نتائج تلاش

  1. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  2. mfdarvesh

    مولن کو لکھے گئے میمو کا معمہ

    ویسے یہ پانچ کے بعد بھی نہیں جانے والا اگلا الیکشن بھی انہی صاحب نے کروانا ہے
  3. mfdarvesh

    تاسف م م مغل بھائی کے لئے دعا کی درخواست

    بہت خوشی ہوئی آپ کو محفل پہ دیکھ کے، میں اتنا ادبی جواب تو نہیں دے سکتا ہاں شکریہ ضرور کہہ سکتا ہوں :) اللہ آپ کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
  4. mfdarvesh

    مولن کو لکھے گئے میمو کا معمہ

    پانچ پورے کرکے ہی جائے گا
  5. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    قینچی سے کاٹیے گا، وہ بھی نائی والی، برکت ہوگی :) اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  6. mfdarvesh

    الف بے پے کا کھیل 54 ویں قسط۔

    طوطا تو سو جاتا ہے نا اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  7. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  8. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    یہاں تو کافی تیز دھوپ ہے اللہ کا کرم ہے، آپ فرمائیں کیسے گزر رہے ہیں شب وروز
  9. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    کیوں نہیں بیٹا ضرور کھول دیں گے آپ کے لیے ویسے پوچھا اس لیے تھا کہ آپ کو مشورہ دے سکیں، ہم ان تجربات سے گزرتے رہتے ہیں :)
  10. mfdarvesh

    پروگرامنگ کیسے سیکھی اور سمجھی جائے

    اگر آپ کا سکوپ ونڈوز ہے تو پھر ڈاٹ نیٹ کا مطالعہ بہت اچھا ہے اور آپ بہت آسانی سے یہ کام کرسکتے ہیں
  11. mfdarvesh

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 33

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمدوبارک وسلم
  12. mfdarvesh

    گپ شپ کارنر 2

    نیٹ کس کمپنی کا ہے؟
  13. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    السلام علیکم ہم بھی حاضر ہیں جا کہ دھوپ میں بیٹھ جائیے گا
  14. mfdarvesh

    تعارف السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

    السلام علیکم اور خوش آمدید اپنے بارے میں کچھ توبتائیں، تعلیم کہان تک ہے اور کیا مصروفیات ہیں
  15. mfdarvesh

    ریما خان کی شادی

    اللہ خوش اور آباد رکھے جی
  16. mfdarvesh

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ۔۔۔
  17. mfdarvesh

    محفل چائے خانہ

    بہت خوب، شمشاد بھائی، مزا آگیا
  18. mfdarvesh

    موضوع: ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 14

    نہ جی، بھلا ٹیبل کیسے میز ہوسکتا ہے :rolleyes: اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ؤ ہ ھ ء ئ ی ے
  19. mfdarvesh

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔61

    یہی تو موقعہ بدلہ لینے کا :)
  20. mfdarvesh

    آج کی تصویر

    پپو بھائی یہ تو کوئی ڈیجیٹل شاہکار لگتا ہے
Top