نتائج تلاش

  1. اسد

    ہندی سے اردو کنورٹر مطلوب ہے

    sanlp.org کا صفحہ برائے نقل حرفی Hindi Urdu Machine Transliteration System ہندی سے اردو اور اردو سے ہندی دونوں ممکن ہیں۔
  2. اسد

    پاکستان کا لبیک دھرنا

    دھرنا فیض آباد کے علاقے میں نہیں، اسلام آباد ایکسپریس وے (ایئر پورٹ روڈ یا اسلام آباد ہائی وے) پر فیض آباد انٹرچینج پر تھا اور ایکسپریس وے اسلام آباد کی حدود میں ہے۔
  3. اسد

    گوگل سائیکل

    اپریل فول۔
  4. اسد

    امیج ایڈٹنگ سوفٹویر

    پینٹ 3D میں 2D ٹیکسٹ کے لیے یونی‌کوڈ سپورٹ موجود ہے، میں نے کبھی 3D ٹیکسٹ استعمال نہیں کیا تھا۔
  5. اسد

    امیج ایڈٹنگ سوفٹویر

    ونڈوز میں آپ پینٹ ڈوٹ نیٹ استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ لیئرز سپورٹ کرتا ہے جس سے ٹیکسٹ شامل اور ایڈٹ کرنا آسان ہوتا ہے۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ ویسے تو ونڈوز پر پینٹ یا پینٹ 3D میں بھی یہ کام ہو سکتا ہے لیکن فائل سائز عموماً بڑا ہوتا ہے اور سہولیات کم ہوتی ہیں، آپ بعد میں عرفان ویو میں کمپریس کر سکتے ہیں۔
  6. اسد

    S.d فارمیٹ میں وڈیود کیسے ڈاون لوڈ کی جائے

    پہلے یہ معلوم کریں کہ آپ کے ٹی‌وی پر کس فورمیٹ کی ویڈیوز دیکھی جا سکتی ہیں۔ ایس ڈی صرف ریزولوشن کو ظاہر کرتی ہے، ویڈیو/آڈیو انکوڈنگ کو نہیں۔ جب یہ معلوم ہو جائے تو بجائے کسی دوسری سائٹ کے، اپنے براؤزر کے لیے کوئی ایسا ڈاؤنلڈر ایڈ آن استعمال کریں جو یو‌ٹیوب کی ویڈیو ڈاؤنلوڈ کرنے کے بعد اسے آپ کے...
  7. اسد

    آئی ٹی ایکسپرٹ پلیز ہیلپ می

    صرف ایک فون کے لیے ڈیوائس میں سے سِم نکال کر فون میں ڈال کر دیکھیں، فون پر انٹرنیٹ چل جانا چاہیے۔ ایک سے زیادہ کے لیے فون کو بطور ہوٹ‌سپوٹ استعمال کریں۔ یا ڈیوائس کو OTG کیبل کے ذریعے فون سے جوڑنے کے لیے how to use mbb device as hotspot سرچ کریں۔ لیپ‌ٹوپ وائی‌فائی سپورٹ کرتا ہے، لیکن بعض...
  8. اسد

    پی ایس فور کیا ہے؟

    اگر آپ کی مراد کمپیوٹر کے LCD مونیٹر سے ہے تو عام طور پر نہیں۔ ویڈیو آؤٹ‌پٹ کے لیے PS4 میں HDMI پورٹ ہوتی ہے۔ جو عام طور پر نسبتاً نئے ٹی‌وی اور خصوصی کمپیوٹر مونیٹرز میں بھی ہوتی ہے۔
  9. اسد

    profile@L3.1 یہ کیا ہے ؟

    Profile High@L3.1 ان چیزوں کی ضرورت ویڈیو کمپریس کرتے ہوئے پڑتی ہے، پروفائل بتاتی ہے کہ آؤٹ‌پٹ میں کیا صلاحیتیں موجود ہوں گی، جب کہ لیول اس پروفائل میں ویڈیو کی بعض خصوصیات کی حدود طے کرتا ہے۔ لیول کسی ویڈیو کی حد ریزولوشن اور فریم ریٹ طے کرتا ہے، مثلاً لیول 3.1 زیادہ سے زیادہ 1,280×720...
  10. اسد

    پینٹ ڈاٹ نیٹ

    Paint.NET کا ورژن 4.0.17 20 جولائی 2017 کو ریلیز ہوا تھا۔ ڈاؤنلوڈ سائز 7 ایم بی ہے۔ کم از کم ونڈوز 7 سروس پیک 1 اور ایک گیگا بائٹ ریم پر چلتا ہے۔ مائیکروسوفٹ ڈوٹ نیٹ فریم ‌ورک 4.6 بھی انسٹال ہونا چاہیے، ورنہ Paint.NET کی انسٹالیشن کے دوران ڈوٹ نیٹ فریم ورک بھی انسٹال ہوتا ہے۔ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
  11. اسد

    MWW Advertisers

    WMM ملٹی‌میڈیا ڈیٹا (آڈیو اور ویڈیو) کو عام ڈیٹا سے زیادہ ترجیح دیتا ہے۔ ڈس‌ایبل کرنے سے آڈیو/ویڈیو بفرنگ میں اضافہ ہو سکتا ہے اور ڈیوایسز صرف 54 mbps تک کی رفتار پر منسلک ہوتی ہیں۔
  12. اسد

