نتائج تلاش

  1. اسد

    وڈیو ایڈیٹنگ سے متعلق ایک سوال

    پکچر اِن پکچر (picture in picture)
  2. اسد

    Payoneer بینکنگ، طریقہ، تجاویز، استعمالات

    فری لانسنگ کے لیے پےاونیر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ چند سال پہلے پےاونیر کو چکر چلا کر پاکستان میں پے پال اکاؤنٹ کھولنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا، موجودہ صورتِ‌حال کا مجھے علم نہیں۔ فری لانسنگ کے علاوہ باقی تمام کام پاکستانی بینکوں کے ویزا یا ماسٹر کارڈ ڈیبٹ/اے ٹی ایم کارڈ سے بھی کیے جا سکتے...
  3. اسد

    آن لائن شاپنگ سائیٹ کے بارے میں معلومات چاہیئے۔۔

    ویسے تو ایک سال ہونے والا ہے لیکن شاید پھر بھی کسی کے کام آ جائے۔ کچھ کتابیں تلاش کرتے ہوئے دراز پی کے کا ربط ملا۔ جب غور کیا تو معلوم ہوا کہ یہاں پر "لبرٹی بکس"، "ریڈنگز" اور "پیراماؤنٹ" کے باقائدہ سٹور موجود ہیں۔ شاید "سنگِ میل" کا باقائدہ سٹور تو نہیں ہے لیکن ان کی کتابیں بھی دوسرے سٹورز،...
  4. اسد

    ’سمت‘ کے شمارہ چالیس کا اجراء

    ورڈپریس میں پی ڈی ایف فائلوں کی طرح ای پب اور کنڈل فائلیں اپلوڈ نہیں کی جا سکتیں، اس کے لیے کوئی پلگ ان استعمال کرنا پڑتا ہے۔ اگر آپ چاہیں تو Allow ePUB and MOBI formats upload نامی پلگ ان استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ پلگ ان انسٹال ہونے کے بعد ای پب اور کنڈل کی مائم ٹائپ شامل کر دیتا ہے اور یہ...
  5. اسد

    خانہ کعبہ میں طواف اور نماز پڑھنے والوں کے فی گھنٹہ اعدادوشمار

    یہ صرف حج کے اعداد و شمار ہیں، دوسرے دنوں کا معاملہ مختلف ہو گا۔
  6. اسد

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    میرے پرنانا کی ایک کتاب: کتاب 1896 کی ہے۔ میرے نانا اور ان کے بھائی خاندانوں سمیت اگست 1947 میں ہی پاکستان آگئے تھے۔ یہ کتاب شاید ان کی بہن کے ساتھ آئی ہو گی، وہ بعد میں پاکستان آئی تھیں۔
  7. اسد

    آفسیٹ پرنٹنگ یا ذاتی پروفیشنل پرنٹر؟

    Ricoh Aficio MP C2550 OLX پر color photocopiers تلاش کریں پتا چل جائے گا کون سے موڈل دستیاب ہیں۔
  8. اسد

    آفسیٹ پرنٹنگ یا ذاتی پروفیشنل پرنٹر؟

    آپ اس کام کے لیے استعمال شدہ کلر لیزر فوٹوکوپیَر بمعہ پرنٹر اٹیچمنٹ(پرنٹر پورٹ) استعمال کر سکتے ہیں۔ میرے خیال میں 50 سے 70 ہزار کے درمیان ایسی مشینیں دستیاب ہونی چاہییں۔ صرف یہ خیال رکھیں کہ فوٹوکوپیَر ڈیجیٹل (انسٹینٹ پرنٹنگ) ہو اور اس میں کھلا ٹونر پڑتا ہو، بوتل یا کارٹریج نہیں۔
  9. اسد

    راجه تری دیو ....اک محب وطن

    ربط برائے کالم از زاہدہ حنا، ایکسپریس نیوز، بدھ 26 ستمبر 2012 آج اس شخص کی زندگی قصہ کہانی لگتی ہے جو تحریک پاکستان میں شامل نہ تھا۔ اس کی ریاست مشرقی بنگال کا حصہ تھی اور وہ بودھ مت کا ماننے والا تھا۔ ریاست اس کے خاندان میں 1100 برس سے تھی۔ اور وہ اس کا 50 واں راجا تھا۔ شیخ مجیب الرحمان جو...
  10. اسد

