نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    غزل: منصفی جب بے حسی بن جائے گی

    منصفی جب بے حسی بن جائے گی زندگی پھر موت ہی بن جائے گی اک دیا مجھمیں کہیں جل جائیگا تیرگی خود روشنی بن جائے گی نرگسی آنکھوں میں ڈوبےگا خیال سوچ، اک تصویر سی بن جائے گی تازہ دم رکھتی ہے جو اک جستجو حاصلِ واماندگی بن جائے گی پھر کسی کا خون بہےگا،اور خبر دفتری خانہ پری بن جائے...
  2. ایم اے راجا

    غزل: بند کوزے میں اگر چاہو سمندر دیکھنا

    بند کوزے میں اگر چاہو سمندر دیکھنا وحشتوں کا رقص میرے دل کے اندر دیکھنا شکر کرنا تم، زباں پر تو کوئی قدغن نہیں پاؤں کی زنجیر جب اپنا مقدر دیکھنا سوچنا کیوں اس قدر تم سے محبت ہے ہمیں تیرگی میں اک دیا تم بھی جلا کر دیکھنا ذہن کی حدِ رسا تک بس اسی کو سوچنا صرف اس کو پتلیوں کے آئینے پر...
  3. ایم اے راجا

    عبید الرحمٰن عبید کی ایک خوبصورت دعا (مجھ پہ اے میرے خدا اور بھی احساں‌ کر دے)

    مجھ پہ اے میرے خدا اور بھی احساں کر دے ہیں جو بیمار سے چہرے انھیں شاداں کر دے مثلِ حشراتِ زمیں یوں نہ بنا ان کو خدا تو نے انسان بنایا ہے تو انساں کر دے میرے مالک تری قدرت ہے ہر شے کو محیط تو جو چاہے کسی ما یوس کو حیراں کر دے تو ہی مظلوم کی طاقت، تو ہی بے بس کا یقیں ہر دکھی دل کے لیئے...
  4. ایم اے راجا

    اک تھکا ماندہ مسافر، وہ صحرا، وہی دھوپ ۔۔۔ عبید الرحمٰن عبید

    بہت کمال کے شاعر ہیں عبید صاحب اور اس سے بھی کمال کی شخصیت ہیں، غالبن 2007 میں انکی کتاب " جب زرد ہو موسم اندر کا" کی تقریب رونمائی ( جس میں ایک دوست نوید سروش کی معرفت بندہ بھی مدعو تھا) میں ملاقات ہوئی تھی اور انھوں نے اپنی مذکورہ کتاب اپنے دستخط کے ساتھ مرحمت فرمائی تھی، احمد صاحب آپ سے بھی...
  5. ایم اے راجا

    فراز غزل: نہ جانے ظرف تھا کم یا انا زیادہ تھی

    بہت بہت شکریہ وارث بھائی اور محمد احمد
  6. ایم اے راجا

    سعود عثمانی غزل: حسابِ ترکِ تعلق تمام میں نے کیا

    پسندیدگی کے لیئے آپ تمام دوستوں کا ممنون ہوں کے آپ کے الفاظ میری ہمت بڑھاتے ہیں۔ شکریہ۔
  7. ایم اے راجا

    اردو محفل کی فضا

    عزیز بھائی یہ شکری شکریہ کی چھوٹی بیٹی ہے، ہمارے محلے میں ہی رہتی ہے اور ہمارے گھر کافی آنا جانا ہے، سو میں اکثر شکریہ کے بجائے شکری لکھ جاتا ہوں:)
  8. ایم اے راجا

    اردو محفل کی فضا

    گپ شپ تو چلتی رہے گی زندگی ہے تو
  9. ایم اے راجا

    غزل: عہدِ رفتہ کے حوالے دے کر

    بہت شکریہ وارث بھائی۔
  10. ایم اے راجا

    اردو محفل کی فضا

    شکری عزیز، میں تو مذاق کر رہا، شاید آپ نے برا مان لیا، معافی چاہتا ہوں
  11. ایم اے راجا

