نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    بیچنا سائنس کا

    خود ہی فائدہ اٹھاتے رہنا ہے خاموشی سے؟ :p
  2. محمد سعد

    نیکولا ٹیسلا کو خراج عقیدت!

    یہاں بجلی کے ترسیل کے نظام کی بات ہو رہی تھی۔ یعنی جس طرز کا نظام بجلی گھر سے صارف کے گھر تک بجلی کی فراہمی کے لیے استعمال ہوگا۔ آگے تو حسبِ ضرورت تبدیلی کی جا سکتی ہے، خواہ آپ کو اے سی درکار ہو یا ڈی سی۔
  3. محمد سعد

    بیچنا سائنس کا

    ابھی تو بی ایس طبیعیات میں ہی اٹکا ہوا ہوں جی۔ ختم ہونے کو ہی نہیں آتی۔ (اگر روایتی تعلیمی درجات کی بات کر رہی ہیں)
  4. محمد سعد

    بیچنا سائنس کا

    کوئی خریدار ملے سنجیدہ سائنسی گفتگو کرنے کو، تو مفت میں بھی بانٹنے کو تیار ہوں۔ سائنس کے پوڈری کو اپنے جیسے اور پوڈری مل جائیں تو موج ہی ہو جائے۔۔۔
  5. محمد سعد

    بیچنا سائنس کا

    میں تجارتی استعمال کی بات نہیں کر رہا۔ :) میرا مطلب ہے کہ لوگوں میں سائنس کو جاننے کی مانگ پیدا کی جائے، قدرت کو اچھی طرح سمجھنے کی جستجو پیدا کی جائے۔ پھر بے شک وہ اپنے طور پر گھر کی بیٹھک میں تجربات کرتے رہیں۔ بس اتنی مہربانی کریں کہ کبھی کبھی ان تجربات کے متعلق مجھ سے بھی بات کر لیا کریں۔ :)...
  6. محمد سعد

    بیچنا سائنس کا

    یار میرے سوالوں کا جواب ملے گا یا میں اپنی سائنس کو او ایل ایکس پر ہی جا بیچوں؟
  7. محمد سعد

    بیچنا سائنس کا

    میں قدرت کو سمجھنے کے اس شغل سے، جسے سائنس کہتے ہیں، خود تو لگاؤ رکھتا ہی ہوں۔ ساتھ ساتھ دیگر لوگوں میں بھی یہ لگاؤ پیدا کرنا چاہتا ہوں۔ اس مقصد کے لیے ایک ویب سائٹ بھی مخصوص کر رکھی ہے (تجسس سائنس فورم) اور یہاں بھی سائنس کے زمرے میں سرگرم رہتا ہوں۔ لیکن تجربے نے سکھایا ہے کہ سائنس کو "بیچنے"...
  8. محمد سعد

    سورج زمین کے گرد گھومتا ہے، سعودی مفتی اعلیٰ کا انکشاف!

    مسئلہ شاید یہ ہے کہ جب دینی طبقے کو بتایا جاتا ہے کہ قرآن میں ہر سوال کا جواب ہے تو وہ سمجھ بیٹھتے ہیں کہ تھامس کے کیلکولس کا سولوشن مینول بھی بغیر اپنی جگہ سے ہلے اسی میں انہیں مل جائے گا۔ اگر اس کا احساس انہیں دلا دیا جائے کہ مختلف اقسام کے سوالوں کے جواب مختلف طریقوں سے ڈھونڈنے پڑتے ہیں، تو...
  9. محمد سعد

    سورج زمین کے گرد گھومتا ہے، سعودی مفتی اعلیٰ کا انکشاف!

    شاید انہیں دکھانا پڑے گا کہ جس چیز کو یہ کفر کہہ رہے ہیں، وہ انسان کو خدا کے قریب لانے کا ہی ایک ذریعہ ہے۔ جب وہ کسی مظہر کو ایک نئی نظر سے دیکھ کر، ایک نئے انداز سے "سبحان اللہ!" کہیں گے، تب انہیں سمجھ آئے گی کہ یہ سارا رونا پیٹنا کس بات کا ہو رہا ہے۔
  10. محمد سعد

    سورج زمین کے گرد گھومتا ہے، سعودی مفتی اعلیٰ کا انکشاف!

