نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی پلاننگ

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ! محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی کی لڑی کے ذریعے اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کی تیاریوں کا تاخیر سے بے ضابطہ آغاز ہو چکا ہے۔ ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی تھا مگر دیر آید درست آید کی مصداق ابھی بھی ہمارے پاس بہت وقت ہے کہ ہم بھرپور انداز سے اردو محفل کی...
  2. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    اگر آپ اس تجویز کو مناسب سمجھتے ہیں، اور اسی کے مطابق عمل کرتے ہیں، تو زمرہ مقفل کرنے کی نوبت ہی نہ آئے۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    قابلِ عمل تجویز ہے۔ میری رائے میں عمومی قدغن لگانا درست نہیں۔ اگر اوپر والا کام کر دیا جائے، تو یہ سلسلہ خود رک جائے گا۔ اور شاید سالگرہ کی گہما گہمی ایسے احباب کو کوئی بہتر مصروفیت دے سکے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    جی بالکل، میں آپ کا مطلب سمجھ گیا تھا اور لوگ عمومی طور پر خشوع و خضوع کا مطلب انہماک سمجھ لیتے ہیں۔ جبکہ خشوع و خضوع انہماک نہیں انہماک کی وجہ ہے۔ :) معذرت کی ضرورت نہیں، یہ فورم ہی سیکھنے سکھانے کا ہے۔ میں نے بھی اس فورم پر رہ کر اپنی اردو کافی بہتر بنائی ہے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    یہ اچھا ہوا ہے کہ ہلکے پھلکے انداز میں عدنان بھائی نے تذکرہ چھیڑ دیا ہے۔ ورنہ کرونا اور اس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات، بالخصوص پے در پے اموات کی خبروں نے صرف اردو محفل ہی نہیں عمومی طور پر بھی نفسیاتی طور پر ہر فرد کو متاثر کیا ہے۔ اور شاید کسی اور جانب توجہ نہیں بن پائی۔ سالگرہ کا اہتمام...
  6. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    جاسم محمد یہاں دیکھیے
  7. محمد تابش صدیقی

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    آج کی کچھ تصاویر
  8. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    جی کچھ تصاویر لی ہیں، مگر مناظر موبائل کیمرے میں نہیں سما سکتے تھے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    تابش لفظ تاب سے نکلا ہے۔ اس کے معنی حرارت، روشنی، چمک، سورج کی تپش، تمازت وغیرہ کے ہیں
  10. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    اس میں کوئی شک نہیں کہ عدنان بھائی ہی محفل کے مخلصِ خاص ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    سمارٹ لاک ڈاؤن کا آئیڈیا حکومت نے اردو محفل سے ہی چرایا ہے۔ ہم نے پہلے ہی مختلف زمروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کیا ہوا ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ اور ہماری فلسفیانہ سوچ

    باقی تحریر کی داد الگ اور المخلص ہونے کی داد الگ
Top