    زبردست پرفارمنس پر بھی بدقسمت رہنے والے بولرز

    جدید عربی میں غیر ملکی الفاظ لکھتے ہوئے V کو یونیکوڈ حرف (06A4) 'ڤ' (وِہ VEH) سے ظاہر کیا جاتا ہے، یہ بظاہر تین نقطوں والا 'ف' ہوتا ہے لیکن اس کا تلفظ 'و' والا ہی ہوتا ہے۔ سیڤن اپ۔ Gough کا تلفظ گف ہوتا ہے، rough رَف کی طرح۔ بعض لوگ اسے dough ڈوہ کی طرح ادا کرتے ہیں جو غلط ہے۔
  11. اسد

    موسیقی کی زبان کیسے لکھی اور پڑھی جاتی ہے؟

    مورس اور بریل انگلش حروف کو کسی اور طرح سے ظاہر کرتے ہیں، کیونکہ ہم انگلش جانتے ہیں اس لیے ان کی تک سمجھ آتی ہے۔ کیونکہ آپ کو میوزک کی زبان نہیں آتی۔ (مجھے بھی نہیں آتی) میوزِکل نوٹیشن کو دوسری عام زبانوں کی طرح سمجھنا/سمجھنے کی کوشش کرنا غلط ہے۔ اسے آپ ایک کومپلیکس سکرپٹ یا سکرین‌پلے کی طرح...
  12. اسد

    رہنمائی درکار ہے

    کیا ورڈ فائل کو بطور 'پلین ٹیکسٹ' محفوظ کرنے کے بعد کنورٹر استعمال کے تھے؟ اگر کسی جاننے والے کے پاس انپیج 3 ہو تو اس میں پلین ٹیکسٹ فائل پیسٹ کر لیں اور پھر بطور انپیج فائل محفوظ کر لیں۔ یہ فائل انپیج کے کسی بھی ورژن میں کھل جائے گی۔
  13. اسد

    پاکستان : تمر(مینگروز ) ‌شجر کاری کا عالمی ریکارڈ! ایک اور کاوش

    غالباَ کوئی اس لیے سیلیبریٹ کرنے نہیں آیا کہ آپ نے یہ ذکر کہیں نہیں کیا کہ یہ ریکارڈ قائم ہو گیا ہے۔ میں نے بھی اردو میں تلاش کیا تھا لیکن 19/20 اپریل کو کسی اردو سائٹ پر یہ اطلاع موجود نہیں تھی، میں یہ سمجھا کہ ریکارڈ قائم نہیں ہو سکا۔ 19 اپریل کو 1,129,294 (گیارہ لاکھ سے زیادہ) پودے لگا کر نیا...
  14. اسد

    نئے اردو اور انگریزی الفاظ، اصطلاحات، تراکیب و تراجم

    نہیں، یہ اصطلاح شدت پسند مسلمان اعتدال پسند مسلمانوں (جو خودکش حملوں وغیرہ کے خلاف ہیں) کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یعنی باہر سے براؤن (مسلمان) مگر اندر سے سفید (کافر)۔
  15. اسد

    کچھ علاج اس کا اے بلاگرو ہے کہ نہیں

    بریکنگ نیوز گیجٹ عام طور پر سرورق پر نظر نہیں آتا بلکہ مراسلوں اور صفحات پر نظر آتا ہے اور آپ کے بلوگ پر کام کر رہا ہے۔
  16. اسد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    پلان مناسب ہے۔ شمشال نکالنے کی صورت میں ایک دن ملے گا جب کہ دیوسائی نکالنے کی صورت میں دو دن۔ کل بھی میں نے جواب لکھا تھا لیکن وائی فائی میں کچھ مسئلہ تھا۔
  17. اسد

    گلگت بلتستان کے سفر کا پلان

    چند سال پہلے تک دیوسائی کھلنے کا مطلب ہوتا تھا کہ برف پگھلنے کے بعد آرمی والے بڑے‌پانی کے سسپنشن برج پر لکڑی کے تختے نصب کر دیں۔ عام طور پر وہ یہ کام اس وقت کرتے تھے جب کالے‌پانی پر پانی کی سطح اتنی گر جائے کہ اسے فور بائی فور کے ذریعے عبور کیا جا سکے۔ اب بڑے پانی اور کالے پانی پر پختہ پل تعمیر...
  18. اسد

    مضمون اپنا صوتی کی بورڈ خود بنایئے

    MSKLC کو بطور ایڈمنسٹریٹر چلا کر دیکھیں، اگر مسئلہ حل نہیں ہوتا تو MSKLC دوبارہ انسٹال کر کے دیکھیں۔
  19. اسد

    جُمیل نستعلیق سے پی ڈی ایف بنانے میں مسئلہ

    جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز! پہلے مراسلے کے آخر میں روابط موجود ہیں۔
Top