نتائج تلاش

  1. اسد

    ایم ایس ورڈ میں کسی حرف کو ZWNJ سے کیسے replace کریں؟

    الف عین جاسم محمد الف نظامی ابرار حسین محمد عظیم الدین رانا دوست علوی امجد شکیب زہیر عبّاس محمد تابش صدیقی
  2. اسد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    پاکستان میں عام دکانوں پر موجود اشیا سے کلورین کا محلول کیسے بنتا ہے؟؟؟ پچھلے مہینے میں نے مارکٹ سے ربنگ الکحل غائب ہونے کے بعد انٹرنیٹ پر ڈھونڈا کہ سرفس ڈس‌انفیکٹنٹ کیسے بنایا جائے۔ پتا چلا کہ 'بلیچ' پانی میں ملا کر ڈس‌انفیکٹنٹ بنایا جا سکتا ہے جسے دستانے پہن کر استعمال کرنا ہو گا۔ میں مارکٹ...
  3. اسد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    یہ درست ہے لیکن بات حکومت پاکستان کی نہیں ہے، میں نے مثال 'سرکاری مسجد' کی دی تھی۔ قیام پاکستان سے قبل کی بیشتر مساجد سرکاری ہیں۔ سرکاری، نیم سرکاری اور پرائویٹ اداروں کی تعمیر کردہ بیشتر مساجد سرکاری ہیں۔ سرکاری یا نیم سرکاری زمین پر تعمیر شدہ مساجد چاہے سرکاری نہ ہوں لیکن ان میں سرکاری عمل دخل...
  4. اسد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    نہیں، مرکزی جامعہ مسجد نہیں تھی۔ بستی اور آفیسرز کالونی کے درمیان کہیں تھی۔ یہ 94 یا 95 کا واقعہ ہے۔
  5. اسد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    نمازیوں کو باجماعت نماز ادا کرنے سے نہیں روکا جا رہا، بلکہ مسجد میں اکٹھا ہونے سے منع کیا جا رہا ہے۔ گھر میں بھی باجماعت نماز ہوتی ہے، بلکہ اس طرح گھر کی خواتین بھی جماعت میں شامل ہو سکتی ہیں۔ لیکن اس طرح چندہ جمع نہیں ہوتا جو کہ اس سارے معاملے کا مقصد ہے۔ پرانی بات ہے کہ واہ کینٹ میں گھر کے...
  6. اسد

    کسیری حلوہ بنانے کی ترکیب

    تصویر سے تو سوجی کے حلوے جیسی چیز لگتی ہے۔ کسیرہ کیا ہوتا ہے؟ اگر اجزا کے عام فہم اردو نام مل جائیں تو شاید آسانی ہو۔ کسیرہ ڈھونڈنے پر گوگل نے 'وڑچھ ڈھوک کسیرہ'، 'کسیرہ بازار' اور 'مردانہ کمزوری کا علاج' تلاش کر دیا۔ بنگ نے سب سے اوپر 'حمل کے لئے خزانه حکمت درخت پیپل کی ڈاڑھی 6 گرام ناگ کسیرہ 6...
  7. اسد

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    وزیر اعظم نے کہا تھا کہ اہم بزنس کھلے رہیں گے۔ کیا مفتی منیب صاحب مسجدوں اور مدرسوں کو بزنس قرار دے رہے ہیں؟
  8. اسد

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    اوپر والی ویڈیو میں لازمی کریمیشن (میّتیں جلانے) کا ذکر سن کر یاد آیا کہ سری لنکا نے بھی کورونا کے مریضوں اور مشتبہ مریضوں کو جلانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہاں کورونا سے مرنے والے ساتوں افراد کو جلا دیا گیا۔ ان میں سے تین مسلمان تھے اور ان کے ورثا نے اس پر احتجاج بھی کیا تھا۔ ربط انسانی حقوق کی...
  9. اسد

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    امریکہ میں، غالباً نیو جرسی میں۔
  10. اسد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    کاپی کرنے میں غلطی ہو گئی تھی، بجائے تکمیل شدہ کیسز کی تعداد کے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد کاپی ہو گئی تھی۔ لیکن جواب درست کاپی کیا تھا: پاکستان: صحت یابی کا تناسب (تکمیل شدہ) = 91.48 فیصد دنیا: صحت یابی کا تناسب (تکمیل شدہ) = 78.58 فیصد اوپر تصحیح کر دی ہے۔ ہر فورمولا درست ہے۔ یہ تمام نتائج...
  11. اسد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    پاکستان: صحت یابی کا تناسب (تکمیل شدہ) = 91.48 فیصد دنیا: صحت یابی کا تناسب (تکمیل شدہ) = 78.58 فیصد پاکستان: 833/71*100=91.48% دنیا: 480119/102846*100=78.58% ایڈٹ: کاپی پیسٹ میں غلط کالم (کُل صحتیاب) کاپی ہو گیا تھا، لیکن جواب درست کالم سے لیا تھا۔ استعمال کا طریقہ اس مراسلے میں دیا ہوا ہے۔
  12. اسد

