نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    مبارکباد محسن حجازی اور 500 پیغامات

    کاپی کے نرخ گرتے نہیں جا رہے شمشاد بھائی؟ :grin:
  2. محسن حجازی

    کرلپ کی پارٹی حیدر آباد ہند میں

    تعبیر کرلپ نے اردو کو کمپیوٹر تک لانے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ مائکروسافٹ آفس کے لیے سپیل چیکنگ اور اس کے علاوہ ونڈوز وسٹا کا ترجمہ بھی انہی کے سر ہے۔ ڈاکٹر سرمد کا وزن بڑھ گیا ہے جب میں دسمبر 2005 میں ملا تھا تو خاصے سمارٹ تھے یا پھر شاید تصویریں ہی ایسی آئی ہیں۔ :grin: بہرطور، مشینی ترجمہ...
  3. محسن حجازی

    مبارکباد محسن حجازی اور 500 پیغامات

    کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا؟
  4. محسن حجازی

    مبارکباد محسن حجازی اور 500 پیغامات

    شمشاد بھائی آپ کی جاوید چوہدری سے کوئی رشتہ داری تو نہیں؟ مجھے آپ ان کے بڑے بھائی معلوم ہوتے ہیں! :grin: میں آپ کو بتاؤں کالم لکھنا شروع کر دیں بس اب آپ!
  5. محسن حجازی

    مبارکباد محسن حجازی اور 500 پیغامات

    وعلیکم السلام ! وعلیکم مبارکباد! مختصر ترین پیغام دھاگے کا! شگفتہ کی کوشش کرتی ہیں کہ فورم پر کچھ نہ لکھنا پڑے اس کی جگہ بھی چار 'پنے' کسی کتاب کے لائبریری میں شامل ہو جائیں! :grin: بہت بہت شکریہ شگفتہ آپ کا! ہائے شمشاد بھائی۔۔۔ یہ بات بھی عام ہو گئی؟ لگتا ہے پنڈی کی گلی گلی میں مخبر چھوڑ رکھے...
  6. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    شمشاد بھائی کی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے۔۔۔۔ ابھی ایک ضمیر صاحب موقع دیکھ کر جاگ پڑے پھر اگلے دن ہی سو گئے کہ نہیں جی وہ تو ہم نے ایسے ہی کہا تھا ٹیسٹ کرنے کو کہ کیا ہوتا ہے بھلا فوج کا انتخابات سے کیا لینا دینا؟ ہم تو معصوم سے لوگ ہیں نہریں صاف کرتے ہیں میٹر چیک کرتے ہیں، سڑکیں بناتے ہیں، پودے...
  7. محسن حجازی

    انٹرویو انٹرویو ود مہوش علی

    لو جی کافی کلاس ہوگئی! طبعیت صاف ہو گئی! صفائی ہو گئی باطن کی! :grin: مجھ سے تو امن ٹھیک ٹھاک ناراض ہیں شاید:(
  8. محسن حجازی

    مبارکباد محسن حجازی اور 500 پیغامات

    دیکھ لیجئے! ابھی تو ہم ہر پرائے پھڈے میں کود پڑتے ہیں، کہیں لال ساڑھیوں کی نمائش لگی ہو یا مہندی کے ڈیزائن ہوں یا لال مسجد یا پھر سفید حویلی ہم اپنی ماہرانہ رائے لیے پہنچ جاتے ہیں! :grin:
  9. محسن حجازی

    برصغیری قرآنی علامات کے بارے میں معلومات درکار ہیں unicode.org کیلئے!؟

    میرا خیال ہے کہ وہ بھی ہوں گے میں دیکھ کر بتاتا ہوں۔۔۔
  10. محسن حجازی

    برصغیری قرآنی علامات کے بارے میں معلومات درکار ہیں unicode.org کیلئے!؟

    یہ جو آپ نے کہا عارف کہ Candidate نہیں ہیں، وہ یہی بات ہے کہ حرف کی صرف شکل مختلف ہوتو یونی کوڈ اسے رجسٹر نہیں کرتا ااور حرف رجسٹر کروانے کے لیے دو سے تین سال لگ جاتے ہیں جس میں خوب اس بات کی تحقیق کی جاتی ہے کہ حرف واقعی شامل کیا جائے یا نہیں۔ میں نے اس معاملے پر بہت کام کیا ہے اور یونی کوڈ کی...
  11. محسن حجازی

