نتائج تلاش

  1. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    اگر اس بحث سے ایسے لوگوں کو نکال دیا جائے جو دین و سائنس دونوں کا اچھا خاصا علم نہیں رکھتے تو یہ دھاگہ خالی ہو جانا ہے۔ لہٰذا ایسے بڑے بڑے بیانات سے گریز ہی بہتر معلوم ہوتا ہے کہ دین و سائنس "یقیناً" ایک دوسرے کو سمجھنے میں مددگار ہیں یا نہیں۔ بہتر ہوگا کسی ایسے شخص سے پوچھ لیں جو دونوں کو اچھی...
  2. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    جینیاتی انجنئیرنگ؟۔۔۔ ;)
  3. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    میرا تو مشاہدہ ہے کہ اس قسم کی بحثوں کا فیصلہ ہوتے ہوتے بندوں میں دو چار جینیاتی تبدیلیاں آ ہی جاتی ہیں۔ چنانچہ حوصلہ رکھیے اور بحث جاری رکھیے۔ مجھ میں چونکہ اتنا حوصلہ نہیں ہے تو میں کوئی اور کام کر لیتا ہوں۔ :eat:
  4. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    اردو میں دستیاب ہے یا عربی میں ہی پڑھنی پڑے گی؟
  5. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    کیا کسی نے سائنس کا مطالعہ کرنے کا کہا؟ یہ یقیناً ایک عمدہ مشورہ ہے۔ اور سائنس کے مطالعے کے دوران آپ کے ذہن میں کئی سوالات بھی آئیں گے۔ تو ہم آپ کے لیے لائے ہیں، تجسس سائنس فورم! کیا آپ سائنس پر سنجیدہ گفتگو کرنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ کے حلقۂ احباب میں سائنسی نمک کم ہے؟ تو آئیے، تجسس سائنس فورم پر،...
  6. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    وہ پھر ان لوگوں کا مسئلہ جنہوں نے کہا ہوگا کہ قرآن کی جو سائنسی تشریح ہم نے کی ہے، اس کے علاوہ کوئی اور تشریح درست ہو ہی نہیں سکتی۔
  7. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    کیا تھوڑا سا ابہام فائدہ مند نہیں ہے؟ انسان کو ذرا آزادی مل جاتی ہے دماغ دوڑانے اور کھوج لگانے کی۔ اگر تخصیص ہوتی تو شاید ہم انہی چیزوں میں اٹکے رہ جاتے جن کا ذکر ہوا ہوتا۔ کہ اس چیز کا ذکر قرآن میں وضاحت سے ہے تو اس کی سائنس میں زیادہ ثواب ہوگا۔
  8. محمد سعد

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    ایسے لوگ بھی آسانی سے مل جائیں گے جو قرآن کی آیات سے نظریہ ارتقاء کو باطل ثابت کر دیں گے اور ایسے لوگ بھی جو کہ قرآن کی آیات سے نظریہ ارتقاء کو ایک حقیقی امکان ثابت کر دیں گے۔ تو کیا یہ بہتر نہیں ہے کہ غیر جانبداری کے ساتھ فطرت کا مطالعہ کر کے یہ سمجھنے کی کوشش کی جائے کہ خدا نے یہ سب مخلوق کن...
  9. محمد سعد

    جرمنی کی سالٹ واٹر کار

    اتنی سہولت سے تو گیس ہی غائب ہو سکتی ہے، ٹھوس نہیں۔ جیسے دماغ کو چڑھی ہوئی گیس۔ :bulgy-eyes:
  10. محمد سعد

    جرمنی کی سالٹ واٹر کار

    ویسے اس کو ایک طرح کی سرمایہ کاری کے طور پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اگر آپ کے پاس متعلقہ شعبے کے ماہرین ہوں گے تو آپ کی خبر کا معیار بہتر اور آپ کے اخبار کی ساکھ بلند تر ہوگی۔ اور اس ساکھ کو آپ پیسوں میں کیش کروا سکتے ہیں۔ بس ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے۔ اس نسخے کے کام کرنے کے لیے آپ کے گاہکوں کی اکثریت...
  11. محمد سعد

