نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    مبارکباد محمد سعد ایک ہزاری

    آپ کا بھی بہت شکریہ۔ :) مجھے لگتا ہے کہ لوگوں کے شکریے ادا کرتے کرتے ہی میں دو ہزار کے ہندسے پر پہنچ جاؤں گا۔
  2. محمد سعد

    جمیل نوری نستعلیق میں خودکارکرننگ کا تجربہ!

    کرننگ شرننگ کی تو مجھے سمجھ نہیں آتی، لیکن بالآخر غلط لکھا ہوا ہے۔ :music:
  3. محمد سعد

    سائنس نامہ

    آپ کا پسندیدہ طریقہ جو بھی ہو، ان کے متعلق جاننے کے لیے ایک ذریعہ دستیاب ہونا چاہیے۔ اور جو ڈیزائن میں نے سوچا ہے، اس میں اردو اور انگریزی اصطلاح دونوں لکھ کر تشریح اردو میں کی جائے گی۔ یعنی کسی انگریزی اصطلاح کو بھی اگر کوئی سمجھنا چاہے تو بجائے وکیپیڈیا پر جا کر ثقیل انگریزی میں اس کا تعارف...
  4. محمد سعد

    سائنس نامہ

    اگر آپ خود نئے مضامین لکھنے پر توجہ رکھنا چاہتے ہیں تو اصطلاحات اور تشریحات ٹائپ کرنے کا کام کسی دوست کے حوالے بھی کر سکتے ہیں جو ذرا دلچسپی رکھتا ہو۔
  5. محمد سعد

    سائنس نامہ

    اس طرح کا ڈیزائن شروع میں سوچا تھا لیکن مسئلہ یہ تھا کہ میرے پاس مرکزی صفحے کو بھرنے کے لیے افرادی قوت ناکافی تھی۔ چنانچہ ایک سادہ سا تعارفی صفحہ بنا لیا تھا، جسے بعد میں ہٹا کر فورم کو ہی سامنے لے آیا کیونکہ وہ بجائے لوگوں کو کھینچ کر لانے کے ان کے فورم تک پہنچنے کے راستے میں ایک اور رکاوٹ کا...
  6. محمد سعد

    یا شیخ! ایتھے ویخ! ابھی تک آپ کی طرف سے یہاں کوئی خاص سرگرمی نظر نہیں آئی۔...

    یا شیخ! ایتھے ویخ! ابھی تک آپ کی طرف سے یہاں کوئی خاص سرگرمی نظر نہیں آئی۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/سائنس-نامہ.76409/ کیا منصوبہ ہے پھر؟ اور سب خیریت تو ہے نا؟
  7. محمد سعد

    ہاتھی کے سونگھنے کی صلاحیت سب سے تیز

    کیونکہ آج کل نینو ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ ہاتھیوں والی کہانیاں پرانی ہوئیں۔ :biggrin:
  8. محمد سعد

    مبارکباد محمد سعد ایک ہزاری

    شکریہ جناب۔ آپ سب کی نیک تمناؤں کا بہت بہت شکریہ۔
  9. محمد سعد

    محفل! دلچسپ و عجیب

    اس سے کہ کون زیادہ سٹھیایا ہوا ہے۔
  10. محمد سعد

    ہاتھی کے سونگھنے کی صلاحیت سب سے تیز

    آہو۔ آسانی سے کسی چھوٹے موٹے بم شم کے ساتھ مارا بھی نہیں جا سکے گا۔
  11. محمد سعد

    محفل! دلچسپ و عجیب

    مکالمے کا رخ شہرت کے موضوع کی طرف مڑتا محسوس ہو رہا ہے۔ کوئی اور دلچسپ موضوع چھیڑنا چاہیے۔
  12. محمد سعد

    محفل! دلچسپ و عجیب

    مل گیا جی۔ عنوان ہے "محفل کی شہریت اور شہرت"، مکالمہ نمبر 15655۔ زمرہ متفرقات۔
  13. محمد سعد

    محفل! دلچسپ و عجیب

    میری یادداشت کے مطابق شمشاد حضرت بھی اس مکالمے میں شامل ہوئے تھے۔ شاید ان کو یاد ہو۔ :)
  14. محمد سعد

    محفل! دلچسپ و عجیب

    اب مجھے پوری تفصیل تو یاد نہیں۔ البتہ یہاں کہیں ایک مکالمہ اس کے متعلق کہیں پڑا ہوگا جہاں سے کم از کم آپ کو "ٹاپ تھری" کا پتہ لگ جائے گا۔ :)
  15. محمد سعد

    محفل! دلچسپ و عجیب

    یا یوں کہیں کہ آتے جاتے، بجاتے اور بجواتے رہا کریں۔ :biggrin:
  16. محمد سعد

    محفل! دلچسپ و عجیب

    ایک زمانے میں، جب یہاں نیک نامی اور بد نامی والا ایک نظام لاگو ہوا کرتا تھا، میں یہاں کا دوسرا بدنام ترین رکن تھا۔ :biggrin: اور 994 مراسلے (موجودہ کو ملا کر 995 مراسلے) ہو جانے کے باوجود آج تک باقاعدہ طور پر اپنا تعارف پیش نہیں کیا۔ آج بھی مجھے ہر لاگ ان پر یاد دلایا جاتا ہے کہ میرا اکاؤنٹ سیٹ...
Top