نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    بہت خوب خرم بھائی واہ واہ، بہت لاجواب غزل ہے مگر مطلع میرے ذہن میں یو آیا تھا اس طرف روشنی کا میلا تھا اِس طرف دل بہت اکیلا تھا بعد میں اعجاز صاحب کی پوسٹ دیکھی تو انہوں نے بھی یہی تجویز دی، یہ مطلع بہت خوب رہے گا۔ مقطع تبدیل کرنے کی بہت زیادہ ضرورت ہے، مینے ماضی بھی چھان کر دیکھا ہر...
  2. ایم اے راجا

    غزل۔۔۔۔۔

    بہت خوب حافظ صاحب، مزید اعجاز اور وارث صاحبان کا انتظار کرتے ہیں۔
  3. ایم اے راجا

    خیال خوانی

    حجازی صاحب میں نے تو صرف ایک مثال دی تھی، بس اللہ سے دعا ہیکہ وہ محترمہ کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے اور قاتلوں کو نیست و نابود کرے، قاتل قتل کر کے صرف ایک قتل ہی نہیں کرتا بلکہ وہ اس شخص کی خواہشوں اس سے وابستہ لوگوں کی توقعات کو بھی قتل کر دیتا ہے، ایک سلسلے کو منقطع کر دیتا ہے، سو میرے نزدیک...
  4. ایم اے راجا

    کیا یہی مسلمانی ہے ۔۔۔؟

    میں نے پہلے بھی کہیں لکھا تھا کہ، ایجنسیاں کسی ملک میں اس کے وقار اور سالمیت کو نقصان پہنچانے کے لیئے کیا کر سکتی ہیں یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے، اللہ کی وحدانیت اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کا آخری نبی اور قرآن کو اللہ کی آخری وحی تسلیم کرنے اور کلمہ پڑھ کر اسلام کو قبول کرنے والا ہر...
  5. ایم اے راجا

    خیال خوانی

    میں سمجھتا ہوں کہ ٹیلی پیتھی اتنا کامیاب اور مکمل علم نہیں جیسے فرہاد تیمور علی اپنی کہانی میں لکھتے ہیں، میری معلومات کے مطابق یہ علم ہے تو سہی پر اسے سیکھنا اشکِ بلبل لانے کے مترادف ہے یہ بہت زیادہ مستقل مزاجی اور قوتِ ارادی مانگتا ہے جو کہ ہر انسان میں نہیں، ہاں کچھ لوگوں کو اللہ کی طرف سے...
  6. ایم اے راجا

    عیدی دو عیدی دو (جلدی کر و جلدی کرو)

    بھائی ہم تو لینے والے ہیں کبھی دی نہیں، لیکن آپ کو چونکہ جواب نہیں دے سکتے سو تنخواہ ملنے کا انتظار کرو:)
  7. ایم اے راجا

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    انسان کو دماغ دیا جانا، اسے عقل کی قوت عطا کرنا، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کے بعد سوچے گئے پلانز پر عملدرآمد کرنا ہی انسان کو اشرفالمخلوقات بناتا ہے، جانور کے پاس دماغ تو مگر سوچنے سمجھنے اور اس پر عملدرآمد کرنے کے لیئے نہیں صرف زندہ رہنے کے لیئے ہے، فرشتوں کو دماغ ہے ہی نہیں وہ ایک پابند کی گئی...
  8. ایم اے راجا

    سعود عثمانی غزل: حسابِ ترکِ تعلق تمام میں نے کیا

    شکریہ، نوید بھائی، پسندیدگی کے لیئے۔
  9. ایم اے راجا

    غزل: منصفی جب بے حسی بن جائے گی

    بہت شکریہ، امید ہیکہ خرم بھی اب بھی کوشش کرے گا:)
  10. ایم اے راجا

    غزل: بند کوزے میں اگر چاہو سمندر دیکھنا

    آپ سب احباب کا بہت بہت شکریہ۔
  11. ایم اے راجا

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    مغل صاحب میرا خیال ہیکہ ہم بے ادبی نہیں کر رہے بلکہ ایک مہان شاعر کو خراجِ عقیدت پیش کر رہے، ہم تو ان کے الفاظ کو اتنا چاہتے ہیں اور خیال سے اتنے زیادہ متاثر ہیں کہ انکی نقل کرنا چاہتے ہیں، بے ادبی تو تب ہو کہ ہم انکے خیال کو اچھا نہ سمجھیں اور اگر ایسا ہوتا تو کیوں انکو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے...
  12. ایم اے راجا

    غزل: منصفی جب بے حسی بن جائے گی

    شکریہ سخنور، اب تو آپ کو شکایت نہیں ہونی چاہیئے کہ میں دوسروں کی شاعری نہیں پڑھتا۔
  13. ایم اے راجا

    سعود عثمانی غزل: حسابِ ترکِ تعلق تمام میں نے کیا

    بہت شکریہ، جیا راؤ جی، کہ آپ نے پسند کیا، یہی ہماری محنت کا صلہ ہیکہ اہلِ محفل پسند کریں۔ شکریہ۔
  14. ایم اے راجا

    فراز غزل: نہ جانے ظرف تھا کم یا انا زیادہ تھی

    پسندیدگی کے لیئے بہت شکریہ، جیا جی۔
  15. ایم اے راجا

    غزل: بند کوزے میں اگر چاہو سمندر دیکھنا

    انتخاب کی پسندیدگی کا شکریہ، سخنور صاحب۔
  16. ایم اے راجا

    یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں

    فیصل بہت خوب، مطلع کے پہلے مصرع میں شاید آپ تیرے کے بجائے ترے لکنا چاہ رہے تھے درست کر لیں، ایک اور بات کہ آپ نے تمام شعروں قافیہ ردیف ایک ہی باندھا، ردیف تو ٹھیک ہے مگر قافیہ کا تکرار بھلا نہیں لگ رہا، جو سمجھ آیا کہہ دیا ہے امید ہے کہ برا نہیں منائیں گے، باقی انتظار کرتے ہیں استاد اعجاز صاحب کا۔
  17. ایم اے راجا

    غزل: چھوڑ دینے سے نہ انکار سے کم ہوتا ہے

    شکریہ، احمد صاحب پسندیدگی کے لیئے۔
  18. ایم اے راجا

    مجلسِ ادب ستمبر 2008ء...غزل : مسعود منور

    بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے نوید صاحب، پہلے والے سلسلے کا تو پتہ نہیں، کہ ہم نئے ہیں، بہر حال اس سلسلے کے شروع کرنے پر مبارک قبول ہو ۔ شکریہ
  19. ایم اے راجا

    زاہد منیر عامر کی ایک نظم

    بہت شکریہ آصف صاحب منیر صاحب کی نظم شیئر کرنے کا۔
Top