نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    ماہرِ حیوانات تو نہیں ہیں لیکن حیوانات دوست تو ہیں نہ، سو اس ناطے سے دوستوں کے بارے میں آپکو بہت کچھ معلوم ہونا چائیے:)
  2. ایم اے راجا

    اختیارات اور ان کا استعمال

    معاشرے یا سسٹم میں بگاڑ ہی تب پیدا ہوتا ہے جب صاحبِ اختیار لو اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہیں اور اپنی من مانیاں دوسروں پر تھوپتے ہیں، یہی ڈکٹیٹر شپ ہے، کیا ہم سب ڈکٹیٹر نہیں، ہم کسی نہ کسی طرح سے ملے ہوئے اختیارات کا ناجائز استعمال ضرور کر رہے ہیں، کہیں گھر میں بڑے ہونے کے ناطے چھوٹوں...
  3. ایم اے راجا

    دوست کیسا ھونا چاھیے ؟کیا اپ کو اپنے دوست سے پیار ھے ؟

    میراتجربہ:- 1۔ دوست سے کبھی امید نہ رکھو۔ 2۔ دوست کو کبھی ازماؤ مت۔ 3۔ دوست کی بری عادتیں اسے طریقے سے بتاؤ، نہ کہ طنزیہ طور سے۔ 4۔ دوست کا کبھی کسی سے گلہ نہ کرو۔ 5۔ دوست کی دوستی اور شخصیت سے یہ توقع کبھی نہ رکھو کہ وہ آپکی سوچ کے عین مطابق ہونا چاہئیے۔ 6۔ دوست سے بار بار ناراض نہ ہو، کہ...
  4. ایم اے راجا

    ذیابیطس (بلڈ شوگر) کا گھریلو علاج

    ابوبکر ساحب یہ بہت موضی مرض ہے اور بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے، اللہ نے آپکی والدہ ماجدہ کو شفا عطا فرمائی، بہت خوشی ہوئی، اگر آپ علاج اور معالج کی تفصیل دے دیں تو اس سے بہت لوگ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں اور یہ عمل آپکے لیئے کارِ خیر و صدقہِ جاریہ ہو جائے گا۔ شکریہ۔
  5. ایم اے راجا

    اگرچہ گردِ سفر ہے باقی، بدن تھکن کے حصار میں ہے ۔ عبیدالرحمٰن عبید

    بہت پیاری غزل ہے، شکریہ احمد صاحب شیئر کرنے کیلیئے۔
  6. ایم اے راجا

    بجا کہتے ہو تم، اچھا نہیں ہوں - عبید الرحمٰن عبید

    بہت کوب بہت لاجواب غزل ہے، حقیقی عکاس ہے اچھے لوگوں کی، واہ واہ۔
  7. ایم اے راجا

    اجازت کب ملے گی..................؟

    اردو شاعری کے سیکشن میں جا کر وہاں مزاحیہ شاعری بھیج سکتے ہیں، کوئی پابندی نہیں
  8. ایم اے راجا

    بھائی کیا کہا آپ نے میں نہیں سمجھا، کیا ہوا ہے؟

    بھائی کیا کہا آپ نے میں نہیں سمجھا، کیا ہوا ہے؟
  9. ایم اے راجا

    تعارف ہم ہیں تو جہاں بھی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    شکریہ اور خوش آمدید
  10. ایم اے راجا

    مختصر سوالو جواب

    پاکستان میں پائی جانے والی دیسی چڑیا کے پروں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟ ثبوت کے ساتھ صرف عزیز صاحب جواب دیں؟
  11. ایم اے راجا

    قاصر شوق برہنہ پا چلتا تھا اور رستے پتھریلے تھے - غلام محمد قاصر

    بہت خوب بہت ہی پیاری مطلع تو اپنی مثال آپ ہے واہ واہ
  12. ایم اے راجا

    انسان اور جانور میں کیا فرق ہے

    ویسے بھی یہاں جانوروں کے بارے میں عزیز امین بھائی سے زیادہ کون جانتے ہیں!
  13. ایم اے راجا

    تعارف سارہ پاکستان۔ خوش آمدید!

    شکریہ محسن بھائی، اور سارہ بہن السلام علیکم اور خوش آمدید۔
  14. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    بہت شکریہ وارث بھائی، اہل تو میں بھی نہیں ہوں بلکہ بالکل بھی نہیں ہوں اور ہوسکتا ہے اساتذہ کرام کو میری یہ جرائت ناگوار بھی گذرے سو معذرت خواہ ہوں ٹانگ اڑانے پر۔
  15. ایم اے راجا

    کیا یہی مسلمانی ہے ۔۔۔؟

    نبیل صاحب شاید آپ نے میری پوسٹ کو غور سے نہیں پڑھا، میں کوئی ان طالبان کی طرفداری نہیں کر رہا جو کہ صرف قتال کو ہی اسلام کہتے ہیں، اسلام تو وہ دین جو ایک انسان کے قتل کو انسانیت کا قتل اور ایک انسان کے بچانے کو انسانیت کو بچانے کی تعلیم دیتا ہے یہ ملا ازم کادین نہیں بلکہ یہ تو تجربات اور حکمت پر...
  16. ایم اے راجا

    خیال خوانی

    ہائے ہائے وارث صاحب ہم نے بھی دیوتا کے سحر میں بڑے منصوبے بنائے تھے، اور شادی کے بعد والی بات کیا سچی بات کی ہے، واقعی بیویاں ٹیلی پیتھی کی ماہر ہوتی ہیں اور ہپناٹزم تو جیسے ان کی گھٹی میں پڑا ہوا ہے کیسے ہپناٹائز کر کے شوہر سے اپنی بات منوا لیتی ہیں،،،،،، توبہ توبہ یہ میں کیا کہہ گیا کہیں ہماری...
  17. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    بہت شکریہ وارث بھائی، میرے علم میں بہت اضافہ ہوا ہے، یہ شعر تو اسکی جگہ ٹھیک ہے یا نہیں مینے ماضی بھی چھان کر دیکھا ہر طرف بس غموں کا میلا تھا اس طرف روشنی کا میلا تھا اِس طرف دل بہت اکیلا تھا جس کی آنکھوں میں آج پانی ہے اس نے صحرا کا کرب جھیلا تھا آج کیوں منتظر ہے مرنے کا...
  18. ایم اے راجا

    بحر خفیف

    اب غزل کی شکل کچھ یوں بنتی ہے، اس طرف روشنی کا میلا تھا اِس طرف دل بہت اکیلا تھا جس کی آنکھوں میں آج پانی ہے اس نے صحرا کا کرب جھیلا تھا موت کا انتظار کرتا ہے/ اسکو یوں کہیں تو؟ آج کیوں منتظر ہے مرنے کا کل تلک موت سے جو کھیلا تھا میں نے ماضی نچوڑا تو جانا آبِ غم سے یہ کتنا...
Top