نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    مبارکباد تُو ہردم۔۔ہر پل ۔۔ مُسکرائے خدا کرے!!!

    ہاہاہاہا۔۔ گھر والوں کو ہمارا زیادہ معلوم ہوتا ہے۔۔:rollingonthefloor: ارے ارے۔۔ اتنی دعائیں۔۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا۔۔ دعا سب سے بڑا اہتمام ہے بھائی۔۔ بلامبالغہ(ایسے ہی کہتے ہیں نا):battingeyelashes:
  2. ہادیہ

    مبارکباد تُو ہردم۔۔ہر پل ۔۔ مُسکرائے خدا کرے!!!

    فرقان احمد بھیا ۔۔ میری سٹوڈنٹس آگئی تھیں ۔۔ اس لیے جلدی میں آخری بات تو لکھنا ہی بھول گئی۔۔ آپ کا پانچ سال کا تجربہ کیسا رہا؟ کیا سیکھا آپ نے؟ کیسا پایا سب کو؟ اور سب سے بڑھ کر ایز اے موڈریٹر ۔۔آپ اس محفل کو کیسا بنانا چاہتے ہیں ۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔ جواب دینا فرض اور قرض ہے۔۔ اس لیے نو ہیرا...
  3. ہادیہ

    مبارکباد تُو ہردم۔۔ہر پل ۔۔ مُسکرائے خدا کرے!!!

    کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے ٹھیک ٹھاک اور بخیر و عافیت سے ہوں گے:) اس تھریڈ میں آنے والے تمام معزز محفلین کو میری طرف سے خوش آمدید محفلین کچھ ممبرز ایسے ہوتے ہیں جن کے بارے میں کہنے کے لیے کم از کم مجھ جیسی ممبر کے پاس الفاظ نہیں ہوتے۔ انتہائی با اخلاق صلح جُو اور ہر وقت رونق لگانے والے...
  4. ہادیہ

    مبارکباد سین خے صاحبہ کو پہلا سال مبارک

    :):):) ہاہاہاہا۔۔ یہ میں نے آپ کو چھیڑنے کے لیے کہا تھا:D ارے۔۔ یہ میری تعریف ہوگئی:noxxx: شکریے کا بہت شکریہ۔۔ اتنی بار شکریہ :daydreaming::bighug:
  5. ہادیہ

    بندر اور لنگور میں کیا فرق ہے؟

    ابھی تک جواب نہیں ملا؟
  6. ہادیہ

    وہ کُن کہتا اور چیزیں ہوجاتی ہیں۔۔ گمان سے آگے۔۔ بیان سے باہر۔۔:)

    وہ کُن کہتا اور چیزیں ہوجاتی ہیں۔۔ گمان سے آگے۔۔ بیان سے باہر۔۔:)
  7. ہادیہ

    جھولا کون جھلائے

    وایاک
  8. ہادیہ

    جھولا کون جھلائے

    آہاں۔۔ عمدہ۔۔مزیدار:applause:
  9. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھےاور بخیرو عافیت اپنوں میں واپس لائے۔۔ آمین ثم آمین
  10. ہادیہ

    مبارکباد سین خے صاحبہ کو پہلا سال مبارک

    ؟؟؟ میں اس سائیٹ پہ کبھی نہیں گئی۔۔ گوگل اینیمیشن امیج سرچ کرتی ہوں۔ بتاچکی ہوں پہلے ہی۔ میرا کوئی کمال نہیں:)... بھئی مجھے پھیکی مبارکباد پسند نہیں۔۔
  11. ہادیہ

    مبارکباد سین خے صاحبہ کو پہلا سال مبارک

    بہت مبارکباد سین خے سس:bighug: میری بہت فیورٹ ہیں ۔۔ ایک بات میں کہنا چاہوں گی۔ جو بھی بات کرتی ہیں دلائل کے ساتھ کرتی ہیں ورنہ چپ رہتی ہیں۔۔ انسان کو ایسا ہی ہونا چاہیے۔۔۔۔ یہ بات ان سے میں نے سیکھی۔ اس لیے میں بھی چپ رہنے کی "کوشش" کرتی ہوں ۔۔ ویسے میرا گزارا نہیں۔۔ :laugh: دوسری بات انسان...
  12. ہادیہ

    یہ وڈیو ضرور دیکھئے

    افسوس کرنا یا ہنسنا ہے؟
  13. ہادیہ

    یہ وڈیو ضرور دیکھئے

    دیکھ لی ویڈیو۔۔ اب؟
  14. ہادیہ

    یہ وڈیو ضرور دیکھئے

    ہاہ۔۔۔ کتنی بار "اللہ اکبر" کرنا۔۔ کر کے پھر سے دوسروں کی طرف دیکھ کر شروع ہوجاتے۔ ۔۔ یہ لوگ کاکے ہیں؟ :oops::cautious: اور نمازعید والوں نے حد کردی۔۔ کچھ لوگ رکوع کے بغیر ہی سجدہ۔۔۔:mad:
  15. ہادیہ

    کل چھٹی ہے۔۔۔ یاہووووو

    کل چھٹی ہے۔۔۔ یاہووووو
  16. ہادیہ

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    احمد بھیا آپ کو اطلاع غلط ملی ہے ۔ مجھے شوگر جیسی کوئی بیماری نہیں ۔۔ اس لیے ہمارے حصے کی میٹھائی خبردار جو ہڑپ کی آپ نے۔۔ اور نمولیوں کریلوں وغیرہ وغیرہ کو آپ ہی چاٹ بناکر کھائیں۔۔:oops: اور مجھے مکھن مت لگائیں ۔ میں نے میٹھائی ضرور کھانی۔۔بھائی سارے "شادی" کے بعد اتنے کنجوس کیوں ہوجاتے ہیں؟...
  17. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    میں بھی ابھی یہی دیکھ رہی تھی
  18. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    میں نے اپنی ٹیچنگ کا آغاز ان بچوں کو قرآن پاک پڑھانے سے کیا تھا۔ پہلی بار جو پڑھانا سیکھا وہ ان بچوں سے۔۔ اس کو اور چھوٹی بہن دونوں کو سکول اور قرآن پاک دونوں کا پڑھایا۔۔ اور اب۔۔۔ ایکسیڈنٹ ہوا اور۔۔۔ والدین کو صبر۔۔ کتنا چھوٹا لفظ ہے۔۔ :cry::cry::cry:
  19. ہادیہ

    میرا کیفیت نامہ

    ابھی اطلاع ملی۔۔ میرے ایک سٹوڈنٹ کی ڈیتھ ہوگئی۔۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔۔۔۔۔ :cry::cry::cry:
Top