    کورونا وائرس اعداد و شمار؛ اصل صورت ِ حال اور پاکستان کو کیا کرنا چاہیے؟

    میں نے کورونا وائرس پر ورلڈومیٹر کے ڈیٹا پر ایکسیل شیٹ بنائی تھی، پھر اس میں کچھ اضافہ کیا۔ آپ چاہیں تو اس کی فائل ڈاؤنلوڈ کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔ اوپر نتائج کا صفحہ ہے۔ شیٹ میں ایک صفحے (Data) پر ورلڈومیٹر کے صفحے سے ڈیٹا کاپی/پیسٹ کیا جاتا ہے, اور دوسرے صفحے (Results) پر نتائج حاصل ہوتے...
  13. اسد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    آرٹیکل اشاعت کے لیے قبول کر لیا گیا ہے اور غالباً اگلی اشاعت میں شامل ہو گا۔ اس صفحے پر PDF موجود ہے۔
  14. اسد

    کورونا وائرس اعداد و شمار؛ اصل صورت ِ حال اور پاکستان کو کیا کرنا چاہیے؟

    میں صرف یہ چاہتا ہوں کہ کنفیوژن نہ ہو، اگر کوئی شرحِ اموات کہے تو ہمیں معلوم ہو کہ یہ کیا ہے۔ اس لیے WHO والوں کا فورمولا استعمال کیا جائے۔ آپ Ratio (تناسب) کا ترجمہ شرح (rate) کرنے پر کیوں بضد ہیں؟ یہ بات آپ World Health Organization: WHO والوں کو بتائیں کہ ان کا فورمولا غیر حقیقی ہے۔ 5.28%...
  15. اسد

    کورونا وائرس اعداد و شمار؛ اصل صورت ِ حال اور پاکستان کو کیا کرنا چاہیے؟

    بہتر ہو گا کہ ہم شرحِ اموات کا وہی فورمولا استعمال کریں جو WHO استعمال کر رہی ہے، یعنی جو الف نظامی صاحب استعمال کر رہے ہیں۔ ابو ہاشم صاحب کا فورمولا صحت یابی اور موت کا تناسب بتاتا ہے۔ جو کہ فی الحال چار اور ایک کا ہے یا 80فیصد اور 20فیصد۔ دونوں کو چیک کرنے کے لیے اگر آپ چاہیں تو چین کے اعداد و...
  16. اسد

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں کچھ عرصے سے بجلی، گیس اور فون کے بل جازکیش موبائل ایپ سے ادا کرتا ہوں۔ یہی کام ایزی‌پیسہ ایپ سے بھی ہو سکتا ہے یا انٹرنیٹ/موبائل/آنلائن بینکنگ سے بھی۔ سنا ہے کہ کورونا کی وجہ سے بعض بینکوں نے دوسرے بینکوں کے اکاؤنٹ میں آنلائن پیسے ٹرانسفر کرنے پر سروس چارج ختم کر دیا ہے، اگر ہمارے کسی بینک...
  17. اسد

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    میں یقین سے تو نہیں کہہ سکتا لیکن شاید یہ نقشہ دکھاتے وقت گوگل دیکھنے والے کی لوکیشن (ملک) سب سے اوپر لے جاتا ہو۔ کیا آپ کے نقشے میں ناروے سب سے اوپر دکھائی دیتا ہے؟
  18. اسد

    عمران خان صاحب یہ سراسر آپ کی غلطی ہے اگر آپ پہلے یہ اقدام کرلیتے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    پوری خبر دیا کریں، آپ کے اقتباس سے میں سمجھا کہ وہ ہسپتال میں کام کے دوران کورونا میں مبتلا ہوئے، ویڈیو دیکھ کر پتا چلا کہ انتظامیہ کے مطابق "ریڈیولوجسٹ کا تبلیغی اجتماع سے واپسی پر کورونا ٹیسٹ مثبت نکلا"۔ ایڈٹ: ویڈیو میں ہوم ٹیسٹنگ شروع کرنے کا ذکر ہے۔ "ہوم ٹیسٹنگ شروع کرنا" اور "گھر گھر جا کر...
  19. اسد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    درست ربط Not a single coronavirus case imported from China: PM Imran - DAWN.COM
  20. اسد

    کیا اپنے مستقبل کے منصوبے راز میں رکھنے چاہئیں؟

    مشورہ لینا ہو تو متعلقہ افراد سے ضرور لیں لیکن بغیر کسی وجہ یا ضرورت کے لوگوں سے اپنے ارادوں کے بارے میں گفتگو نہ کریں۔ اگر ہم کچھ کام کرنا چاہتے ہیں اور کام شروع کرنے سے پہلے ہی لوگوں کو بتانا شروع کر دیں کہ ہم کیا کرنے والے ہیں تو نفسیاتی طور پر ہمیں محسوس ہوتا ہے کہ ہم کام کر چکے ہیں اور اس...
Top