استادِ محترم،
آپ سے نظر ثانی کی درخواست ہے۔
دوستی جب بھی دل دکھاتی ہے
دشمنی ہم کو راس آتی ہے
یاد ہر پل تری ستاتی ہے
آتشِ عشق کو بڑھاتی ہے
پیار پھر دشمنوں پہ آتا ہے
دوستی وہ غضب بھی ڈھاتی ہے
سر پہ پڑتی ہے جب مرے افتاد
مجھے قسمت بھی آزماتی ہے
زندگی کچھ نہیں بجز اس کے
سانس آتی ہے سانس جاتی...
بہت شکریہ یاسر بھائی۔ ظہیراحمدظہیر نے حب سے مشورہ دیا ہے کہ ہم اپنا مطالعہ بڑھائیں اسی وقت سے سوچ بچار میں تھے۔ ان شاء اللہ اس کتاب کا ضرور مطالعہ ہوگا۔
کیونکہ استادِ محترم کی واضح تائید بھی آ گئی ہے تو یہ شعر ہمارا ہوا۔ :D
دیکھیے میرے پیارے استادِ محترم، الف عین آپ سب کی اور خاص طور پر آپ کی اصلاح و رہنمائی کہاں تک لے آئی۔ آپ کو ہمارے شروع کے دن تو یاد ہی ہونگے۔ :LOL:
ارشد چوہدری بھائی آپ کا بھی شکریہ کہ ذہنی مشق کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔ اور حوصلہ افزائی اور عزت افزائی بھی۔ سلامت رہیں آپ سب۔ آمین
ریحان بھائی، یہاں مراسلہ کرنے کی ضرورت یوں محسوس ہوئی کہ عام محفلین کو معلوم ہو کہ اصل وجہ کیا ہے۔ ورنہ وہ غلط فہمی کا شکار ہو سکتے ہیں۔ یاسر بھائی سے مکالمہ بھی ہو سکتا تھا۔ ہمیں تو اس کی پھر بھی خاطر خواہ سمجھ ہے۔ اگرچہ سائبر سیکیورٹی ہماری فیلڈ نہیں۔ چوبیس کروڑ میں سے کتنوں کے پاس انٹرنیٹ...
یاسر بھائی کا مراسلہ دیکھ کر لگا کہ وہ الجھن کا شکار ہیں تو ان کی الجھن دور کرنا چاہی۔ یہ بات مکالمے میں بھی ہو سکتی تھی یہاں اس لیے کی کہ ہماری ناقص معلومات میں بھی اضافہ ہو۔ یاسر بھائی نے کیونکہ پاکستانیوں کی بات کی تو فوکس بھی وہیں رہا۔ اچھا کیا کہ آپ نے انجانے میں ہونے والی غلطی سے آگاہ کیا۔...
نیرنگ بھیا،
آپ کے مکالمہ میں لوگوں کی آرا کو مدنظر رکھتے ہوئے اب لگتا ہے کہ وہ شعر آپ کو سوٹ نہیں کرے گا۔
تو آپ کے لیے ایک شعر بہت خلوص کے ساتھ
اک سادگی نبھائی ہے طرز سخن کے ساتھ
سودا نہیں کیا ہے کبھی فکر و فن کے ساتھ
(منتظر قائمی)
(یہ انگریزی والا فن ہرگز نہیں ہے۔ اور ہاں یہ بھی نہ سمجھئے گا...
یاسر بھائی، آئی ٹی کی ایک ادنی طالبعلم کے طور پر اتنا کہنا چاہوں گی کہ ہیکرز دنیا بھر کی ویب سائٹس یا ویب فورمز کو ہیک کرنے میں لگے رہتے ہیں۔ زیادہ تر تو پیسے بٹورنے کے لیے کی جاتیں ہیں یا پھرسیکیورٹی کا توڑ کرنے کی کوششیں ہوتی ہیں۔ جیسے فوجی مشقیں وغیرہ۔ جتنی کمزور سیکیورٹی ہو گی اتنا ہی...
السلام علیکم
آج صبح سے نیٹ کنکشن نے تنگ کیا تھا۔ اشعار پر کام کر لیا تھا تو سوچا پیش بھی کر دوں۔ اگرچہ آپ بھی اپنے اشعار پیش کر چکے ہیں۔
زخم جو بھی دیا اس نے ایسا دیا
میں نے کوشش تو کی وہ سلا ہی نہیں
یا
کوششیں کیں بہت وہ سلا ہی نہیں
ہیں یہ رسوائیاں ساتھ ارشد ترے
رازِ الفت جہاں سے چھپا ہی نہیں...
دوستی جب بھی آزماتی ہے
دشمنی راستہ بناتی ہے
یا
جب عداوت قریب آتی ہے
دل سے چاہت نکلتی جاتی ہے
یا رؤوف بھائی کا شعر
یا
رؤوف بھائی کا شعر ذرا سی تبدیلی کے ساتھ
جب عداوت دلوں میں آتی ہے
دل سے چاہت نکل ہی جاتی ہے
پیار پھر دشمنوں پہ آتا ہے
دوستی وہ غضب بھی ڈھاتی ہے (مزید اضافہ)...
آپ کی رہنمائی کی روشنی میں یہ تبدیلیاں کی ہیں۔ ملاحظہ کیجیے۔
درمیاں دشمنی کو لاتی ہے
دوستی پیٹھ جب دکھاتی ہے
دشمنی پیچھے چھوڑجاتی ہے
یا
بیچ پھر دشمنی ہی آتی ہے
یا
سامنے دشمنی تب آتی ہے
یا
درمیاں دشمنی ہی آتی ہے
------------------------------
یاد جب بھی تری ستاتی ہے
میری نیندیں اڑا...
معزز استادِ محترم الف عین ،محترم ظہیراحمدظہیر
محمد خلیل الرحمٰن ، سید عاطف علی
@محمّد احسن سمیع :راحل:بھائ
یاسر شاہ بھائی
آداب
آپ کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے۔ آپ سے اصلاح و راہنمائ کی درخواست ہے ۔ ۔
دوستی دل کو جب دکھاتی ہے
دشمنی مجھ کو خوب بھاتی ہے
یا
دوستی پیٹھ جب دکھاتی ہے
دشمنی خوب خوب...