    پاکستانی بھی خیر سے کافی پکے مسلمان ہیں۔ یہاں ابھی تک یوٹیوب نہیں کھلی۔ سعودی مفتی کو دیکھنے کے لیے بھی "غیر قانونی" حرکت کرنی پڑے گی، کہ یوٹیوب تو خیر سے خلافِ قانون چیز بن چکی ہے۔ ہیں جی؟ :terror:
  11. محمد سعد

    سورج زمین کے گرد گھومتا ہے، سعودی مفتی اعلیٰ کا انکشاف!

    کہا کرتے ہیں کہ ایک زمانے میں یہ روایت تھی کہ دینی مدارس میں منطق اور سائنس جیسے مضامین عام پڑھائے جاتے تھے۔ اگرچہ اپنی کم عمری کے سبب اس نکتے کی تصدیق کرنے سے قاصر ہوں۔ خود کبھی اس قسم کی گفتگو سے واسطہ پڑے تو دعوے داروں سے اس طرز کا سوال پوچھا جا سکتا ہے کہ کیا مفتی صاحب یہ دعویٰ کرتے ہوئے خود...
  12. محمد سعد

    محفل! دلچسپ و عجیب

    چلیں۔ آپ کو اتنا ہی اشتیاق ہے تو پھر ہو ہی جانا چاہیے۔ :)
  13. محمد سعد

    محفل! دلچسپ و عجیب

    آپ کیا چاہتے ہیں؟ ہم دماغ استعمال کرنے والے چند لوگوں کے لیے باقی سب کو ریٹنگز کی اقسام بڑھا کر کنفیوز کریں؟ o_O
  14. محمد سعد

    محفل! دلچسپ و عجیب

    اس کا شاید زیادہ استعمال نہ ہو۔ کیونکہ میں نے دیکھا ہے کہ اکثر لوگوں کو ہر چیز کا یقینی علم ہوتا ہے۔ ;)
  15. محمد سعد

    مبارکباد محمد سعد ایک ہزاری

    خیر، میں نے بڑے عرصے سے خود کو سائنس، لینکس اور دیگر تکنیکی نوعیت کی گفتگو تک محدود کیا ہوا ہے۔ شاید اس لیے آپ کو خبر نہیں ہوئی کہ ایک حضرت یہ بھی ہے۔ وہ کیا ہے کہ ان زمروں سے باہر مار بہت پڑتی ہے۔ سیاست میں لوگ مارتے پیٹتے ہیں تو شاعری میرے لیے بذات خود ذہنی تشدد ہے۔ چنانچہ ان جگہوں سے دور رہتا...
  16. محمد سعد

    مبارکباد محمد سعد ایک ہزاری

    اصل میں مزاق بھی نہیں ہوتا، مذاق ہوتا ہے۔
  17. محمد سعد

    سائنس نامہ

    ما شاء اللہ۔ خوش قسمت ہو باؤ! :)
  18. محمد سعد

    سائنس نامہ

    یہ کون سی یونیورسٹی کا ڈیپارٹمنٹ ہے جہاں کے لوگ اتنی خوشی سے یہ کام کر لیں گے؟ :bulgy-eyes:
  19. محمد سعد

    مبارکباد محمد سعد ایک ہزاری

    یہ تشبیہ کہیں ویسی تو نہیں کہ جیسے نمائندہ تصویر میں کسی مشہور اداکار کی تصویر لگانے والے اصل میں کچھ یوں ہوا کرتے ہیں؟
  20. محمد سعد

    مبارکباد محمد سعد ایک ہزاری

    میں اس کا سنجیدہ جواب لکھنے لگا تھا لیکن پھر آپ کے اپنے مراسلوں کی تعداد اور اس تعداد کے حصول کا مختصر دورانیہ دیکھ کر رک گیا کہ یہ کیا مذاخ ہے۔ o_O
Top