نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    تاسف فاتح صاحب کی صحت یابی کے لیے دعا

    ظفری بھائی سیٹ بھی کہاں ہے جہاں بیٹھنے والے حالات ہی نہیں۔۔۔:(
  2. محسن حجازی

    تاسف فاتح صاحب کی صحت یابی کے لیے دعا

    فاتح صاحب! اب کیسے مزاج ہیں؟ سگریٹ کو چھوڑ دیجئے ورنہ یہ آپ کو نہیں چھوڑے گی! :grin:
  3. محسن حجازی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے چالیس ہزار پیغامات!

    ہوشیار باش! ہم دھاگے پر ہونے والی حرکتوں کا خاموشی سے جائزہ لے رہے ہیں کوئی نہ سمجھے کہ غافل ہیں! روز آتے ہیں بلکہ ہر پندرہ منٹی چکر لگاتے ہیں۔ ا:grin:
  4. محسن حجازی

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    ۔ہت شکریہ کہ آپ نے ہمیں دلچسپ انسان سمجھا۔ لیکن انسان سے بات اشتباہ میں جا پڑ جاتی ہے سو برائے تسہیل و تشہیر کہے دیتے ہیں کہ ہم دلچسپ آدی بلکہ نوعمر لڑکے ہیں۔:grin:
  5. محسن حجازی

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    ہماری طرف سے بھی خوش آمدید۔۔۔ تاخیر یوں ہوئی کہ سوچا پہلے کہہ دیا تو پیغام دیگر خطوط کے انبار تلے دب دبا جائے گا۔ :grin: ہم پاکستان میں رہتے ہیں۔ پاکستان ہمارا ملک ہے اور یہ اسلام کے نام پر بنا تھا۔ یہ سب ہمیں تیسری جماعت کی معاشرتی علوم کی کتاب سے معلوم ہوا۔
  6. محسن حجازی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    فواد صاحب! آپ کی بات کسی حد تک درست ہے لیکن آج پھر بیان چھپا ہے کہ مشرف کی حمایت جاری رکھیں گے۔ اگر آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں تو پھر شاید ہماری اور آپ کی لغت میں آمر کے معنی کچھ الگ ہیں۔ امریکہ کے لیے بہتر یہی ہے کہ وہ اس جنگ جدال کے بجائے تحقیق و تفتیش کے میدان میں سارے وسائل کھپا دے انشااللہ تمام...
  7. محسن حجازی

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    جب کبھی ہوا سر بسجدہ تو آنے لگی زمیں سے یہ صدا ہم تم بھی تھے کبھی آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو مصرعوں میں شاید کچھ غلطی کر گیا ہوں پیشگی معذرت۔
  8. محسن حجازی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    گرچہ بات موضوع سے ہٹ جاتی ہے تاہم پھر بھی نم آنکھوں کے ساتھ: http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1100356469&Issue=NP_LHE&Date=20080223
  9. محسن حجازی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    اسلام آباد میں ہمارا آدمی http://www.washingtonpost.com/wp-dyn/content/article/2008/02/20/AR2008022002266.html?hpid=opinionsbox1
  10. محسن حجازی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    حضور بارہ اکتوبر والے مردے تو مت اکھاڑئیے یہ امریکی حکومت کی اصول پسندی مار نہ ڈالے ہمیں! یعنی جج اسی لیے نہ بحال کیے جائیں کہ بارہ اکتوبر کے اقدامات کی توثیق نہ ہو جائے؟ اور پاپ جتنے مرضی ہوجائیں اس ایک توثیقی پاپ سے بچتے ہوئے؟ کمال است! میرا نہیں خیال کہ امریکی حکومت کا ایسا بودا موقف ہوگا جس...
  11. محسن حجازی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    فواد صاحب! جناب روز تو بیان چھپتے ہیں واشگاف الفاظ میں کہ 'پرویز مشرف کی حمایت جاری رکھیں گے۔' ایک تو الیکشن کے ساتھ ہی چھپا ہے ڈھونڈ کر لنک پیش کرتا ہوں۔ تو یہ جس پرویز مشرف کی بات کرتے ہیں وہ کہاں ہوتا ہے۔؟ :grin: مجھے آپ چاہے ‌گوانتا ناموبے لے جائیں، میں حلق بریدہ سے بھی اپنی دھرتی کے دفاع کے...
  12. محسن حجازی

