نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    کیا اوپر والی تینوں کتب کے اردو تراجم دستیاب ہیں ؟
  2. فلک شیر

    گریہِ بے نم.................فلک شیر

    طاہر جاوید صاحب، آپ کی محبت ہے۔ شکرگزار ہوں بے حد۔
  3. فلک شیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نظم کا احترام کرتے ہیں ہم غزل میں قیام کرتے ہیں گفتگو جب نہیں ترے بارے یہ سخن بھی تمام کرتے ہیں محمود ساجد
  4. فلک شیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا کرے تجھ پہ آ نہیں سکتا دل ابھی کھیل کود میں گم ہے محمود ساجد
  5. فلک شیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرا درد بٹائیں گے کچھ دیر اپنا رستہ لیں گے پھر کُہسار محمود ساجد
  6. فلک شیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کچھ دیر کے لیے سمٹ جائے اک دن یہ آسماں تو پھر کیا ہو محمود ساجد
  7. فلک شیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    محبت تھی ہمیں ساجدؔ زمیں سے مگر یہ آسماں سے جا ملی ہے
  8. فلک شیر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اک بازو سے ناؤبنتی ہے ساجدؔ اک بازو پتوار ہونے والا ہے
  9. فلک شیر

    کتب ، جن سے آپ سب سے زیادہ متاثر ہوئے

    یعنی خاندانی مرض ہے :)
  10. فلک شیر

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    شاپری رفاقت :)
  11. فلک شیر

    بابا! آج آپ نہیں ہیں۔۔

    آپااا ، آپ کو بتاؤں تکلف کے بغیر لکھی تحریر میں جو روانی اور سچائی ہوتی ہے ، وہ اس تحریر کا خاصہ ہے اور میں بلا خوف تردید محفل پہ موجود چند بہترین تحریروں میں سے ایک قرار دے سکتا ہوں ، کیونکہ اس میں تکلف نا م کو نہیں ، ایک پہاڑی جھرنا ہے، بہتا سمٹتا پھیلتا اور اپنے اندر جو کچھ ہو، اس کو نیچے ندی...
  12. فلک شیر

    میری یادیں۔۔۔۔۔

    اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکرم نزلہ ووسع مدخلہ وادخلہ فی جنتک جنت الفردوس یا ارحم الراحمین ........... لفظ سے اپنی پرانی دوستی ہے ، لیکن کل سے یہ دوسرا دھاگہ ہے، جہاں وہ میرا ساتھ چھوڑ رہے ہیں ......کبھی کبھی آپ کتنے بے بس ہو جاتے ہیں ........ میری آپا سب سے اچھی آپا ہیں ....... اور...
  13. فلک شیر

    غزل ۔ یہ جو شعروں میں جان پڑتی ہے ۔ محمد احمدؔ

    احمد بھائی ۔۔۔۔۔ ایک سے بڑھ کر ایک بیت ہیں ۔ طارہی ہونے والی چیز کہہ دی آپ نے ۔
  14. فلک شیر

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    کسی کا قلم یا ہاتھ کسی خاص وقت میں رواں ہو، تو پنجابی میں کہتے ہیں : "فلانے دا ہتھ اٹُھیا اے بھئی اج " :) میں وثوق سے کہتا ہوں ، "احمد بھائی دا اج کل ہتھ اُٹھیا اے ":p فصیح صاحب کو مفت مشورہ ہے، کہ کھبے سجے ہو جائیں :)
  15. فلک شیر

    بھولتے کو گوگل کا سہارا

    زبردست کی ریٹنگ مدت بعد ایک شاپر کی زیارت پہ عطا کی گئی ہے ، تاکہ سند رہے اور ................ :)
  16. فلک شیر

    ادارہ فروغ قومی زبان، حکومت پاکستان-وادی اردو کی شمولیت

    جی سر، مولانا کے بارے میں کافی سنا تھا۔ میں نے آج ایک دوست کے ذمے بہاولپور میں لگا دیا ہے، ان شاءاللہ جلد ہی موصول ہو جائے گی ۔ راشد صاحب کی محنت اور توجہ میں تو کوئی شک ہی نہیں ۔
  17. فلک شیر

    مبارکباد یک ہزاری حاتم بھائی

    آج مسکراہٹ یہاں گم ہے ........... love you both..... :)
Top