نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    جی بالکل ٹھیک کہا۔ سب اپنے اپنے کام میں مگن ۔ اگر کوئی نظر رکھتا ہے تو چوکیدار یا گارڈ ۔ ۔:ROFLMAO:
  2. صابرہ امین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    جی بس یہی اللہ کا کرم ہے پتہ نہیں کیسے موقع مل گیا۔ امی کے دور میں کالج میں جا کر معلوم ہوا کہ رات نو کے بعد دس بھی بجتے ہیں۔ جلدی سونا پڑ رہا ہے۔ :D جی کچھ کچھ سمجھ آیا۔ واقعی قافیے اور ردیف نے کافی تنگ کیا۔ کچھ نظمیں ادھوری ہیں تو ان میں سے ایک آدھ کو ٹھیک کر کے نظم کو سمجھنے کی کوشش کرتی...
  3. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    اچھا لنک تو دیجیے سیاق و سبق دیکھ کر تبصرہ کرتے ہیں۔ ویسے کل ہی یہ سوچ رہے تھے کہ کراچی والے برابر کے پڑوسیوں سے بھی مہینوں نہیں ملتے۔ کوئی نظر آگیا تو ہاتھ ہلا دیا یا سلام کر دیا۔ سب ہی بے انتہا مصروف ہیں۔ فون کے بغیر اب ملاقات ممکن نہیں ہے۔ کوئی بھی اب اس بات کا برا نہیں مناتا۔ بس سب ایک دوڑ...
  4. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    ہائیں! ایسے کون ہیں بھئی ۔ یہاں تو آئے دن ملاقات نامہ چلتا ہے ۔ کئی لوگ تو دور دور سے آ کر ملتے ہیں۔ آپ سے مل کر سب ہی خوش ہوں گے ۔
  5. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    آپ کو تو ڈاکٹر صاحب نے ریٹائرڈ قرار دے دیا ۔ مراسلات سے ہی نبض شناسی کر ڈالی ۔ :D 2022 کون سا دور ہے بھئی ۔ اور وہ کہتے ہیں نا کہ جہاں چاہ وہاں راہ ۔ اللہ نے انسان کو بااختیار پیدا کیا ہے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ ابھی آپ سے ایک سوال کرنا تھا تو وہ بھی یہیں کرلیتے ہیں کہ اوپن یونیورسٹی میں...
  6. صابرہ امین

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    بہت زبردست گل، ماشا اللہ ۔ ۔ یہی مطلب تھا کہ ہنر کو کاروبار میں تبدیل کیوں نہیں کرتیں ۔ بیکری شروع کی تو ہٹ رہے گی ۔ ان شاءاللہ
  7. صابرہ امین

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    جی آپا، یقین ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے۔ آمین :kiss::kiss::kiss:
  8. صابرہ امین

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    آپ کی چاہت کا بھی جواب نہیں ۔ اللہ یہ محبت ہمیشہ قائم رکھے ۔ آمین :in-love::in-love::in-love:
  9. صابرہ امین

    مراسلہ میٹر

    اصل میں محمد خلیل الرحمٰن بھائی عمران خان کے بڑے پرستار ہیں۔ تو میں کو ہر ایک میں خان ہی نظر آتا ہے ۔ :LOL:
  10. صابرہ امین

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    اففف، اب اس قدر بھی نہ چاہیں کہ دم نکل جائے ۔ ۔ :redrose::redrose::redrose::redrose::redrose:
  11. صابرہ امین

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    زبردست سیما آپا۔ بہت خوب ۔ ۔
  12. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    تو کیا فائدہ ہوا اتنا کھڑاک پانے کا۔ :D اتنے لمبے لمبے مراسلات لکھنے کا۔ مچ اڈو اباؤٹ نتھنگ ۔ ۔ :ROFLMAO:
  13. صابرہ امین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    جی جی سر، ارشاد ۔ ۔ یہ تو خوش بختی ہو گی۔ اندھا کیا چاہے، دو آنکھیں !! آپ سب کے مشوروں کی بدولت تو اتنا سب کچھ سمجھ آیا ہے۔ بالکل سننا ہے اور مشورہ دیجیے کہ اس نظم کو کیسے قابلِ قبول بنایا جائے۔ مدد کیجیے۔ سپاس گزار رہوں گی۔
  14. صابرہ امین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    پہلے تو دیر سے جواب کی معذرت۔ آج کل امی گھر پر آئی ہوئی ہیں تو وقت پر لگا کے اڑ جاتا ہے۔ یاسر بھیا یہ تو مذاق میں کہا تھا بھئی۔ کیونکہ آپ نے تبصرہ تو کیا بہتری کی تجاویز نہیں دیں۔ جہاں تعریف کی بات ھے ناجائز تعریف تو دور کی بات کوئی جائز بھی کرے تو اچھا نہیں لگتا۔ ورنہ ہماری اب تک ایک آڑی...
  15. صابرہ امین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    جی بہتر، شکریہ ۔ کوشش کروں گی۔ ان شاء اللہ
  16. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    آپ کو لائن میں کون کھڑا ہونے دے گا بھلا ۔ سید عاطف علی بھائی نے پہلے ہی بھگونے میں نہاری اور نرم ریشے کی بونگ کی بوٹیاں چھپا رکھی تھیں۔ آپ کو تو یہ سب میز پر پیش کیا جاتا(اور شائد کبھی پیش بھی کیا جائے۔ ان شاء اللہ) ۔ آپ اور لائن۔ ۔ہرگز نہیں ۔ ۔ اللہ اللہ :surprise::surprise:
  17. صابرہ امین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    رہنمائی کا شکریہ۔ ان شاءاللہ یاد رکھوں گی ۔ :)
  18. صابرہ امین

    یوں بھی جنت گنوائی جاتی ہے

    سرگوشی کے لیے پہلے جملہ لکھیے ۔ پھر اس کو سلیکٹ کیجیے۔ اور ٹیکسٹ ایڈیٹر پر ماؤس لے جاکر "داخل کریں۔۔۔" پر کلک کیجیے۔ "سرگوشی کے آپشن پر کلک کیجیے۔ ایک ڈائیلاگ باکس آئے گا۔ اس میں جاری رکھیں پر کلک کیجیے ۔ بس سرگوشی تیار ہے۔ چائے کے ساتھ پیش کیجیے ۔ :LOL:
  19. صابرہ امین

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء پر گپ شپ کی لڑی

    دعاؤں کا شکریہ۔ آپ ہوتے تو یقیناً خلیل بھائی اور عاطف بھائی کو ٹکر دے سکتے تھے اور ہمیں کچھ مزید مزیدار اشعار مل جاتے۔ :) ویسے نہاری کا بس شوربہ ہی کیوں؟ :thinking::thinking:
Top