نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    میری گڑیا۔۔ نبیلہ اعجاز

    ودیا اور ادھکاری کے معنی سمجھ نہیں آئے۔۔۔ بہت خوب جناب آپ کی گڑیا کی نظم بہت اچھی ہے! کیا ہندوستان میں اردو دیوناگری میں لکھی جاتی ہے؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ عربی رسم الخط وہاں معدوم ہوتا چلا جائے گا؟
  2. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    شمشاد بھائی۔۔۔۔ شفقت ہے آپ کی۔۔۔۔ بہت بہت شکریہ اس انتساب کا! میں تو گنگ سا ہو کے رہ گیا ہوں میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ یہ قیمتی پیغام میرے نام ہوگا۔۔۔۔۔! واقعی چالیس ہزار کا ہندسہ نظر آ رہا ہے۔۔۔۔۔! اس چالیس ہزارویں پیغام پر میں شمشاد بھائی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔۔۔۔! اس موقع پر...
  3. محسن حجازی

    ایک اور "لیگ"۔۔

    شمشاد بھائی میں تو آپ کو لاہوریا سمجھتا رہا
  4. محسن حجازی

    کیا صدارتی نظام پاکستان کو برادری سسٹم سے نجات دلا سکتا ہے

    بات تو ٹھیک ہے لیکن بات یہ ہے کہ کہیں آپ مسٹر مشرف کی نوکری میں توسیع کے نقطہ نظر سے تو بات نہیں کر رہیں؟ :grin:
  5. محسن حجازی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    آپ رواداری سے کام مت لیں حق شناسی سے کام لیں۔ دیگر جس زمانے کی یہ کتب ہیں اس زمانے میں بھی ریاضی بہت آگے تھا۔ علم الاحصا Calculus کو بھی ایجاد ہوئے کافی وقت گزر چکا تھا کجا یہ کہ تقسیم و حاصل تقسیم کی بحث۔ اور جو تالیفات آپ نے پیش کی ہیں اتنا الجبرا تو آٹھویں جماعت میں بھی پڑھایا جاتا ہے۔...
  6. محسن حجازی

    پاکستان میں ایک غلط فہمی

    اگر یہ رحجان تیزی سے بڑھ رہا ہے تو کافی تشویش کی بات ہے۔۔۔
  7. محسن حجازی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    آخری دلیل نمبر 98 جو آپ نے پیش فرمائی ہے اس سے ثابت ہوتا ہے کہ موصوف Momentum and Intertia یعنی جمود و معیار حرکت سے بھی آگاہ نہیں ہیں۔ پیر و مریدین کے لیے میٹرک سائنس کے ساتھ کا نسخہ تجویز کیا جاتا ہے۔ :grin:
  8. محسن حجازی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    یہ کوئی ٹھوس دلیل تو نہ ہوئی رضا صاحب شعر وہ بھی نویں صدی کا اور اس کا بھی ترجمہ؟ :grin:
  9. محسن حجازی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    ویسے میرے سوالات کا جواب نہیں دیا آپ نے؟ میں نے تو آپ کو مواد فراہم کر دیا ہے حقیقت تک پہنچا دیا ہے اب آگے آپ کا کام ہے حق کو قبول کریں یا نہ کریں اور اپنے لہجے پر خود بھی ذرا غور فرمائیے کہ کیا یہ علمی رویہ ہے؟ کیا حقائق کے سامنے ہوتے ہوئے بھی انکار کرنا درست رویہ ہے؟ آپ کے اپنے مراسلے ابھی...
  10. محسن حجازی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    ہم بھی آپ کو یہی کہہ رہے ہیں کہ آپ ہماری فکر چھوڑیں ہم کفار کے ساتھ خوش و خرم ہیں گھومتی زمین پر۔:grin: اور آپ تو کسی دلیل کو ماننے کو تیار ہی نہیں ہیں تو کیا بات ہو سکتی ہے۔۔۔
  11. محسن حجازی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    یار ہماری سمجھ میں یہ کیوں نہیں آتا کہ قرآن سائنس کی کتاب نہیں ہے۔ ہم ہر سائنسی مسئلے کو قرآن کے ساتھ کیوں گھسیٹ‌ لاتے ہیں۔ ارے قرآن تو صرف غور کی دعوت دیتا ہے۔ تم دیکھتے نہیں کہ اس نے زمین کیسے بچھا دی ہے۔ ۔۔۔ سورج اور چاند کو دیکھو دونوں ایک ہی فلک میں تیر رہے ہیں۔ یہ جملے غور و فکر کی طرف...
  12. محسن حجازی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    مجھے امت مسلمہ کی پس ماندگی پر جھنجھلاہٹ ہو رہی ہے۔۔۔۔ ادھر مریخ پر آدمی بھیجنے کی تیاریاں ہیں، سمندری حدود کی طرح خلائی حدود کے مسائل سر اٹھانے کو ہیں اورہم ان باتوں میں پڑے ہوئے ہیں۔
  13. محسن حجازی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    اور ہاں، پادری بھی یہی کہتے تھے کہ یسوع مسیح کی پیدائش کا مقام ہی کائنات کا مرکز ہے سب اس کے گرد گھومیں گے یہ خود ساکن ہے۔ یہی بات آپ کے آقا صاحب بھی فرما رہے ہیں کہ نبوت کا تاج ہے تو زمین کو گھومنے کی کیا ضرورت؟ یہ ذرا آقا صاحب سے استفسار کیجئے گا کہ زمین نے انہیں یہ بات کب بتائی کہ میں نبوت کے...
  14. محسن حجازی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    عوید بڑی احمقانہ دلائل پیش کئے ہیں آپ نے۔ یہ تو وہی بات ہوئی کہ زمین گول ہے کیوں کہ چاول سفید ہیں۔۔۔۔ نبوت کا زمین کے ساکن ہونے سے کیا تعلق؟ آپ یہ فرمائیے کہ جزیرہ عرب میں آندھیاں کیوں آتی تھیں جب وہاں نبوت کا تاج تھا؟ تھوڑا علم حاصل ضرور کیجئے ایسے نام نہاد علما کے پیچھے لگ کر اپنی دنیا اور...
  15. محسن حجازی

