الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 29ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
پپو یار میرے بلاگ پر آجا میں نے مکمل روداد لگا دی ہے اور ہاں یہاں بھی ہے ، لنک میرے دستخط میں ہے۔
 

ملائکہ

محفلین
ثواب سے مالا مال کرے مولائے کریم ملائکہ بٹیہ کو۔ جزاک اللہ خیر!

چلیں میں آپکو بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت سارا شکریہ ادا کرتی ہوں ویسے اور آپکے لئے بھی دعا کرتی ہوں اور آمین بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر میں چھوٹی ہوں تو مجھے زیادہ دعائیں ملنی چائیں:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top