    برصغیری قرآنی علامات کے بارے میں معلومات درکار ہیں unicode.org کیلئے!؟

    عارف میرے ادارے کا یونی کوڈ سے کوئی تعلق نہیں، میں ایک یورپین سافٹ وئیر کمپنی میں ہوتا ہوں تاہم اگر ضرورت پڑے تو بات کی جا سکتی ہے۔ دوسرا یہ کہ ق، ص موجود ہیں کوڈ نمبر 6D7 اور 6D6 پر بالترتیب۔ اس چارٹ میں دیکھئے۔ http://www.unicode.org/charts/PDF/U0600.pdf انہیں صلے اور قلے کے طور پر شناخت کیا...
  12. محسن حجازی

    انٹرویو انٹرویو ود مہوش علی

    کونسا سیکشن تعبیر؟ :eek: آپ لوگ مہوش کا انٹرویو لے کر دکھائیں چیلنج! :grin: ادھر میرا دھاگہ بھی پڑا ہے ابھی راہوں میں!
  13. محسن حجازی

    مبارکباد محسن حجازی اور 500 پیغامات

    جناب بہت بہت شکریہ! لیکن یاد رہے کہ ہیلے کے دمدار ستارے کی طرح آئندہ اس واقعہ کا ظہور بھی کافی وقفے کے بعد ہی ہوگا۔ :grin: الف عین انکل تا میم ماورا بشمول ش شمشاد بھائی کے سب کا بہت بہت شکریہ!
  14. محسن حجازی

    برصغیری قرآنی علامات کے بارے میں معلومات درکار ہیں unicode.org کیلئے!؟

    یہ تمام پہلے سے یونی کوڈ میں موجود ہیں میں یونی کوڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی کے ساتھ مراسلت کرتا رہا ہوں۔
  15. محسن حجازی

    انٹرویو انٹرویو ود مہوش علی

    اصل میں شوق تو بہت ہوتا ہے لیکن سست بھی تو ہوتے ہیں ناں۔۔۔۔۔! یہ ہم اپنی بات کر رہے ہیں مبادا کل کو مہوش صاحبہ ہماری کلاس لے رہی ہوں! :grin:
  16. محسن حجازی

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    1۔ سفارتکار 2۔ بیوروکریٹ 3۔ مشرف 4۔ مشرف :grin: ویسے یہ ہماری دو سال میں پانچسویں پوسٹ ہے! یہ ہم شمشاد بھائی کے نام کرتے ہیں!:grin:
  17. محسن حجازی

    نستعلیقی خطوط درکار ہیں

    شاید آپ کے علم میں نہیں کہ میں مرکز فضیلت بہت پہلے چھوڑ چکا ہوں اور ان کے کسی قول و فعل کا ذمہ دار نہیں۔ پاک نستعلیق کام بی ٹا ورژن سے بوجوہ آگے نہ بڑھ سکا جن کا اظہار میں ضروری نہیں سمجھتا جو لوگ مجھ سے کافی عرصے سے رابطے میں ہیں انہیں احوال معلوم ہیں مختصر یہ کہ مشینی ترجمہ کاری کی جانب دھکیل...
  18. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    لو بھلا جائزوں اورا کمیٹیوں کی بھی رپورٹ ہوتی ہے؟ اسے حمود الرحمن کمیشن والی رپورٹ سمجھئے انشااللہ بھارت سے چھپے گی! :grin:
  19. محسن حجازی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    یہ بات تو چلیں ٹھیک ہے کہ وہ صدر ہیں۔۔۔ کیسے ہیں آپ کو بھی پتہ ہے ہمیں بھی پتہ ہے۔ لیکن صدر منتخب ہونے سے پہلے کی بابت آپ کیا کہتے ہیں؟
  20. محسن حجازی

    میری شاعری ۔۔۔ مجموعہ کلام زیرَ طبع

    اعجاز انکل کچھ ہم پر بھی نظر کرم ہو کبھی۔۔۔ ظفری بھائی کی طرح حساس دل و دماغ رکھتے تو ہیں لیکن کمبخت شعر کسی سانچے میں ڈھلے ہوئے معلوم نہیں ہوتے ادھر ادھر کونے کنارے نکلے رہتے ہیں۔۔۔ :grin: دیگر یہ ہے کہ اگر کوئی شاعری پیش کر ہی دے تو اے صاحبو چاہئے کہ نرم رویہ اختیار کرو نہ کہ فورا تنقید کے...
Top