نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    اپنی فکر کر لو!

    بہت خوبصورتی سے آپ نے اپنے احساسات قلمبند کیے۔ ایسا سوچنے اور لکھنے کی صلاحیت اللہ کا خاص کرم ہے۔ اللہ ہمیں صراطِ مستقیم پر گامزن رہنے کی سعادت اور جذبہ عطا کرے ۔ اللہ آپ کے قلم کو مزید ظاقتور بنائے۔ آمین
  2. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    اپنے مطلب کا ہی سمجھا کیجیے ۔:D
  3. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ایسی گول مول باتیں کرنے کی کوئی خاص وجہ ۔ :D
  4. صابرہ امین

    داستانِ خونچکاں!!!

    بہت دردمندی سے بہت خوب لکھا۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ !! پر یہ سب رکا نہیں ہے۔ آج بھی لوگ موب لنچنگ کا شکار ہیں۔ کشمیر میں مسلسل سسکیاں، آہیں اور آنسو ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ اب ان مظلوموں کا امتحان ختم ہو۔ آمین
  5. صابرہ امین

    گو میں نے راہِ حق کا سفر طے کیا طویل

    رؤوف بھائی پمیں تو یاد ہی نہیں آیا۔ پھر اپنے اشعار دیکھے تو وہ تو یاد آیا۔ ہمارا تذکرہ تو خواہ مخواہ کر ڈالا آپ نے۔ :D وہ اشعار تو یہاں ہیں ہی نہیں ۔ ۔ :LOL: آپ کی غزل اب ماشااللہ اچھی ہو گئی ہے ۔
  6. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ویسے انسان مایوسی اور بے بسی سے بھی ایسی ہی باتیں کرکے دل کو تسلی دیتا ہے۔ ہم سمجھ سکتے ہیں ۔ ۔:laughing::laughing:
  7. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    بھئی آپ کو سمجھ نہیں آیا تو بالکل بےکار ہے ۔ اب ہر کوئی آپ کے جیسا تو نہیں لکھ سکتا۔ :D دیکھیے محمد عدنان اکبری نقیبی کی طرح تو ہر کوئی سیدھا سادہ نہیں ہوتا نا۔ اب اونٹ پہاڑ کے نیچے آیا نا ۔ دیکھا !!:LOL:
  8. صابرہ امین

    مرے دل کے آنگن میں آیا ہے کوئی -----------برائے اصلاح

    ارشد چوہدری بھائی، ٹیگ کرنے کا شکریہ استادِ محترم کی اصلاح کی روشنی میں کچھ متبادل ذہن میں آئے ہیں ۔ دیکھیے شائد آپ کو اچھے لگیں ۔ محبّت کی نگری سے آیا ہے کوئی مرے دل میں آ کر سمایا ہے کوئی مری دھڑکنیں جب ہوئیں منتشر تو لگا دل کے آنگن میں آیا ہے کوئی اشاروں کنایوں سے سمجھا ہوں اتنا مرا راز...
  9. صابرہ امین

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    نہیں نہیں شارٹ کٹ نہیں بلکہ ہر ہر طریقہ مطلب تھا ۔ ( زبیدہ آپا کے ٹوٹکوں کی طرح)اور آپ کو سراہنا بھی مقصود تھا۔ مگر کچھ ٹوٹکوں سے بڑھ کر ہی مل گیا۔ یعنی دھاگوں کے روابط کا عندیہ ۔ ۔ پیشگی شکریہ۔ اللہ آپ کو مزید ترقیوں اور کامیابیوں سے نوازے۔ آمین
  10. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ہائیں، آپ کو جان بوجھ کر کچھ سمجھ نہیں آتا۔ ہے نا :LOL::LOL:
  11. صابرہ امین

    Rules of Life

    First of all, thank you so much for taking the time to read and share your heartening views. Good to know that somebody is equally proficient both in Urdu and English. As far as success in life is concerned, it all depends on the desire to accomplish definite goals in life. The more substantial...
  12. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    ۔ ہاہاہا ۔ ۔!! شکر کیجیے صرف ہاتھ پاؤں ہی کالے ہوئے۔۔۔ عزت سادات محفوظ رہی۔ !! :D (اللہ آپ کو ہر قسم کی آفات سے محفوظ رکھے۔ )
  13. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    مثلاً ۔ ۔ ۔؟؟؟ (جب تک بیان نہیں کریں گے ہم اسے خوش فہمی تصور کریں گے۔ ہاں :LOL:
  14. صابرہ امین

    Rules of Life

    Dear Mehfileens Success in life requires clear-cut rules to follow. Without definite objectives, one may get lost on his way to his destination...
  15. صابرہ امین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    یہی بات کہ خیالی تجربہ کرنے کی کوشش کی۔ جگ بیتی بھی بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔ فیض کا یہ ذاتی تجربی تھا؟ واقعی ۔ ۔ !! حیرت ہوئی۔ ویسے فیض صاحب کے لفظوں کے چناؤ نے الفاظ کی کاٹ کو بہت کم کردیا ہے۔ یہ ہمیں لگا۔ ورنہ خیالات کافی خطرناک ہیں ۔ جون صاحب کا یہ شعر کافی خطرناک ہے ۔ پڑھنے میں...
  16. صابرہ امین

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    ظہیر بھائی، ڈھیروں ڈھیر داد قبول کیجیے۔ سارے ہی اشعار خوبصورت ہیں۔ یہ تو بہت ہی پسند آئے۔ آگہی سو غموں کا اک غم ہے ایک دل اور ہزار ماتم ہے صرف باہر نہیں ہے سناٹا میرے اندر بھی ہُو کا عالم ہے ہاتھ ملتا ہوں خالی دامن ہوں حاصلِ عمر دام و درہم ہے میں وہ پیاسا ہوں جس کی سیرابی سنگِ اسود ہے آبِ...
  17. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہر اس بات پہ "اف" نکل جاتی ہے جو بس سے باہر ہو ۔ :D
  18. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ویسے جو بھی ہیں ان کو ایک شعر سنا دیجیے ۔ اگر تم کو ملنے کی چاہت نہیں ہے ہمیں بھی کوئی خاص فرصت نہیں ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  19. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اف بہنا، ابھی تک لڑیاں ڈھونڈنا ٹھیک سے نہیں آتا۔ ارے ہاں مکالمہ کس مرض کی دوا ہے ۔ :D
Top