نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    جی ہاں ان کے پرچے ہیں آج کل۔ دعا کریں اچھے ہو جائیں۔ میرے بھی تھے لیکن صرف دو۔ اور دو ہی دن میں ختم ہو گئے۔ تاہم دو ماہ بعد پھر سامنا ہوگا۔
  2. محسن حجازی

    ناظمین محفل کی خدمت میں مودبانہ التماس۔۔۔

    میرا خیال ہے کہ نبیل بھائی اور امید صاحب نے فوری حل تو بتا دیا ہے۔ بہت بہت شکریہ! یہ پیغام اسی طریقے سے لکھ رہا ہوں۔ کی بورڈز شامل کرنےکی تجویز کے سلسلے میں انشااللہ آپ کا ہاتھ بٹاؤں گا۔ اب کم سے کم فوری جواب تو دے سکتا ہوں۔۔۔۔ تاہم پروفائل میں سہولت کا ہونامزید فائدہ مند رہے گا۔
  3. محسن حجازی

    ناظمین محفل کی خدمت میں مودبانہ التماس۔۔۔

    بخدمت جناب منتظمین اردو محفل! دست بستہ عرض ہے کہ بندہ کافی عرصے سے اردو محفل کا رکن ہے اور عرصہ پانچ سال سے زیادہ صوتی کلیدی تختے پر ہی کام کرتا رہا۔ تاہم آجر کی طرف دباؤ کے سبب فدوی کو مقتدرہ کے کلیدی تختے پر آنا پڑا۔ پہلے پہل تو بے حد کوفت ہوئی لیکن چونکہ یہ تختہ اردو الفاظ کے تعدد کے تفصیلی...
  4. محسن حجازی

    جب کبھی تیرا نام لیتے ہیں

    اور کیا خوبصورت جگجیت اور چترا نے گائی ہے؟ کمال۔۔۔ میں اکثر سنتا ہوں۔۔۔۔ ایک اور بھی ہے۔۔۔ چاک جگر کے سی لیتے ہیں۔۔۔۔ جیسے بھی ہو جی لیتے ہیں۔۔۔ اور پھر۔۔۔ میری تنہاہئو تمہیں لگا لو مجھ کو سینے سے۔۔۔ کہ میں گھبرا گیا ہوں اس طرح رو رو کے جینے سے۔۔۔ یہ بھی کہ۔۔۔ کس کو آتی ہے مسیحائی۔۔۔ کسی کو...
  5. محسن حجازی

    کرلپ اردو لوکلائزیشن کشاف

    یہ وہی اصطلاحات ہیں جنہیں ڈاکٹر عطش درانی نے مرتب کیا تھا۔ یہ کتابی شکل میں مقتدرہ قومی زبان نے شائع بھی کی ہیں۔ تاہم اس میں بھاری مقدار میں اغلاط موجود ہیں۔۔۔ ہم اس طرح جانتے ہیں کہ ہمارے سامنے بنی اور ہر کام کرنے والے کی کارکردگی اور معیار کارکردگی سے بھی بخوبی آگاہ ہیں۔
  6. محسن حجازی

    یہ مظاہرے ضرور دیکھیں۔۔۔

    یہ مظاہرے ضرور دیکھیں۔۔۔ http://www.justicedeniedpk.com/post/2007/11/Protests-in-London-(Jemima%2c-Galloway--and-others).aspx
  7. محسن حجازی

    مبارکباد زکریا کو سالگرہ مبارک

    بہت بہت سالگرہ مبارک! اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے۔
  8. محسن حجازی

    صدر ڈاکٹر پرویز مشرف

    اردو یونیورسٹی بذات خود ایک بہت بڑا دھوکہ ہے نا اہل لوگوں کا ٹولہ مل کر کھا رہا ہے۔ صرف شعبہ جات کے ناموں کی تختیاں اردو میں ہیں جن کا مضحکہ اکثر طالب علم اڑاتے رہتے ہیں۔ باقی سب انگریزی میں ہے۔۔۔
  9. محسن حجازی

    مُلا ، اسٹیبلشمنٹ ، عمران خان ( نذیر ناجی )

    ناجی صاحب کی بات سے اختلاف رہا ہے تاہم یہ بات بے حد خدا لگتی کہی ہے۔ سیاست میں ابھی عمران خان کو صبر کا مظاہرہ کرنا چاہیے اور یہ ملا لوگ بہت بے غیرت ہیں چاہے قاضی جیسا شخص ہی کیوں نہ ہو۔ قاضی صاحب خود فوجیوں کا پروردہ ہیں اور اب تو ثابت ہو گيا ہے کہ جماعت اسلامی حکومت کی بی ٹیم ہے۔ اور پھر یہ...
  10. محسن حجازی

