ہائے۔۔ میں تو یہاں بھی دیر سے پہنچی۔۔ ہمیشہ دیر کردیتی ہوں۔۔وغیرہ:noxxx:
خوش آمدید محمداحمد بھیا۔۔
یہ پھول ظہیر احمد ظہیر بھیا کے لیے۔۔ شاباشی کے طور پر اور اتنے اچھے انداز میں بُلانے پہ۔۔۔۔ نیک کام کیا آپ نے۔:).. جزاک اللہ خیرا
یہ یہ پھولوں کا تحفہ سرجی نیرنگ خیال کے لیے۔۔ بس اٹھائے...