نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ہمارے باس کو تو مزا آ گیا ہے۔ خرچے کم ہو گئے ہیں، کام اسی طرح چل رہا ہے۔

    ہمارے باس کو تو مزا آ گیا ہے۔ خرچے کم ہو گئے ہیں، کام اسی طرح چل رہا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    اپنی تابش کو زمینوں سے نہ کرنا مشروط ورنہ سورج کی طرح شام کو ڈھل جاؤ گے یہ ہمارے ظہیر احمد ظہیر بھائی کا خوبصورت شعر ہے، اور منفرد خیال ہے۔ مختصر الفاظ میں اس شعر کا مطلب یہ ہے کہ سورج جیسا نہ بنو جو ایک وقت میں ایک جگہ روشنی دیتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ وہ زمین کے کسی حصہ پر روشنی کر رہا ہوتا...
  3. محمد تابش صدیقی

    غزل ۔ اور کیا زندگی رہ گئی ۔ محمد احمدؔ

    لاجواب احمد بھائی۔ اتنی اعلیٰ و ارفع غزل کیسے اور کیوں چھپی رہ گئی
  4. محمد تابش صدیقی

    تعارف اردو فورم میں میری پہلی پوسٹ

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ اردو محفل میں خوش آمدید
  5. محمد تابش صدیقی

    تاسف معروف عالم دین علامہ طالب جوہری اب ہم میں نہیں رہے

    مرے بچو! مجھے آواز دی ہے روحِ صحرا نے سو اب گھر سے چلے جانے کی آسانی مجھے دے دو علامہ طالب جوہری
  6. محمد تابش صدیقی

    چراغ بجھتے چلے جا رہے ہیں سلسلہ وار

    چراغ بجھتے چلے جا رہے ہیں سلسلہ وار
  7. محمد تابش صدیقی

    سلیم احمد غزل: جانے کسی نے کیا کہا تیز ہوا کے شور میں

    جانے کسی نے کیا کہا تیز ہوا کے شور میں مجھ سے سنا نہیں گیا تیز ہوا کے شور میں میں بھی تجھے نہ سن سکا، تو بھی مجھے نہ سن سکا تجھ سے ہوا مکالمہ تیز ہوا کے شور میں کشتیوں والے بے خبر بڑھتے رہے بھنور کی سمت اور میں چیختا رہا تیز ہوا کے شور میں میری زبانِ آتشیں لَو تھی مرے چراغ کی میرا چراغ چپ نہ...
  8. محمد تابش صدیقی

    تاسف جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کر گئے

    جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتمم مفتی نعیم انتقال کرگئے 20 جون 2020 کراچی: جامعہ بنوریہ کراچی کے مہتتم اور معروف عالم دین مفتی نعیم انتقال کرگئے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق جامعہ بنوریہ کراچی کے مفتی نعیم کراچی میں انتقال کرگئے، مفتی نعیم دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔ مفتی نعمان نے انتقال کی...
  9. محمد تابش صدیقی

    دعا عدنان عمر بھائی کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ عدنان بھائی کو جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے۔ آمین
  10. محمد تابش صدیقی

    جزاک اللہ خیر۔ یہ ترجمہ اسلام 360 ایپ سے کاپی کیا تھا۔

    جزاک اللہ خیر۔ یہ ترجمہ اسلام 360 ایپ سے کاپی کیا تھا۔
  11. محمد تابش صدیقی

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جی، میں نے بھی کل ہی ایک کتاب ڈاؤنلوڈ کی ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    اے اللہ میں تجھ سےتیری نعمت کےزوال سے اورتیری عافیت اور صحت کےپلٹ جانے سے اور آپ کے اچانک عذاب...

    اے اللہ میں تجھ سےتیری نعمت کےزوال سے اورتیری عافیت اور صحت کےپلٹ جانے سے اور آپ کے اچانک عذاب سے اور تیری ہر قسم کی ناراضگی سے پناہ مانگتا ہوں۔ صحیح مسلم: 6838
  13. محمد تابش صدیقی

    اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِکَ وَفُجَائَةِ...

    اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِکَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِکَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِکَ وَفُجَائَةِ نِقْمَتِکَ وَجَمِيعِ سَخَطِکَ-
  14. محمد تابش صدیقی

    سلیم احمد غزل: شب کو یہ سلسلہ ہے برسوں سے

    شب کو یہ سلسلہ ہے برسوں سے گھر کا گھر جاگتا ہے برسوں سے جانے کیا ہے کہ اس ندی کے پار اک دیا جل رہا ہے برسوں سے چلنے والے رکے رہیں کب تک راستہ بن رہا ہے برسوں سے روز مل کر بھی کم نہیں ہوتا دل میں وہ فاصلہ ہے برسوں سے اب کے طرزِ تعلقات ہے اور یوں تو وہ آشنا ہے برسوں سے سوچ یہ ختم ہو نہ جائے...
  15. محمد تابش صدیقی

    تاسف پروفیسر منظر ایوبی انتقال فرما گئے۔

    کسی بھی گھر میں سہی روشنی تو ہے ہم سے نمودِ صبح سے پہلے تو مت بجھاؤ ہمیں إنا لله وإنا إليه راجعون ممتاز شاعر پروفیسر منظر ایوبی رات گئے اچانک حرکت قلب بند ہوجائے کے باعث انتقال فرماگئے پروفیسر منظر ایوبی 1932 میں غیر منقسم ہندوستان کے شہر بدایون (یوپی) میں پیدا ہوئے ، 1950 میں ہجرت...
  16. محمد تابش صدیقی

    کیا جسٹس عیسیٰ پاکستانی عوام کے مجرم ہیں؟

    فروغ نسیم دوبارہ وکالت سے وزارت کی طرف چھلانگ کب مار رہے ہیں؟
  17. محمد تابش صدیقی

    نظم: در مدحِ آم٭ خالد محمود

    در مدحِ آم ٭ شاہِ اودھ سے فون پر کل میں نے بات کی اسمِ گرامی شاہ کا عبد السلام ہے پوچھا کہ لکھنؤ میں ہیں؟ میں نے کہا کہ ہاں! بولے کہ یہ بتائیے کے دن قیام ہے؟ میں نے کہا کہ آج ہی آیا ہوں یا اخی! یوں تو خلوصِ شاہ میں کس کو کلام ہے لیکن یہ آنے والے سے جانے کا پوچھنا کیا اس میں کوئی راز ہے یا...
  18. محمد تابش صدیقی

    تعارف اس فورم کا مقصد!

    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ اردو محفل پر خوش آمدید۔
  19. محمد تابش صدیقی

    گرمیِ گفتار سے جب کچھ نہ حاصل ہو سکے - بے زبانی کی زباں بھی آزما کر دیکھیے ٭ مفتی تقی عثمانی

    گرمیِ گفتار سے جب کچھ نہ حاصل ہو سکے - بے زبانی کی زباں بھی آزما کر دیکھیے ٭ مفتی تقی عثمانی
Top