    پردیس اور پردیسی

    کیا اس تھریڈ میں غیر گجراتیوں کا آنا منع ہے؟
  12. ایم اے راجا

    اردو محفل کی فضا

    اچھا دھاگہ ہے، یہی سپیڈ رہی تو ہر طرف آپ ہی کے دھاگے ہوں گے، بہت شکریہ کہ آپ نے مجھ سے بات کرنا چاہئیے، مگر مجھے سخت افسوس ہیکہ میں مصروف تھا، امید ہیکہ معذرت قبول فرمائیں گے۔ شکریہ، اور ہاں قیصرانی س یعنی قیسرانی نہیں بلکہ ص یعنی قیصرانی لکھیں، ایسا نہ ہو کہ قیصرانی صاحب آپکی اس غلطی کو نام...
  13. ایم اے راجا

    میرے خیال میں؟

    عزیز بھائی آپ دھاگے بڑے مزے کے کھول رہے ہیں، بہت فائدہ ہو رہا ہے شاید کہ علم میں اضافہ ہو رہا، کیا آپ نے زو کے بارے میں بھی کوئی دھاگہ کھولا ہے؟
  14. ایم اے راجا

    آپکی پسند نہ پسند

    جو مل جائے کھا لیتا ہوں، اکثر گھر سے باہر رہتا ہوں ( جاب کے سلسلے میں) گھر آتا ہوں تو بیف بریانی، کڑھائی گوشت ( چکن) بیف قیمہ کی تیار ملتا ہے، ناشتے میں انڈے ڈبل روٹی، کبھی کبھی چائے پراٹھہ، فروٹ کم اور لیتا ہوں تو سیب، کیلا اور کھجور، آم کھانا اچھا نہیں لگتا ہاں جوس پی لیتا ہوں، چیکو زیادہ پسند...
  15. ایم اے راجا

    سعود عثمانی غزل: حسابِ ترکِ تعلق تمام میں نے کیا

    حسابِ ترکِ تعلق تمام میں نے کیا شروع اسنے کیا اختتام میں نے کیا مجھے بھی ترکِ محبت پہ حیرتیں ہی رہیں جو کام میرا نہیں تھا، وہ کام میں نے کیا وہ چاہتا تھا کہ دیکھے مجھے بکھرتے ہوئے سو اس کا جشن بصد اہتمام میں نے کیا بہت دنوں مرے چہرے پہ کر چیاں سی رہیں شکست ذات کو آئینہ فام میں نے...
  16. ایم اے راجا

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    مغل صاحب اہلِ محفل کو نہ صرف آپکا بلکہ تمام سخنوروں کا شدت سے انتظار ہے، جلدی کریں تا کہ اس طرحی مشاعرے کا سلسلہ زور و شور سے جاری رہے، اور آئیندہ بھی ایسے مشاعرے ہوتے رہیں، ایسے طرحی مشاعرے مجھ سے مبتدیوں کے لیئے بہت ہی فائدہ مند ہیں۔ وارث بھائی آپکا مجھے بہت شدت سے انتظار ہے۔
  17. ایم اے راجا

    تاسف دعا کی درخواست

    دیر سے یہ دھاگہ دیکھا ہے، اللہ ان کو مکمل صحت عطا فرمائے، اور انکی مشکلات حل فرمائے، اے اللہ تیرے سوا کوئی مدد کرنے والا اور مدد کے لیئے پکارے جانے کے قابل نہیں، تو ان صاحب کی مدد فرما اور انھیں صحت عطا فرما کہ ہم سب امنت ہیں تیری، آمین ثمہ آمین
  18. ایم اے راجا

    جی ہاں کچھ ضروری کام کر رہا ہوں، فرمائیے

    جی ہاں کچھ ضروری کام کر رہا ہوں، فرمائیے
  19. ایم اے راجا

    فراز غزل: نہ جانے ظرف تھا کم یا انا زیادہ تھی

    نہ جانے ظرف تھا کم یا انا زیادہ تھی کلاہ سر سے تو قد سے قبا زیادہ تھی رمیدگی تھی تو پھر ختم تھا گریز اس پر سپردگی تھی تو بے انتہا زیادہ تھی غرور اس کا بھی کچھ تھا جدائیوں کا سبب کچھ اپنے سر میں بھی شاید ہوا زیادہ تھی وفا کی بات الگ پر جسے جسے چاہا کسی میں حسن، کسی میں ادا زیادہ تھی...
Top