    ہیں؟ کیا؟

    ہیں؟ کیا؟
  12. محمد سعد

    جرمنی کی سالٹ واٹر کار

    پیسے کی بچت کے چکر میں اخبارات کیسے کیسے لوگوں کو سائنس، طب اور انجنئیرنگ کی خبریں تیار کرنے پر لگا دیتے ہیں۔ متعلقہ شعبے کے دو چار ماہرین رکھ لینے پر زیادہ سے زیادہ ان کے اخبار کے منافع کا کتنا حصہ خرچ ہو جائے گا؟
  13. محمد سعد

    بیچنا سائنس کا

    ہاں، ہاں! اپنی ساڑ ہی نکالتے رہو۔ کام کا مشورہ نہ دینا کوئی بھی۔ o_O
  14. محمد سعد

    بیچنا سائنس کا

    اگر آپ ونڈوز کا کوئی بہت پرانا ورژن استعمال نہیں کرتے تو دو امکانات ذہن میں آتے ہیں۔ پرنٹ ٹھیک سے نہ ہونے کا سبب پرنٹر کا ڈرائیور یا اس کی غلط کنفیگریشن ہو سکتی ہے۔ کاپی پیسٹ ٹھیک سے نہ ہونے کی وجہ اگر فانٹ کا مسئلہ نہیں تو شاید آپ نے کلپ بورڈ منیجمنٹ کا کوئی پروگرام انسٹال کیا ہوا ہو جس کے سبب...
  15. محمد سعد

    بیچنا سائنس کا

    پرنٹ کا آپشن ابھی آزما کر دیکھا تو ہے۔ کم از کم پی ڈی ایف پرنٹر والا ڈرائیور مناسب حد تک کام کر رہا ہے۔ اگرچہ فارمیٹنگ اتنی اچھی نہیں ہے اور بعض جگہ (پتہ نہیں ڈاکومنٹ کی وجہ سے یا پرنٹر کی سیٹنگ کی وجہ سے) الفاظ کٹ بھی رہے ہیں۔ فارمیٹنگ خوبصورت نہ ہونے کا مسئلہ میں حل نہیں کر سکتا کہ ڈاکومنٹ لے...
  16. محمد سعد

    بیچنا سائنس کا

    یہ طریقہ بہتر لگ رہا ہے۔ شاید مجھے ڈاکٹر برینٹ کی طرح دو چار اور افراد کو نیاگرا آبشار سے لڑھکانا پڑے گا۔
  17. محمد سعد

    بیچنا سائنس کا

    پانچ سمسٹر ہو چکے ہیں جی۔ چھٹا چند دنوں میں شروع ہونے کو ہے۔
  18. محمد سعد

    بیچنا سائنس کا

    سوال جواب، "اصلی" سائنسی مضامین اور ترجمہ بھی۔ یعنی ایسی جگہ جہاں محسوس ہو کہ واقعی سنجیدہ سائنسی گفتگو ہو رہی ہے۔ دھاگے کا محرک یہ ہے کہ میں اکیلا اکیلا بور ہو رہا ہوں۔ فلموں، کرکٹ، موسیقی اور سیاسی گفتگو کے شائقین کو اپنے جیسے اور شائقین آسانی سے مل جاتے ہیں۔ میں سائنس کے شائقین کے لیے پانچ...
  19. محمد سعد

    بیچنا سائنس کا

    پاپولر سائنس کے تو اور بہت سے ٹھیلے لگے ہوئے ہیں جگہ جگہ۔ تو میری کوشش ہوگی کہ اپنے ٹھیلے پر سنجیدہ سائنس بیچوں۔ اور خواہش میری یہ ہوگی کہ اس سب کام کے لیے کم از کم بھی پانچ دس مخصوص ویب سائٹس دستیاب ہوں (اردو میں)۔ عمومی فورمز پر سائنس کا گوشہ بنا بھی دیا جائے تو اسے اتنا سنجیدہ نہیں لیا جاتا...
Top