نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    لینکس انسٹالیشن کا مسئلہ

    زندگی یہ تو لائیو یو ایس بی بنانے کے پروگرام کے بجائے کسی مضمون کا لنک ہے۔ ایک لنک میں لگائے دیتا ہوں۔ http://www.linuxliveusb.com امید کے ساتھ کہ مفید ہو گا۔
  2. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    پہلے جملے کے علاوہ باقی کے حصے کا میرے سوال سے ربط سمجھ نہیں آیا۔
  3. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    تو اس کو خود سے جاننے میں کیا حرج ہے؟
  4. محمد سعد

    حق فرمایا یار۔۔۔ :(

    حق فرمایا یار۔۔۔ :(
  5. محمد سعد

    آزاد اردو انسٹالر!

    ڈیڑھ اینٹ کی مسجد کا کیا مطلب یار؟ کیا مجھے یا کسی اور کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اگر پہلے سے ہو رہے کسی کام کے طریقے سے مطمئن نہ ہو تو ایک نیا تجربہ کر کے دیکھے؟ اور اگر اس کا تجربہ کام کرتا ہے تو اس کے نتائج دنیا کے ساتھ شئیر کرے؟ کمال کرتے ہو تسی وی۔۔۔ o_O
  6. محمد سعد

    آزاد اردو انسٹالر!

    پیش کرنے کے انداز پر تو مجھے بھی اعتراض ہے۔ لیکن خیر چھوڑیے۔ :beat-up:
  7. محمد سعد

    ڈریم ویورکی طرز کا لائینکس کے لئے ویب ایڈیٹر

    گوگل والے تو ہر چیز کو دو چار سال تک بیٹا کا لیبل ہی لگائے رکھتے ہیں۔ :bulgy-eyes:
  8. محمد سعد

    ڈریم ویورکی طرز کا لائینکس کے لئے ویب ایڈیٹر

    ایک ویب پر مبنی ایڈیٹر بھی ملا ہے۔ زپ فائل ڈاؤن لوڈ کریں اور براؤزر میں چلائیں۔ Maqetta ابھی خود آزما کر نہیں دیکھا۔ :D
  9. محمد سعد

    ڈریم ویورکی طرز کا لائینکس کے لئے ویب ایڈیٹر

    کچھ مزید متبادل http://alternativeto.net/software/adobe-dreamweaver/?license=opensource&platform=linux :)
  10. محمد سعد

    ڈریم ویورکی طرز کا لائینکس کے لئے ویب ایڈیٹر

    کے ڈی ای کے پروگراموں میں ایک بہت عمدہ پروگرام Quanta Plus بھی ہے۔ اسے بھی آزمائیے گا۔ ایک اور عمدہ پروگرام Aptana Studio ہے جس میں WYSIWYG والی سہولت شاید نہیں ہے۔
  11. محمد سعد

    ڈریم ویورکی طرز کا لائینکس کے لئے ویب ایڈیٹر

    مجھے جن کا علم ہے، وہ کافی عرصے سے اپڈیٹ نہیں ہوئے۔ BlueGriffon Amaya ویسے میں نے سنجیدہ ویب ڈویلپمنٹ کے لیے ہمیشہ سادہ پروگرامنگ ٹیکسٹ ایڈیٹرز ہی استعمال ہوتے دیکھے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
  12. محمد سعد

    لینکس کے لیے کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر

    یہ لنک اب میں ابتدائی مراسلے میں شامل نہیں کر پا رہا۔ تدوین کا اختیار ختم ہو گیا ہے۔ کوئی ایڈمن شیڈمن یہ کام کر دے تو بڑی مہربانی ہوگی۔
  13. محمد سعد

    لینکس کے لیے کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر

    یہ لو جنابو! https://github.com/saad440/klidsaz بس یہ یاد رکھنا کہ سافٹ وئیر ابھی تجرباتی مراحل میں ہے۔ پہلا تجربہ کسی ورچول مشین وغیرہ میں کر لینا بہتر ہوگا۔ :)
  14. محمد سعد

    لینکس کے لیے کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر

    میرا خیال تھا کہ گٹ ہب کا اچھی طرح استعمال کرنے کے لیے اس کی کمانڈوں کے کوئی طویل و عریض ٹیوٹوریل پڑھنے پڑیں گے۔ اس کا تو ویب انٹرفیس بھی بہت اعلیٰ ہے۔ :) وقت ملتے ہی فائلوں کو مناسب کانٹ چھانٹ کے ساتھ اپلوڈ کرتا ہوں۔
  15. محمد سعد

    لینکس کے لیے کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر

    اپلوڈ تو کرنا ہی ہے۔ لیکن اس سے پہلے گٹ ہب کا استعمال مجھے سیکھنا پڑے گا۔ بصورت دیگر سورس فورج۔ :glasses-nerdy:
  16. محمد سعد

    لینکس کے لیے کی بورڈ لے آؤٹ کرئیٹر

    لینکس پر اگرچہ کی بورڈ لے آؤٹس ہوتے تو سادہ ٹیکسٹ فائل کی صورت میں ہی ہیں جنہیں ایڈیٹ کرنا زیادہ مشکل کام نہیں ہوتا۔ لیکن پھر بھی نئے صارفین کو اس سلسلے میں پریشانی ہوتی ہے۔ لے آؤٹ تیار کرنے کے بعد اسے انسٹال کرنا بھی ذرا دردِ سر کا سبب بنتا ہے۔ اس کام کے لیے ایک پروگرام تیار کیا تھا جسے پاک...
  17. محمد سعد

    کمپیوٹرز کی جاسوسی کا خطرناک وائرس دریافت

    آزاد سافٹ وئیر یا Free and Open Source Software جسے فائرفاکس، جیسے لیبرے آفس، جیسے گنو/لینکس۔
  18. محمد سعد

    کمپیوٹرز کی جاسوسی کا خطرناک وائرس دریافت

    آزاد سافٹ وئیر کو اپنانے کے متعلق کیا خیال ہے؟ :)
  19. محمد سعد

    کمپیوٹرز کی جاسوسی کا خطرناک وائرس دریافت

    بظاہر تو ٹیکسٹ ایڈیٹر ہی معلوم ہوتا ہے، مختلف کی بورڈ لے آؤٹس کی سہولت کے ساتھ۔ اس کا کمپیوٹر سیکیورٹی سے کیا تعلق بنتا ہے؟
Top