    پرویز مشرف کی مقبولیت

    آپ بھی ان پولز کو اہمیت بھی نہیں دیتیں مشرف بھی نہیں دیتے! ;)
  16. محسن حجازی

    مشرف مخالفین کو مبارکباد [اگلے 5 سال زرداری کے تحت انجوائے کریں]

    جناب مشرف صاحب کا زوال بھی تو آنا ہی تھا۔۔۔۔ فاتحہ ہوجائے! لیکن مشرف صاحب نے انتخابات میں دھاندلی نہ کر کے قوم کی بڑی خدمت کی ہے۔۔۔۔ طنز نہیں حقیقت ہے۔ اور اس کے لیے کم سے کم میں تو تشکر محسوس کر رہا ہوں۔
  17. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    ارے اپنے والے اعجاز انکل؟ بھیس بدلے بیٹھے ہیں؟ کمال ہے۔۔۔۔ شمشاد بھائی تالے کا فائدہ نہ آپ کے ناظم ہونے کا! لوگ دھڑا دھڑ سٹیکر پوسٹر دیواروں پر چپکائے جا رہے ہیں! میں ابھی تو جا رہا ہوں۔۔۔۔پھر آتا ہوں
  18. محسن حجازی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    میں تو اسی موقف کا قائل ہوں کہ قرآن کتاب سائنس نہیں کتاب ہدایت و رہنمائی ہے۔ اس میں دھوبی سوڈے کی تیاری کا طریقہ تلاش یا ثابت کرنے سے پرہیز کیجیئے۔
  19. محسن حجازی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    ویسے ثابت تو پانچ منٹ میں کیے دیتے ہیں یہ لیجیے:- http://en.wikipedia.org/wiki/Earth#Orbit_and_rotation دیکھا! اب شاید قیامت آنے والی ہے کیوں کہ ‎ثابت تو قیامت تک نہیں ہونا تھا اب ہوگیاہے تو سمجھئے قیامت ہے! ویسے یہ وکی پیڈیا کافروں کا ہے انتباہ کیے دیتے ہیں اور وہ فائل فارمیٹ بھی کافروں کا ہے...
  20. محسن حجازی

    زمین ساکن ہے(ثبوت ‍قرآنی آیات سے)

    تو آخر ثابت ہوا کہ کسی کے پاس کوئی دلیل نہیں کہ زمین گھومتی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔ اور میرا ذاتی خیال یہ ہے کہ اس تھریڈ کو بند کردیا جائے کیونکہ قیامت تک بھی آپ لوگ لگے رہے یہ بات ثابت نہیں کرسکتے ہے کہ ہمارے آقا، ہمارے مرشد پاک اعلٰی حضرت رضی اللہ تعالٰی عنہ نے جو ثبوت اپنی کتاب میں دیے وہ غلط ہے اور آپ...
Top