نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    اس ہستی کے نام جس کو شدت عدالت کی وجہ سے شہید کردیاگیا۔

    لعنت ہو ان لوگوں پر جنہوں نے علی کو قتل کروا کر اسلام کو ٹکڑوں میں بانٹ دیا۔
  2. ایم اے راجا

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو شگفتہ

    سیدہ شگفتہ صاحبہ آپکو سالگرہ مبارک ہو، اللہ آپ کو ایسی لاتعداد خوشیوں سے سرفراز فرمائے۔ آمین۔
  3. ایم اے راجا

    ہائے رام "کڑی" کو ڈالے دانہ

    یہ تو دل کا معاملہ ہے جو کہ کسی پر بھی آسکتا ہے، اور آپ یہ کیوں بھول رہے ہیں صدر کا بھی دل ہوتا ہے اور ویسے بھی ہمیں امریکہ سے اچھے تعلقات قائم کرنے کے لیئے سب کچھ کرنے سے بھی ہچکچاہٹ نہیں! اور زرداری صاحب نے تو اللہ تعالیٰ کی خوبصورت تخلیق کی تعریف کی ہے
  4. ایم اے راجا

    مبارکباد لیجیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایم اے راجہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی ’’ ماہر ‘‘ ہوئے جاتے ہیں ۔۔۔۔

    میں م م مغل صاحب کا تہہ دل سے نہایت شکر گذار ہوں جنہوں نے اپنی توجہ سے نوازا۔ میں تمام دوستوں کا بھی فرداً فرداً شکر گذار ہوں جنہوں نے اتنی محبت بخشی، اور آئندہ بھی اسی عنایت کا طلبگار رہوں گا۔ شکریہ۔
  5. ایم اے راجا

    تعارف السلام علیکم!

    شکریہ، اور خوش آمدید
  6. ایم اے راجا

    کون مجھے مس کر رہا ہے؟

    مجھے لگا کہ امین صاحب کے پاس فون نہیں اور آپ انکو گفٹ کرنا چاہ رہی ہیں
  7. ایم اے راجا

    کون مجھے مس کر رہا ہے؟

    چلیں عزیز بھائی آپ فون خریدنے کا سوچیں ہم تو لگے اب تھوڑا سونے، خدا حافظ، بوچھی جی شمشاد بھائی اور پیارے پیارے پیارے عزیز بھائی
  8. ایم اے راجا

    کون مجھے مس کر رہا ہے؟

    بوچھی جی ایسا ظلم تو نہ کریں پرند دوست کو آپ پرندوں پر بیٹھنے کا کہہ رہی ہیں
  9. ایم اے راجا

    کون مجھے مس کر رہا ہے؟

    بھائی ہو سکتا ہے امین صاحب پیدا ہی وہاں ہوئے ہوں اور وطن آئے ہی نہ ہوں کہ جہاز پر بیٹھنے کا اتفاق ہو سکتا
  10. ایم اے راجا

    کون مجھے مس کر رہا ہے؟

    اگر نہیں ہے تو جلدی بتائیں ہو سکتا ہے بوچھی جی عید کا گفٹ کر کے دے دیں
  11. ایم اے راجا

    تو وجود میں سایہ---

    یہ میری اپنی رائے ہے، پسند اپنی اپنی
  12. ایم اے راجا

    تو وجود میں سایہ---

    مشکل تو ہے مگر اچھا خیال ہے، نظم میں ایسے خیال اچھے لگتے ہیں
  13. ایم اے راجا

    ایک لمحے کی خاطر----

    ہم تو طفلِ مکتب ہیں مظفر صاحب، آپ جیسوں سے کچھ سیکھنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔
  14. ایم اے راجا

    کب نا جانے دن نکلا---

    بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. ایم اے راجا

    ھوا رو پڑی۔۔۔۔۔

    بہت خوب، شکریہ محسن صاحب
  16. ایم اے راجا

    دائرہِ خواب میں رہنا پڑا - غزل

    میں مستقبل میں بھی آپ سے جوابات کا طالب رہوں گا بطور طالبعلم۔ شکریہ۔
  17. ایم اے راجا

    دائرہِ خواب میں رہنا پڑا - غزل

    بہت شکریہ ناہید صاحبہ، اصل میں میں خود شاعری کا طالبعلم ہوں سو معلومات میں اضافے کے لیئے دریافت کیا تھا امید ہیکہ آپ کو برا نہیں لگا ہو گا
Top