    میری گڑیا۔۔ نبیلہ اعجاز

    اللہ مظلوم زبان کی حفاظت فرمائے ورنہ ہم تو کسی قابل نہیں
  13. محسن حجازی

    میں‌ تم کو اپنے خیالوں میں ، کیا نہیں کہتا

    :grin:تو سننے پر کیا پابندی ہے؟ گائی ہوئی غزل کی اپنی ہی موجیں ہیں۔ شیخ سی تھوڑی سی پی کر آئیے۔ مے ہےکیا شے پھر ہمیں بتلائیے۔ آپ کیوں ہیں ساری دنیا سے جدا آپ بھی دشمن میرے ہو جائیے۔ کیا ہے اچھا کیابرا بندہ نواز آپ سمجھیں تو ہمیں سمجھائیے جانے دیجیے عقل کی باتیں جناب دل کی سنئے اور...
  14. محسن حجازی

    پروگرامنگ زبان

    میں نے سی، سی++، جاوا، سی شارپ، وژول بیسک میں کا کیا ہوا ہے۔ کچھ پائتھون میں بھی۔ آج کل ربی میں کر رہا ہوں۔ پی ایچ پی کافی پہلے کی تھی۔ اس کے علاوہ اسمبلی میں بھی کافی کرتب کیے تھے جب آتش جوان تھا :grin:
  15. محسن حجازی

    امیر مینائی دن گنے جاتے تھے اس دن کے لیے - امیر مینائی

    اور جگجیت نے کیا خوب گائی ہے۔۔۔ کسی نے سنی ہے؟
  16. محسن حجازی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    کیا آپ تب باز آئیں کے جب یہاں بھی مرگ بر امریکہ کے نعرے سرعام لگنا شروع ہو جائیں گے؟ واضح رہے کہ یہاں میری مراد امریکی حکومت ہے۔ دیگرہم مان لیتے ہیں کہ پاکستان کے حالات و واقعات میں امریکہ کا کوئی عمل دخل نہیں۔ امریکہ حالات پیدا نہیں کرتا پیدا شدہ حالات سے فائدہ اٹھاتا ہے! اب یہ میں حاضرین پر...
  17. محسن حجازی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    فواد صاحب بات امریکہ کہ نہیں پاکستان کی ہے۔ آج youtube کو پاکستان بھر میں بلاک کر دیا گیا ہے۔
  18. محسن حجازی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    امریکہ کو تسلی رکھنا چاہئے کہ اگر اس نے سائنس و تحقیق کا دامن نہ چھوڑا تو اسے عالمی طاقت کے منصب سے کوئی نہیں ہٹا سکتا۔۔۔۔ موجودہ عروج ایڈیسن اور بنجمن فرینکلن کی دین ہے ڈک چینی اور جارج بش کی نہیں۔۔۔۔ انہیں یہ بات سمجھائیے کہ یہ دس ارب ڈالر کسی سائنسی منصوبے پر کھپا دیجیے بجائے اس کے کہ آپ...
  19. محسن حجازی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    کیا آپ تب باز آئیں کے جب یہاں بھی مرگ بر امریکہ کے نعرے سرعام لگنا شروع ہو جائیں گے؟
  20. محسن حجازی

    کیا امریکہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کے مقابلے میں ایک آمر کی پشت پناہی کر رہا ہے ؟

    اب بھی کہا گیا کہ مشرف پر 10 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری ہے اس ضائع نہیں ہونے دیں گے اور نئی حکومت کو امریکہ کے ساتھ چلنا ہوگا۔ یہ رپورٹ ہے حامد میر کی۔کل کے جنگ میں۔ سینیٹرز بھی دھڑا دھڑ جا جا کر مل رہے ہیں زرداری سے وہ کیا ہے؟ یہ بھی فرمائیے گا کہ امریکہ کو ججوں کے بحال ہونے سے کیا مسئلہ...
Top