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    نبیل بھائی! اس پروگرام کو ڈاٹ نیٹ میں کیا جائے تو بہتر ہوگا۔ وہ جو ٹی ٹی ایکس پروگرام کا لنک دیا تھا ناں؟ اس میں ہر نوڈ ٹی ٹی ایف کے کسی ٹیبل کو ظاہر کرتی ہے۔ صرف فارمیٹ دیکھنا ہوگا اور بس ڈمپ کرتے جانا ہوگا ٹیکسٹ ٹو بائنری فارم۔ اور بس۔ دوسرا آپ نے کہا کہ ریلیز؟ انشااللہ جلد ہوگا ضرور۔۔۔ میں آج...
  11. محسن حجازی

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    نوٹ:- یہ تاثر غلط ہے کہ جوہر نستعلیق نوری کیریکٹر سے نکالا گیا ہے۔ میری آنکھ اس قدر تجربہ کار ہو چکی ہے کہ نستعلیق کا کوئی بھی لفظ دیکھ کر میں آپ کو اشکال کے نام اور جڑاؤ کے قواعد بتا سکتا ہوں اور یہ بھی کہ یہ کونسا فونٹ ہے۔ آپ ابھی ترسیمہ جات کی حد تک کام کر رہے ہیں میں اس سے بہت باریکی میں کام...
  12. محسن حجازی

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    جہاں تک ایمبیڈ کیے جانے والے فونٹ کی ٹی ٹی ایف حاصل کرنے کا تعلق ہے، وہ تو ناممکن ہے کیوں کہ نہ صرف اس کا فارمیٹ ابھی تک خفیہ ہے بلکہ اسے مزید انکرپٹ بھی کیا جاتا ہے جس کے سبب ریورس انجنئرنگ کرنا بے حد نا ممکن کام ہو جاتا ہے۔ تاہم ٹی ٹی ایف اور او ٹی ایف فارمیٹ کھلے ہیں اور کسی بھی فونٹ کے سورس...
  13. محسن حجازی

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    پھر جب میں جماعت اسلامی کو ملک بھر سے ڈاڑھیوں کی کلیکشن کہتا ہوں تو لوگ برا مانتے ہیں۔۔۔۔ جب میں کہتا ہوں کہ جماعت اسلامی ایک ایسا بے وقوفوں ٹولہ ہے جس میں ہر بے وقوف کا باریش ہونا ضروری ہے تو پھر برا مانتے ہیں۔۔۔ پھر میں جب کہتا ہوں کہ۔۔۔ آپ لوگ برا مانتے ہیں۔۔۔ یہ قاضی چور چاچا پراچہ سب جمیعت...
  14. محسن حجازی

    جلتی دیواروں کے آنچل میں۔۔۔۔ میں زندہ ہوں!

    آج میں بہت خوش ہوں۔۔۔ آج میرا احساس کمتری احساس برتری میں بدلتا جا رہا ہے۔۔۔۔ آپ گوگل کے کیلنڈر سے تو واقف ہوں گے۔ اور گوگل کی Spread Sheet بھی آپ نے دیکھ رکھی ہوگی۔ اسی قسم کے فیچرز یاہو اور مائکروسافٹ نے بھی دے رکھے ہیں۔۔۔۔ اطلاعات کے مطابق کچھ پاکستانی نوجوانوں نے اس کے جواب میں iScrybe کے...
  15. محسن حجازی

    ایک برطانوی اخبار کے خیالات

    جنرل مشرف کے بارے میں ایک برطانوی اخبار کے خیالات: http://www.telegraph.co.uk/opinion/main.jhtml?xml=/opinion/2007/11/09/dl0902.xml اس کے بعد اس ادارے کے تین صحافیوں کو اٹھا کر ملک سے باہر پھینک دیا گیا۔
  16. محسن حجازی

    احتجاج ۔۔۔ آخر کس کے لیئے ؟

    بہت خوب! اسے کہتے ہیں گہرا تجزیہ۔۔۔ دور تک سوچنا اور بڑی تصویر کو درست تناظر میں دیکھنا۔
  17. محسن حجازی

    دوری تفاعل

    معاف کیجیے گا، میں موجودہ حالات کے تناظر میں 'وردی تفاعل' سمجھا۔۔۔۔
  18. محسن حجازی

    مشرف کی وردی اور بیوی

    شمشاد بھائی ہمیں لوگ دیکھتے ہی نہیں ورنہ سیکھ نہ لیتے؟
  19. محسن حجازی

    پاکستان ڈویلوپر کانفرنس

    میں بھی اس کانفرنس میں موجود تھا اگر کسی نے سوال جواب کا سیشن دیکھا ہو تو میری ڈاکٹر عمر سیف، وقار خمیسانی اور مائیکروسافٹ اکڈمکس کی پروگرام منیجر سے تفصیلی گفتگو ہوئی تھی جس میں خاصی بحث چلی تھی۔
  20. محسن حجازی

    مہندی ڈیزائن

    شمشاد بھائی پیلے تو نہیں البتہ پیلے ہونے کے انتظار میں نیلے ضرور ہو گئے ہیں۔۔۔
Top