نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    آپ کو شاید آسان الفاظ سمجھ نہیں آتے ۔۔ میں کہہ رہی ہوں مجھے بحث نہیں کرنی۔۔ پھر ایسا لنک یہاں شیئر کرنے کا مقصد۔۔؟ کوئی حد ہوتی ہے کوئی شرم ہوتی ہے۔ اللہ ہدایت دے۔۔ مجھے ان ٹیسٹوں کو سمجھنےکی کوئی ضرورت نہیں۔ سمجھ آگئی میری بات۔۔ پلیزز اب کمنٹ مت کیجیے گا۔ مہربانی
  2. ہادیہ

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    میری عاجزانہ درخواست ہے ۔ مہربانی فرمائیں تو اس لڑی کا اختتام کریں۔ یہاں عالم صاحب ،مفتی صاحب سب موجود ہیں۔ جنہیں کوئی مسئلہ ڈسکس کرنا ہے وہ ذاتی میں کرلیں ۔ اگر ذہن سائنس سے آگے نہیں سوچتا ۔۔ آپ کے نزدیک ہر چیز صرف سائنس ہے تو بھئی آپ کو مذہب کی ضرورت کیوں پڑی؟ ٹرک کی بتی کی طرح اسی کے پیچھے...
  3. ہادیہ

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    بھائی میں بہت تنگ ہوں ان بحث و مباحثے سے۔۔ میں نا عالم نا مفتی۔۔ سو میرے پاس ایسا علم نہیں کہ لکیر کا فقیر ہونے کے باوجود بحث کروں۔۔ البتہ اتنا ضرور کہوں گی یہ مدت معین کرنا ہماری خود ساختہ مقرر کی ہوئی مدت نہیں بلکہ یہ اللہ کی طرف سے حکم ہے۔ ایک شرعی حکم۔۔ باقی مینوں معاف رکھو
  4. ہادیہ

    عدت کے دوران نکاح غیر قانونی نہیں،بے قاعدہ ہے، ماہرین

    نکاح طلاق کے مسائل پر حال ہی میں کافی بحث و مباحثے پہ مبنی ایک تھریڈ بنایا گیا تھا۔ اس خبر کا اشتراک بھی عدنان بھائی نے کیا تھا۔ اور اب بھی۔۔ خود آپ دوبارہ آتے نہیں۔۔ اورسب کو شروع کرکے غائب ہوجاتے ہیں۔۔:oops::cautious::p
  5. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    اب چیک کریں۔۔
  6. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    اوئے ہوئے۔۔ یہ تو مجھے بھی یاد نہیں تھا۔۔:noxxx: اوکے میں سیٹنگ چینج کرتی ہوں۔۔ :D
  7. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    گوگل کرنے سے ہیلپ مل تو جاتی ہے۔ مگر جس چیز کا تجربہ نا ہو وہ صرف تصویر دیکھنے سے سمجھ نہیں آتی۔۔ اور آپ جس طرح سے پکس شیئر کرتی ہیں ۔ آپ بہت تجربہ کار معلوم ہوتی ہیں۔۔
  8. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    لاریب مرزا آپ نے مکالمہ کی آپشن بھی ختم کی ہوئی۔ بھئی میں بھی اب استانی ہوں۔ مجھے کچھ آئیڈیاز چاہیے ۔ پروجیکٹ ٹاپک کوئی بتائیں۔ میں اس معاملے بالکل زیرو ہوں۔ چارٹس میں کچھ بنانا عام بات ہے۔ مگر اب پروجیکٹ کا آئیڈیا دیں۔ اور مکالمے کی آپشن تھوڑی دیر کے لیے ختم کریں یا مجھے پی ایم میسج کریں۔
  9. ہادیہ

    عقل ہے محوِ تماشا ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمدؔ

    کمنٹ بعد میں۔۔ ہنی مون سے واپسی مبارک محمداحمد بھیا۔۔۔ (اب یہ مت کہیے گا آپ گئے نہیں۔۔ شادی کے بعد غائب تو ایسے ہی ہوئے تھے).
  10. ہادیہ

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    ہمارے قول و فعل ہر چیز میں تضاد ہے۔۔ کس کس کی بات کریں گے آپ۔۔
  11. ہادیہ

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    عزت کو منسوب صرف عورت سے کرتے۔۔جبکہ باہر کی عورت کی کوئی عزت نہیں کرتے۔۔ بلکہ عزت سمجھتے ہی ان کو ہیں جو اپنے گھر میں موجود۔۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں۔۔
  12. ہادیہ

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    اففف۔۔ اتنا سر کھا کر ہی جواب ڈھونڈنا ہے تو سوال ہی آسان پوچھ لیں۔۔۔۔
  13. ہادیہ

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    مہربانی۔۔ "چیجی" کھانے کے لیے تو بچ ہی سکتے۔۔ زیادہ "دور" کی نہیں سوچتے۔۔:p:LOL:
  14. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    عملی اور حفاظتی اقدامات بتانے کا بہت شکریہ۔۔:p ٹو دا پوائنٹ بات کونسی ہوتی ہے بھلا۔۔:oops: ہم سے یہ نہیں ہوسکتا۔۔ نا نا۔۔:cautious: بالکل نہیں نہیں۔۔ :p بلکہ ٹو دا پوائنٹ بات کرنے والے کو ہم سڑیل سمجھ لیتے ہیں۔ :ROFLMAO: میں نے تو کبھی کمنٹ ٹو دا پوائنٹ نہیں کیا۔۔:noxxx::rollingonthefloor:
  15. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    ہائے۔۔۔۔۔ اب بولے "متاثرین"...:rollingonthefloor:
  16. ہادیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میں تو نہیں کررہی بالکل بھی۔۔:p
  17. ہادیہ

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    آپ ہی رکھ لیں۔۔ ہم اتنی لمبی اور بڑی "پھڑ" لپیٹ نہیں سکتے۔۔:rollingonthefloor::noxxx:
  18. ہادیہ

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    فرقان احمد بھیا حاتم طائی بچارے کا کیا قصور جو ان کی قبر پہ لات مارنی ہے۔۔:p(مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آئی " لات" پنجابی زبان کا ہے ۔ تو پھر کیوں استعمال کیا جاتا۔ ):confused2::p
  19. ہادیہ

    پیسے ہمارے خریداری آپ کی

    لکھنے کو تو " ارب" بلکہ " کھرب" بھی لکھ سکتے۔ لکھنے میں کونسا زور لگنا۔۔:rollingonthefloor:
  20. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    واؤ۔۔ زبردست:applause::applause::applause:
Top