نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    گھر میں شاید کسی کونے کدھرے میں پڑی ہو۔ اس سے زائد گھاس اور فالتو پودے کاٹتے تھے، جب سے کام مالی کے سپرد کیے ہیں، دوبارہ استعمال نہیں کی۔
  2. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اٹک میں ہماری پھوپھی مرحومہ کے گھر شہتیر والی چھت تھی۔ چند سال قبل گھر دوبارہ تعمیر کروایا ہے، تو یہ لکڑی اتنی مضبوط تھی کہ یہی لکڑی نئے گھر میں بھی دروازوں کے لیے استعمال ہوئی۔
  3. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اور یہ ہماری سکھر میں موجود ایک رشتہ دار خاتون نے نئے سلنے والے کپڑوں کی بچی ہوئی کترنوں سے سلوا کر بھیجی تھیں۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ہم نے بھی رِلّی ہی سنا اور کہا۔ ابھی بھی رکھی ہوئی ہیں۔
  5. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ابھی تک مستعمل ہے۔ اور دال، چاول، زیرہ وغیرہ کی صفائی کے کام آتی ہے۔
  6. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    دادا کا پاندان ان کے انتقال کے بعد خاندان کے ایک اور بزرگ کو دان کر دیا تھا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    ہمارا نعمت خانہ جستی چادروں کا بنا ہوا تھا۔ ایک شفٹنگ کے دوران بیچی جانے والی اشیاء میں یہ بھی شامل تھا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    2 لالٹین کوئی دس سال پہلے تک موجود تھیں، پھر کسی کو دے دیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    90 کے اوائل تک ایک صراحی اور ایک گھڑا ہمارے گھر موجود اور مستعمل تھا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ منظوم ہدیۂ تبریک

    ایک دفعہ غلطی سے آخری سیٹ پر بیٹھ گیا تھا۔ استاد جی کسی فٹ پاتھ کو بھی خاطر میں نہیں لا رہے تھے۔ جب سٹاپ آیا، جہاں اترنا تھا۔ تو میں رکنے کا منتظر تھا، پیچھے سے کزن نے دھکا دے کر اتارا کہ یہ رکتی نہیں ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھی کچھ ہماری خبر نہیں آتی بس ہر طرح کی مصروفیات نے سوشل میڈیا سے تقریباً دور کیا ہوا ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ہمارے گھر پلیٹ چھیننے تک نوبت نہیں آئی۔ البتہ ایک دفعہ ابو کے کولیگ کیک لے کر آئے تو ابو نماز کے لیے گئے ہوئے تھے۔ ہم نے رکھ لیا۔ ابو آئے تو خوشی خوشی بتایا کہ انصاری انکل کیک دے کر گئے ہیں۔ ابو نے غصہ سے کہا کہ کسی نے ہاتھ نہیں لگانا، اور کوئی مانگنے والا آیا تو کیک اسے دلوا دیا۔ اور سختی سے...
  13. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ برصغیر کی معدوم ہوتی اشیاء

    اور ہمارے گھر اب دوائی کی گولی آدھی کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    ڈوئی ہی ہے، اور پکا پکا کر ادھ موئی ہو گئی ہے۔
  15. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    پوسٹ امیج پر اپلوڈ کیجیے اور نیچے دیے گئے لنکس میں سے ڈائریکٹ لنک کاپی کیجیے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    پچیس سال تو پرانی بات نہ ہوئی۔ پچیس سال میں تو آدھا گھر یہاں پیش کیا جا سکتا ہے۔
  17. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    مجھے قالین بیچنے والا خان بھائی سمجھا ہوا ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    چابیوں سے یاد آیا کہ ہمارے پاس بھی ایک باوا آدم کے زمانے کا تالا پڑا ہوا ہے، کل ڈھونڈتا ہوں۔
  19. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    آپ کی طرف سے اچھی شراکت کی امید ہے۔ :) ہمارے جیسے لوگ، جن کے اجداد پاکستان آ کر بھی سفر میں ہی رہے، ان کی نسبت اپنے علاقوں میں آباد لوگوں کے پاس چیزیں زیادہ محفوظ ہونی چاہئیں۔
Top