    پاکستان کی چھوٹی زبانیں

    چھوٹی'زبانیں، بڑی لاپروائی سے: اس بارے میں محمکۂ شماریات کا کیا موقف ہے جو مردم شماری کا انعقاد کرتا ہے؟ رکن مردم شماری بورڈ حبیب اللہ نے بی بی سی کو بتایا: 'مردم شماری فارم میں زبانیں بولنے والوں کی آبادی اور ان کی جغرافیائی نمائندگی پر توجہ دی گئی ہے، چنانچہ ہر صوبے سے دو زبانیں شامل کی گئی...
  13. اسد

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    اگر سکرپٹ چلانے سے پہلے اور بعد والا متن یہاں کاپی پیسٹ کر دیں تو شاید جواب دینے میں آسانی ہو۔ یہ جوڑا صرف انگلش پیریڈ (.) کو اردو وقفے (۔) سے تبدیل کرتا ہے۔ اس کا گنتی الٹ ہونے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
  14. اسد

    ورڈ میں انگریزی نمبر کو اردو نمبر سے تبدیل کرنا۔

    متن میں موجود اعداد تو فائنڈ/رپلیس سے تبدیل ہو جائیں گے، لیکن فٹ‌نوٹ کے اعداد اردو میں کرنے لے لیے اردو لینگویج پیک انسٹال ہونا چاہیے۔ کیا آپ کے زیرِ استعمال اردو کی‌بورڈ میں اردو اعداد ٹائپ ہو سکتے ہیں؟ کسی بھی پروگرام میں۔
  15. اسد

    جوملہ 3 میں نستعلیق فانٹ کی سرور سائیڈ انٹیگریشن

    مجھے جوملہ کا کوئی تجربہ نہیں ہے۔ انٹرنیٹ پر کسی بھی ویب‌سائٹ کے بارے میں مدد حاصل کرنے کے لیے سب سے پہلے اس کا ایڈرس فراہم کیا کریں۔ اگر ٹمپلیٹ/تھیم کا ڈاؤنلوڈ ربط بھی فراہم کر دیں تو بہتر ہو گا۔ شاید یہ صفحہ مددگار ثابت ہو۔
  16. اسد

    بلاگ اسپاٹ کے بارے میں مدد درکار ہے

    آپ شاید چاہتے ہیں کہ سائڈ‌بار دونوں طرف آ جائیں۔ مسئلہ یہ ہے کہ ٹمپلیٹ میں صرف دو کالم ہیں اور سائڈبار دائیں طرف ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ سائڈبار دونوں طرف ہوں تو کوئی تین کالمی ٹمپلیٹ چنیں۔ ایک مشورہ ہے کہ جب آپ کوئی ٹمپلیٹ چنیں تو وہ رسپونسِو ہو۔ رسپونسِو ٹمپلیٹ کمپیوٹر کے علاوہ ٹیبلٹس اور...
  17. اسد

    بلاگر کو ڈاٹ کام ڈومین میں کس طرح میپ کروں

    آپ کے دیے ہوئے ربط (mosaico.io) پر تو کوئی ای میل ٹمپلیٹ ہے۔ موزیکو کے نام سے جو بلوگر ٹمپلیٹ ہے وہ فکسڈ وڈتھ ہے، میں عرصہ ہوا ایسی ٹمپلیٹس پر کام کرنا چھوڑ چکا ہوں۔ بہتر ہو گا کہ آپ اس بارے میں ایک نئی لڑی شروع کریں اور اس میں اپنے بلوگ کا ربط دیں اور تبدیلیوں کی تفصیل لکھیں، پھر کوئی بھی آپ کی...
  18. اسد

    اکھر، اردو ہندی پنجابی ورڈ پروسیسر معہ او سی آر

    میں نے انسٹال تو کر لیا ہے لیکن اردو ٹائپ رائٹر فونٹ اور انسانی نستعلیق کا او سی آر انتہائی ناقص (نا قابلِ استعمال) ہے۔ 300dpi نوری نستعلیق صفحات میرے پاس موجود نہیں ہیں۔ ایکٹیویٹ کرنے کے لیے ای میل ایڈریس دینا ہوتا ہے جس پر وہ ایکٹیویشن کوڈ بھیجتے ہیں۔ پاکستان کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان...
  19. اسد

    پروف ریڈنگ ورڈ میکرو

    میں نے تین سال پہلے ہن‌سپیل کے لیے اردو لغت پر کام کیا تھا۔ بعد میں اعجاز صاحب ( الف عین ) کی فہرست الفاظ پر مشتمل لغت بنائی تھی(اعراب حذف کرنے کے بعد) ۔ ہر فرد کی ضروریات مختلف ہوتی ہیں اور ایک پروگرام/ڈکشنری/سپیل چیکر تمام ضروریات پوری نہیں کر سکتا۔ اب ایک عرصے سے اس پر کام نہیں کیا۔ میں نے...
  20. اسد

    بلاگر کو ڈاٹ کام ڈومین میں کس طرح میپ کروں

    و علیکم سلام اردو‌ ویب پر خوش آمدید۔ آپ اپنا سوال موضوع کی مناسبت سے اسی لڑی میں یا کسی دوسری مناسب لڑی میں پوچھ سکتے ہیں۔ یا نئی لڑی شروع کر دیں۔
Top