھی اسے ڈیسک ٹاپ پر سجالیا ہے۔
  19. تجمل حسین

    پاکستان۔ ضلع بہ ضلع، شہر بہ شہر، قریہ بہ قریہ

    ہاں ! آپ یہ بات کہہ سکتے ہیں کیوں کہ ہمارے ملک پاکستان میں میڈیا اتنا آزاد ہے کہ وہ پاکستان کو بدنام کرنے والی ہر چھوٹی سے چھوٹی چیز دنیا بھر میں دکھا سکتا ہے اور دکھا رہا ہے۔ لیکن! کوئی بھی ایسی چیز جس سے ملک و قوم کی اچھائی سامنے آئے ایسی کوئی بھی چیز ملک میں بھی دکھانے سے کوسوں دور بھاگتے...
  20. تجمل حسین

    خروج کا لفظ کافی عجیب معلوم ہوتا ہے، اسے بدل دیا جائے۔۔۔

    بہترین ۔ (y) ویسے سال ہا سال سے لٹکے اس معاملے کا اب کوئی انجام بھی ہو جانا چاہیے۔ :)
Top