نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    اللہ کا شکر ہے کچھ مصروفیت چل رہی ہے اس لیے رپلائی میں دیر لگ رہی ہے
  2. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    شعلہ نما دھوپ ادھر تو جلوہ گر ہے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  3. mfdarvesh

    ونڈوز 8 میں نستعلیق فونٹ

    کیابات ہے جناب کی یہ کہاں سے نکال لیا ہے آپ نے اس کی تو 129ڈالر قیمت لگی ہوئی ہے اور یہ کام بھی کررہا ہے (y)
  4. mfdarvesh

    نئی محفل فورم آپ کے کمپیوٹر پر کیسی نظر آتی ہے؟

    ونڈوز سیون پہ، فائر فوکس استعمال کرتے ہوئے:
  5. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    کوئی شاعر ہی سنا سکتا ہے اور شاعر حضرات تو اس دھاگے پہ آتے نہیں ہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  6. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    شائد کہ تیرے دل میں اتر جائے مری بات اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  7. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  8. mfdarvesh

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    یہ وقت اور تدوین والی لائن کافی اوپر آرہی ہے، یہ اگر کل پیغامات کے سامنے ہوتی تو بہت اچھی لگتی
  9. mfdarvesh

    تعارف سلام علیک

    شکریہ لطیف بھائی پہلی بات تو یہ بتائیں کہ یہ کیا ماجرا ہے کہ میرے پاس 125KBکی تصاویر آتی ہیں اور ان کی کوالٹی لاجواب ہوتی ہے جبکہ ادھر ہماری 2 ایم بی کی تصاویر بھی ویسی نہیں ہوتی، یہ کوئی کیمرے کا کمال ہے یا پھر کچھ اور ہی ہے؟
  10. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    السلام علیکم ہم بھی حاضر ہیں، اس بار اسلام آباد کا موسم عجیب جارہا ہے، صبح سردی ہوتی ہے مگر سورج کے ساتھ ہی گرمی شروع
  11. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  12. mfdarvesh

    تعارف سلام علیک

    خوش آمدید لطیف صاحب فوٹوگرافی مجھے بھی پسند ہے اب آپ سے ٹپ لے کے جایا کروں گا
  13. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  14. mfdarvesh

    مولن کو لکھے گئے میمو کا معمہ

    باس سے ڈیل جو ہوئی تھی، یہ تو ہونا ہی تھا
  15. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    السلام علیکم ہم بھی حاضر ہیں
  16. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    فال کو اب کون پوچھتا ہے جی، اب تو آکٹوپس اور پتہ نہیں کیا کیا آگیا ہے، اس فلیڈ میں طوطے کی صلاحتیں کافی مشکوک ہوگئی ہیں اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  17. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    طوطے کو کیوں نہیں کہہ دیتے، زنگ لگ جائے گا اس کو فارغ رہ رہ کے اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  18. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
Top